Sahara bano 786

Sahara bano 786 www.daily mansehra channel

14/02/2026

جتنی ہو سکے اس بھائی کی مدد کریں جو بھائی مدد نہیں کر سکتے وہ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
Sahara bano 786

السلام علیکم دوستو پکچر دیکھ کر جو دوست مدد کر سکتے ہیں مدد جو نہیں کر سکتے وہ اس پکچر کو شیئر کریں یہ ایک بابا جی اج ہم...
13/02/2026

السلام علیکم دوستو پکچر دیکھ کر جو دوست مدد کر سکتے ہیں مدد جو نہیں کر سکتے وہ اس پکچر کو شیئر کریں
یہ ایک بابا جی اج ہمیں ملے جن کے پاس نہ جوتے تھے نہ کپڑے تھے اور ہم دوستوں نے مل کے ان کو جوتے اور کپڑے لے کر دیے ان کا کہنا یہ ہے کہ ان کے تین بچے ہیں لیکن وہ اپنے بچوں کو سنبھال رہے ہیں تو خدارا اپنے والدین کے ساتھ اس طرح کا روین نہ کریں کل اپ کے ساتھ بھی ایسے ہی ہوگا میں بابا جی کا چہرہ نہیں دکھا سکتا ہو سکتا ہے ان کے رشتہ دار یا بیٹے دیکھیں اور ان کو مزید پریشان کریں مدد تو نہیں کر سکتے لیکن تذلیل ضرور کریں گے ہائے سب مل کر بے سارا لوگوں کا سارا بنے جزاک اللہ اور جو بھائی بھی ان بابا جی کے لیے راشن دے کے دینا چاہے یا راشن کی بیس سے بھیجنا چاہیے جیسے بھی ان کی مدد کر سکتے ہیں اپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں بہت بہت شکریہ

09/02/2026

دکھ اس گھڑی میں اس پیاری سی گڑیا کا سہارا بنیں
کینسر کی بچی کو دو بوتل اے نیگیٹیو یا او نیگیٹیو ضرورت ھیں
سوموار کو وکٹوریہ ھسپتال بہاولپور میں داخل اسکی ٹانگ کا آپریشن ھے
ترس اور احساس کرنے والے اس کے علاج معالجے میں اپنے صدقات خیرات سے امداد بھی کریں اور یہی جگہ ھے جہاں آپکا دیا کام آۓ گا پلیز
03057799376 طارق عزیز جاز کیش نمبر
03007101116 My What's up🤲🤲🤲👈

اللہ جانتا ہے اس بچے کو دیکھ کر دل رونے لگا، کیونکہ ہر انسان جانتا ہے اولاد کتنی پیاری ہوتی ہے، جھوک کانجی کا یہ بچہ محم...
06/02/2026

اللہ جانتا ہے اس بچے کو دیکھ کر دل رونے لگا، کیونکہ ہر انسان جانتا ہے اولاد کتنی پیاری ہوتی ہے، جھوک کانجی کا یہ بچہ محمد اسماعیل ولد ظفر اقبال جو موزی بیماری کینسر میں مبتلا ہے، اس کی ایک آنکھ ختم ہو گئی ہے، اللہ سے ہزار بار توبہ ہے اللہ بیماری سے بچاۓ اس کا والد کہتا ہے میری زندگی کا کل سرمایہ آٹھارہ لاکھ وہ سب لگا دیا اب پیسے نہ ہونے کی وجہ سے بے بس مجبور پریشان ہو کر گھر بیٹھ گیا، اگر کوئی اللہ کا بندہ اس کی مدد کرنا چاہیں تو کسی فیک نمبر پر نہیں بلکہ اس بچہ کے والد ظفر اقبال
#

ایک بے بس باپ کی فریاد اس پکچر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان بچوں کی کچھ مدد ہو سکے یہ  ہری پور کھلابٹ ٹاؤن شپ سیک...
13/01/2026

ایک بے بس باپ کی فریاد اس پکچر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان بچوں کی کچھ مدد ہو سکے یہ
ہری پور کھلابٹ ٹاؤن شپ سیکٹر نمبر 3

اے خدا آج جمعہ کا دن ہے اس کے صدقے ہمیں معاف کر دےسب مل کے ایک دفعہ درود شریف پڑھیں
11/04/2025

اے خدا آج جمعہ کا دن ہے اس کے صدقے ہمیں معاف کر دے
سب مل کے ایک دفعہ درود شریف پڑھیں

السلام و علیکم میرا نام سہیل احمد ہے میں معزور ہوں میری دونو تانگے نہیں ہے میں کرے کے گھر میں رہتا ہوں میرے لئے  بوھت مش...
18/12/2024

السلام و علیکم میرا نام سہیل احمد ہے میں معزور ہوں میری دونو تانگے نہیں ہے میں کرے کے گھر میں رہتا ہوں میرے لئے بوھت مشکل ہو رہی ہے 2 دن سے گھر میں راشن بھی نہیں ہے خدا رسول کے صدقے میری مدد کریں ایسے پیسے سہیل احمد حیدرآباد سندھ مہربانی جو بھائی مدد نہیں کر سکتے ہو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
03113114496

ایک غریب آدمی نے مکان بنانے کے لیے سستی سی جگہ خریدی لیکن تعمیر کے لیے مالی وسائل بالکل نہیں ہیں۔ دو بیٹیاں ہیں، بیٹا نہ...
25/03/2024

ایک غریب آدمی نے مکان بنانے کے لیے سستی سی جگہ خریدی لیکن تعمیر کے لیے مالی وسائل بالکل نہیں ہیں۔ دو بیٹیاں ہیں، بیٹا نہیں ہے۔ آمدن بہت کم ہے۔ کرایہ پر رہتا ہے، بہت پریشان ہے۔ اسے ایک کمرہ تعمیر کر کے دے دیا جائے تو غریب کا بھلا ہو جائے گا۔ زکوۃ، خیرات، صدقہ، فطرانہ، ہدیہ سب کچھ دیا جا سکتا ہے،
نقد رقم، کرش، خاکہ، بجری، سیمنٹ، جستی چادریں، سریا، لکڑی، بلاک کی صورت میں تعاون فرمائیں،
برائے رابطہ03339360875
03401190507
Pakistan Pak tv

ایبٹ آباد کمپلیکس میں ایک بچہ شدید حالت میں ہے جسکو A+ خون کی ضرورت ہے رابطہ نمبر 03456082022
18/03/2024

ایبٹ آباد کمپلیکس میں ایک بچہ شدید حالت میں ہے جسکو A+ خون کی ضرورت ہے رابطہ نمبر 03456082022

ہمارے پاس پانچ فیملیاں ہیں جو کہ بیوہ ہیں اور چھوٹے چھوٹے یتیم بچے ہیں آپ بھائیوں کی مدد چاہیے جیسے کہ آپ نے پہلے مدد کی...
18/10/2023

ہمارے پاس پانچ فیملیاں ہیں جو کہ بیوہ ہیں اور چھوٹے چھوٹے یتیم بچے ہیں آپ بھائیوں کی مدد چاہیے جیسے کہ آپ نے پہلے مدد کی تھی بچوں کے لیے گرم کپڑے جوتے اور ان کے لیے کچھ کھانے کے لیے خریدنا ہے اس لیے آپ بھائیوں کی مدد کی ضرورت ہے جتنے بھی ہو سکے مدد ضرور کرنا

Address

Mansehra Kangermera
Mansehra

Telephone

+923120880031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahara bano 786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sahara bano 786:

Share