24/12/2025
بریکنگ نیوز 🚨: مولانا منظور مینگل نے اسٹبلیشمنٹ کے پالتو طاہر اشرفی کو تُن کر دکھ دیا 🔥ایک آدمی نشہ کر کے کہتا ہے 30 لاکھ کا مجمع میرے پاس ہے، بریلوی، دیو بندی، اہل حدیث مل کر 30 لاکھ نہیں جمع کر سکتے، یہ بوتل چڑھا کر فوری 30 لاکھ پر پہنچ گیا۔