Tapoos News تپوس نیوز

Tapoos News تپوس نیوز عوام کی مفادات کی خاطر تمام تر مسائل پر کسی سے بھی سوال اٹھانا ہماری ذمہ داری ہے۔ آپ بھی ساتھ دیجئے۔

بن یامین
مردان
03456789282
03156789282

27/02/2026

‎ایک ایسے وقت میں جب مشرق وسطی میں جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، مودی کا دورہ اسرائیل، اپنے اتحادی سے محض اظہارِ یکجہتی تک محدود نہیں ہے۔ یہ ایک واضح پیغام ہے کہ خطے میں اسرائیل بھارت کی پہلی ترجیح ہے۔

مزید تفصیلات DW نیوز کے رپورٹ میں؛‎ Part 8

27/02/2026

‎ایک ایسے وقت میں جب مشرق وسطی میں جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، مودی کا دورہ اسرائیل، اپنے اتحادی سے محض اظہارِ یکجہتی تک محدود نہیں ہے۔ یہ ایک واضح پیغام ہے کہ خطے میں اسرائیل بھارت کی پہلی ترجیح ہے۔

مزید تفصیلات DW نیوز کے رپورٹ میں؛‎ Part 7

27/02/2026

‎ایک ایسے وقت میں جب مشرق وسطی میں جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، مودی کا دورہ اسرائیل، اپنے اتحادی سے محض اظہارِ یکجہتی تک محدود نہیں ہے۔ یہ ایک واضح پیغام ہے کہ خطے میں اسرائیل بھارت کی پہلی ترجیح ہے۔

مزید تفصیلات DW نیوز کے رپورٹ میں؛‎ Part 6

27/02/2026

‎ایک ایسے وقت میں جب مشرق وسطی میں جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، مودی کا دورہ اسرائیل، اپنے اتحادی سے محض اظہارِ یکجہتی تک محدود نہیں ہے۔ یہ ایک واضح پیغام ہے کہ خطے میں اسرائیل بھارت کی پہلی ترجیح ہے۔

مزید تفصیلات DW نیوز کے رپورٹ میں؛‎ Part 5

27/02/2026

‎ایک ایسے وقت میں جب مشرق وسطی میں جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، مودی کا دورہ اسرائیل، اپنے اتحادی سے محض اظہارِ یکجہتی تک محدود نہیں ہے۔ یہ ایک واضح پیغام ہے کہ خطے میں اسرائیل بھارت کی پہلی ترجیح ہے۔

مزید تفصیلات DW نیوز کے رپورٹ میں؛‎ Part 4

27/02/2026

‎ایک ایسے وقت میں جب مشرق وسطی میں جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، مودی کا دورہ اسرائیل، اپنے اتحادی سے محض اظہارِ یکجہتی تک محدود نہیں ہے۔ یہ ایک واضح پیغام ہے کہ خطے میں اسرائیل بھارت کی پہلی ترجیح ہے۔

مزید تفصیلات DW نیوز کے رپورٹ میں؛‎ Part 3

27/02/2026

‎ایک ایسے وقت میں جب مشرق وسطی میں جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، مودی کا دورہ اسرائیل، اپنے اتحادی سے محض اظہارِ یکجہتی تک محدود نہیں ہے۔ یہ ایک واضح پیغام ہے کہ خطے میں اسرائیل بھارت کی پہلی ترجیح ہے۔

مزید تفصیلات DW نیوز کے رپورٹ میں؛‎ Part 2

26/02/2026

‎ایک ایسے وقت میں جب مشرق وسطی میں جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، مودی کا دورہ اسرائیل، اپنے اتحادی سے محض اظہارِ یکجہتی تک محدود نہیں ہے۔ یہ ایک واضح پیغام ہے کہ خطے میں اسرائیل بھارت کی پہلی ترجیح ہے۔

مزید تفصیلات DW نیوز کے رپورٹ میں؛‎ Part 1

26/02/2026

ایک ایسے وقت میں جب مشرق وسطی میں جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، مودی کا دورہ اسرائیل، اپنے اتحادی سے محض اظہارِ یکجہتی تک محدود نہیں ہے۔ یہ ایک واضح پیغام ہے کہ خطے میں اسرائیل بھارت کی پہلی ترجیح ہے۔

مزید تفصیلات DW نیوز کے رپورٹ میں؛

26/02/2026

کوہاٹ (بیورو رپورٹ) کوہاٹ میں لیڈی ڈاکٹر کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق 22 فروری 2026 کو رات تقریباً 8 بج کر 5 منٹ پر کے ڈی اے ہسپتال کے قریب عثمان مسجد کے نزدیک نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر مہویش جاں بحق ہوگئی تھیں۔ واقعے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرکے مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ شہباز الٰہی کی ہدایت پر خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان حیات گل اور سیف علی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ، موٹر سائیکل اور رکشہ بھی برآمد کر لیا۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم حیات گل کی مقتولہ ڈاکٹر سے زبانی تکرار ہوئی تھی، جس کی رنجش میں آکر ملزمان نے فائرنگ کر کے انہیں قتل کیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ مقدمے کا چالان جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Address

Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tapoos News تپوس نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share