Sheikh Yousaf Kally Business Hub

Sheikh Yousaf Kally Business Hub Welcome to Sheikh Yousaf Kally Business Hub – the trusted commercial platform of our area, promoting local businesses, products, services, brands, and ideas.

To strengthen our ecosystem growth under one trusted digital platform.

06/07/2026

سولر پینل مزید سستے ہونگے ہیں مندرجہ ذیل قیمت پر واٹ اب دوکاندار کو ملے گا
Ja 585 Dated 42.50 per Watt
585x42.5=24,862.5

Ja 710w 42 per Watt
710x42=29,820

Canadin 630 45.25 per Watt
630x45.25=28,507.5

Canadin 585 Direct Import 45.90 per Watt
585x45.90=26,851.5

Astro 620 41 per Watt
620x41=25,420

Longi X10 645 44.75 per Watt
645x44.75=28,863.75

Aiko 665 44 per Watt
665x44=29,260

German 585 39.50 per Watt
585x39.50=23,107.5

24/06/2026

Loading the room by machine is something makes it very easy to move and load

Business Expo at Poland Warsaw
24/06/2026

Business Expo at Poland Warsaw

23/06/2026

Veg lover, ladyfinger grill beef potatoes chilling sause yummy

🔥 آپ کے گرد جو مسئلہ ہے، وہی آپ کا کاروبار یے اللہ کے بندوں وسائل میں نہیں مسائل میں اپنا رزق تلاش کرو۔ اپنے نزدیک نظر د...
23/06/2026

🔥 آپ کے گرد جو مسئلہ ہے، وہی آپ کا کاروبار یے
اللہ کے بندوں وسائل میں نہیں مسائل میں اپنا رزق تلاش کرو۔ اپنے نزدیک نظر دوڑائیں دیکھیں کہ اجتماعی مسائل کیا ہیں۔ان میں سے معاشرے کا شدید مسلہ اٹھاو۔ ان کا حل اپ کی روزگار ہے۔ اس پہ سوچو اپنی آنکھیں کھولیں۔
آپ کے گاؤں، محلے، یا شہر میں لوگ کس چیز سے تنگ ہیں؟

→ ان کی سنیں، ان کا مسئلہ حل کریں۔

جس مسئلے کو آپ حل کریں گے، وہی آپ کو کھلائے گا۔

اللہ نے رزق مسائل میں چھپا رکھا ہے،

آج ایک مسئلہ چنیں۔
اس کا حل ڈھونڈیں۔
اور شروع کر دیں۔

دنیا آپ کا انتظار کر رہی ہے۔

📢 Brilliant Science College Mardan میں F.Sc (Pre-Medical, Pre-Engineering) اور ICS میں داخلے جاری ہیں۔🏆 Brilliant Talent...
10/06/2026

📢 Brilliant Science College Mardan میں F.Sc (Pre-Medical, Pre-Engineering) اور ICS میں داخلے جاری ہیں۔

🏆 Brilliant Talent Scholarship Test
📅 12 جولائی 2026

💯 نمایاں طلبہ کے لیے پرکشش اسکالرشپس
👨‍🏫 تجربہ کار اساتذہ
📚 معیاری تعلیم
🎯 بہترین تعلیمی ماحول

📍 شوگر ملز بائی پاس روڈ، مردان

📞 مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے:
0315-9256616

⭐ آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور اپنے خوابوں کو حقیقت کا رنگ دیں!

کاروبار میں سچائی اور لگن وہ چابی ہے جو کامیابی کے دروازے بغیر آواز کے کھول دیتی ہے۔""In business, truthfulness and devo...
07/06/2026

کاروبار میں سچائی اور لگن وہ چابی ہے جو کامیابی کے دروازے بغیر آواز کے کھول دیتی ہے۔"

"In business, truthfulness and devotion are the keys that open the doors of success without making a sound."

"جس نے دیانتداری سے ایک گرہ لگائی، اس نے سودا نہیں، اعتماد بنھ لیا۔"

"Whoever ties one knot with sincerity — they haven't made a deal, they've built trust."

02/06/2026

Plumbing and piping in an under construction building

27/05/2026

اختر ورز باران موسم او سفر او جانان

آپ تمام دوستوں دیکھنے پڑھنے والوں کو تندرست صحت خوشحال زندگی اور امن وسکون کے ساتھ یہ قربانی والہ عیدالاضحی مبارک ہو۔ آم...
27/05/2026

آپ تمام دوستوں دیکھنے پڑھنے والوں کو تندرست صحت خوشحال زندگی اور امن وسکون کے ساتھ یہ قربانی والہ عیدالاضحی مبارک ہو۔ آمین ثم آمین
27/05/2026

Address

Village Sheikh Yousaf City Mardan KP
Mardan
32000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Yousaf Kally Business Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share