Ãk Khäñ

Ãk Khäñ Mardan citizen

💕💕💕💕😍😍
25/10/2025

💕💕💕💕😍😍

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔ میں سنی سنائی بات پر یقین نہیں کرتا۔ میں نے خود اپنی زندگی کے 12 سال مدارس میں اور 20...
23/07/2025

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔
میں سنی سنائی بات پر یقین نہیں کرتا۔ میں نے خود اپنی زندگی کے 12 سال مدارس میں اور 20 سال اسکول کالج یونی ورسٹی میں گزارے ہیں۔
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ہر فیلڈ میں اچھے اور برے لوگ موجود ہیں۔ لیکن مذہبی لوگوں سے عوام کو توقعات زیادہ ہوتی ہیں کہ یہ تو دین دار لوگ ہیں یہ کچھ غلط نہیں کر سکتے اس لیے جب کوئی بظاہر مذہبی شخص غلط کام کرتا ہے تو اس پر عوام کا رد عمل زیادہ آتا ہے۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ دینی تعلیم دینے والے اور دنیاوی تعلیم دینے والے دونوں اس وقت تک امت کے لیے نقصان دہ ہیں جب تک دونوں لوگ دینی اور دنیاوی تعلیم حاصل نہ کر لیں۔
صرف دینی تعلیم رکھنے والے بھی متشدد، مشتعل، خود کو عقل کل سمجھتے ہیں اور صرف دنیاوی تعلیم رکھنے والے بھی دین سے بیزار اور تعصب سے سرشار ہوتے ہیں۔

اگر آپ ایک معتدل اور صراط مستقیم پر چلنے والے بہترین مسلمان بننا چاہتے ہیں تو دینی اور دنیاوی دونوں علوم حاصل کریں۔
اور اپنی اولاد کو ہرگز ایسے لوگوں کےپاس نہ چھوڑیں جنکے پاس صرف ایک قسم کی تعلیم ہو۔ یہ لوگ " نیم حکیم خطرہ جان" کے مصداق ہیں۔
ورنہ آپ خود بھی ہلاکت میں پڑیں گے اور دوسروں کو بھی ہلاکت میں ڈالیں گے۔
مدارس کے اندر جدید سائنسی علوم کا حصول اور دنیاوی علوم میں ماہر افراد کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا جدید تعلیمی انداز کو اپنانا انتہائی ضروری ہے۔
بصورت دیگر ہم دنیا کو اسلام کا مسخ شدہ چہرہ دکھاتے رہیں گے اور لوگ مذہب اور مذہبی لوگوں سے بد ظن ہوتے رہیں گے۔
سوات میں ایک مولوی کے تشدد سے مدرسے میں بچہ ہلاک ہو گیا۔

Kashii mardani    👍
21/01/2024

Kashii mardani 👍

07/12/2023

Alhamdulilah. Finally completed my graduation and got 3.3 GPA in last semester

04/09/2023

ڈی سی مردان نے پیر کے دن سے کنڈامافیہ کے خلاف اپریشن کا اعلان کیا ہے ۔ 📢
ڈی سی صاحب کو ایک مشورہ دیتا ہوں کہ
پہلے پولیس تھانوں کے کنڈے ہٹایا جائے۔پھر واپڈا ملازمین کے میٹر چیک کئے جائیں کہ وہ کیتنی گھروں کو مفت بجلی دیتے ہیی ۔ اس کے بعد سرکاری جیتنے بھی سرکاری دفاتر سرکاری بنگلوں کے کنڈوں سے شروعات کئے جائے۔
تا کہ عوام کے لئے اسے مثال بنا دیا جائے۔
اس کے بعد بجلی کی نرخوں میں کمی کی جائے کیونکہ 18 ویں ترمیم کے زریعے ہمارا صوبہ خود مختار ہے ۔اور 6000 ہزار میگاواٹ بجلی صوبہ پختونخواہ کی پیداوار ہے اور ہماری صوبے کی 2000 ہزار میگاواٹ کی ضرورت ہے ۔ ہم 2 روپے پی یونٹ پیدا کررہے ہیی لہزا عوام کو فی یونٹ 2 روپے کے ہیساب سے بجلی دی جائے ۔ بقایا 4000 ہزار میگاواٹ بجلی پنجاب کو 50 روپے فی یونٹ دی جائے ۔ بعد میں کنڈا مافیہ کے خلاف اپریشن کریں ۔ ہم بھی اپ کا ساتھ دینگے ۔ شکریہ ۔

بھوک مداری کو لگتی ہے ناچنا بندر کو پڑتا ہے اسی طرح ہمارے ملک کے حالات ہیں قرضہ لے کر عیاشیاں بڑے لوگ کرتے ہیں اور مشکل ...
31/08/2023

بھوک مداری کو لگتی ہے ناچنا بندر کو پڑتا ہے اسی طرح ہمارے ملک کے حالات ہیں قرضہ لے کر عیاشیاں بڑے لوگ کرتے ہیں اور مشکل حالات کا سامنا غریب عوام کو کرنا پڑتا ہے.

22/06/2023

Agr 2023 k election mai in choro nai dubaara Pakistan per Qabza kiya to kpk k awaam yaani ham ye zulam hr giz bardasht nhi karege. Gas,bijle, sub wasaayel hamaare awr mazee punjab k chor awr daako kare.ye hr giz ab bardasht nhi.
ham qaanun,pouj awr aayeen k tahafuzat per yaqeen rakhte hai awr in ka ihtiraam krte hai
PDM k hukoomat nai kpk ka bura haal krdiya.
aaj mera pegham saare pathaano k liye hai agr is baar in choro nai dubaara hukoomat cheen li to hm apne liye 1 independent pukhtunistan ka purzor mutaaliba krenge. Inshallah

02/05/2023
I prefer Heaven for the weather,Hell for the company.
10/02/2023

I prefer Heaven for the weather,Hell for the company.

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ãk Khäñ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ãk Khäñ:

Share