Khan 360

Khan 360



31/07/2023

پختون پکښې قتلګي
دا سنګه آزادي ده

30/01/2023

مشتاق صاحب سینٹ
پشاور بلاسٹ۔۔

پشاور لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا متعدد افراد زخمیپولیس لائنز میں مسجد میں دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے ...
30/01/2023

پشاور لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا متعدد افراد زخمی

پولیس لائنز میں مسجد میں دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

*پشاور: پولیس لائنز میں مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی*  پشاور : پولیس لائنز میں مسجد میں دھماکا ہوا جس میں متعدد افر...
30/01/2023

*پشاور: پولیس لائنز میں مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی*
پشاور : پولیس لائنز میں مسجد میں دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے پولیس لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ دور دور تک سنی گئی جس میں متعدد افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ دھماکے کے بعد ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

29/01/2023

26/01/2023

نگران وزیر اعلیٰ کا این ایف سی، این ایچ پی اور ضم اضلاع کے فنڈز کی مد میں ادائیگیوں کی بندش کا معاملہ وفاقی حکومت کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ۔

24/01/2023

‏گلگت بلتستان / نیشنل آئس ہاکی چمپئن شپ

گلگت بلتستان میں نیشنل آئس ہاکی چمپئن شپ 2023 کا انعقاد۔
خیبرپختونخوا اپر چترال کی خواتین نے فائنل اپنے نام کرلیا۔

اپر چترال کی ٹیم نے فائنل میں گلگت ٹیم کو دو صفر گول سے شکست دی۔

16/01/2023

پولیو ٹیم سے اپنے بچے نہ چھپائیں!
پولیو ایک لا علاج مرض ہے۔ صرف پولیو کے قطرے اور ویکسین کے زریعے ہی اس سے بچا جاسکتا ہے۔

خیبر پختونخوا میں ۷ روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہورہا ہے۔ اپنے بچوں کے محفوظ کل کے لئے انہیں ہر بار پولیو ویکسین لگوائیں

06/01/2023
06/01/2023

۔۔این ایف سی شئیر کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر
قبائلی اضلاع کے منتخب نمائندوں نے این ایف سی کے تین فیصد حصے کے لئے کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔
پٹیشن قبائلی اضلاع کے منتخب نمائندوں اقبال وزیر، انورزیب خان، سید غزن جمال، شفیق آفریدی، اجمل خان اور نصیر اللہ خان نے دائر کی۔

Address

Mardan
18650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan 360:

Share