MNS Hazra News

MNS Hazra News - "Hazara's truth, in every click �"

03/06/2026

جب سی این جی بند تھا تو عوام نے ڈرائیور حضرات کیساتھ مکمل تعاون کیا اور انکو دوگنا کرایہ بھی ادا کیا لیکن اب ڈرائیور حضر...
31/05/2026

جب سی این جی بند تھا تو عوام نے ڈرائیور حضرات کیساتھ مکمل تعاون کیا اور انکو دوگنا کرایہ بھی ادا کیا لیکن اب ڈرائیور حضرات کو بھی چاہیے کہ وہ تعاون کریں اور اپنا حق لیں ، حرام کھانے سے گریز کریں ورنہ پانچ سات ہزار روپے جرمانہ ہوتا رہیگا

مانسہرہ: کالج دوراہا کے مقام پر رحمان سی این جی کے قریب عبدالستار نامی شخص کے گھر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ریسیکو ...
30/05/2026

مانسہرہ: کالج دوراہا کے مقام پر رحمان سی این جی کے قریب عبدالستار نامی شخص کے گھر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔
ریسیکو کے پہنچتے پہنچتے سارا گھر راکھ کا ڈھیر بن گیا

29/05/2026

غازی کوٹ چمہوڑا میں خون ریز جھگڑا
تفصیلات کے مطابق عقب چیرمین ہوٹل غازیکوٹ میں آج سہ پہر 1 بجے داماد نے اپنے سسر کے گھر گھس کر اپنے سسر ، سالے اور ایک اور شحض کو چھریوں کے وار کے شدید زخمی کر دیا اور قاتلانہ حملہ کرنے والے تین افراد بمعہ ایک خاتون موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گے۔
جس پر اہلیان محلہ نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کیا اور ملزمان کے خلاف پرچہ دے دیا۔

Eid UL Adha Mubarak......
26/05/2026

Eid UL Adha Mubarak......

مانسہرہ(وائرل نیوز پاکستان) ڈرگ انسپکٹر مانسہرہ شکیل نواز خان کی ناران میں بڑی کارروائی، ناران کی تاریخ میں بڑی کاروائی ...
21/05/2026

مانسہرہ(وائرل نیوز پاکستان) ڈرگ انسپکٹر مانسہرہ شکیل نواز خان کی ناران میں بڑی کارروائی، ناران کی تاریخ میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے 18 سے زائد میڈیکل سٹورز کو سیل کر دیا۔ ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹر بلال خان بھی انکے ہمراہ تھے۔
کارروائی کے دوران بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے ناقص و غیر معیاری ادویات رکھنے، صفائی کے ناقص انتظامات اور ایکسپائر ادویات موجود ہونے پر متعدد سٹور مالکان کے خلاف قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی گئی۔ ذرائع کے مطابق ڈرگ انسپکٹر شکیل نواز خان نے مختلف میڈیکل سٹورز کا معائنہ کیا جہاں کئی دکانوں میں قوانین کی خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔
موقع پر ہی متعلقہ سٹورز کو سیل کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف مقدمات درج کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔ پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے ضلعی عہدیداران سمیت عوامی و سماجی حلقوں نے اس کامیاب کارروائی پر ڈرگ انسپکٹر مانسہرہ شکیل نواز خان اور ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹر بلال خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کارروائیاں عوام کو معیاری ادویات کی فراہمی یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کریں گی۔

مانسہرہ کے تمام تنولی عوام بزرگوں ،نوجوانوں اور شہریوں کو قاضی زاہد تنولی کی جانب سے شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
20/05/2026

مانسہرہ کے تمام تنولی عوام بزرگوں ،نوجوانوں اور شہریوں کو قاضی زاہد تنولی کی جانب سے شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

19/05/2026

ہزارہ موٹروے کو برہان انٹرچینج سے بند کر دیا گیا موٹروے پر سفر کرنے والے حضرات جی ٹی روڈ کا
استعمال کریں
عمران خان سے ملاقات کا دن سہیل آفریدی قافلے کی صورت میں اڈیالہ جیل روانہ
جبکے برھان پر روڈ کو کنٹینر لگا کر بند کیا ہوا ہے

وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایت کے مطابق عیدالاضحٰی کو مدنظر رکھتے ہوئے 20 مئی سے تنخواہ جاری کر دی جائیں گی...
19/05/2026

وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایت کے مطابق عیدالاضحٰی کو مدنظر رکھتے ہوئے 20 مئی سے تنخواہ جاری کر دی جائیں گی، محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا

۔۔وزیر اعظم صاحب جواب دیں سی این جی سٹیشن گیس معطلی کا معاملہ وزیر اعلی سہیل آفریدی نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیاآئیں کے آر...
18/05/2026

۔۔وزیر اعظم صاحب جواب دیں
سی این جی سٹیشن گیس معطلی کا معاملہ
وزیر اعلی سہیل آفریدی نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا
آئیں کے آرٹیکل 158 کا خط میں حوالہ دیتے ہوئے لکھا جو صوبہ گیس پیدا کرتا ہے اس کا پہلا حق ہے گیس کا استعمال کرنا

Address

KPK Mansehra
Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MNS Hazra News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category