One Star Enterprise

One Star Enterprise Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from One Star Enterprise, Advertising/Marketing, Shamsi Road Mardan, Mardan.

28/09/2021

نیگیٹیو کسٹمر کو بہترین طریقے سے برداشت کرنا اس چیز کی علامت ہے کہ آپ ایک مضبوط شخصیت کے مالک ہیں

24/09/2021

کامیاب کاروباری لوگوں کے ساتھ وقت گزارا کریں اور ان سے ان کی بزنس سٹوریاں سنا کریں
کہ کس طرح انہوں نے محنت کی اور کامیابی حاصل کیا
اور لگے ہاتھ پہلا کومنٹ بھی پڑھ لیں

12/09/2021
04/08/2021

سرکاری نوکری
یا
اپنا کاروبار ؟
اگر بندے کو کاروبار سے ا لاکھ پرافٹ ہو رہا ہو, اور نوکری سے 35 ہزار, پر دونوں کو ساتھ میں کرنے سے کاروبار کمزور ہو رہا ہو, تو کیا کرنا چاہیے,
تجربہ کار دوست رہنمایی فرمایں ۔

اگر زیادہ دیر کسی کے سائے میں رہو گے تو ایسا ہی ھو گا کوشش کریں اپنے پاؤں پے کھڑے ھوں تا کہ کوئی آپکی یہ حالت نہ کر سکے۔...
29/07/2021

اگر زیادہ دیر کسی کے سائے میں رہو گے تو ایسا ہی ھو گا کوشش کریں اپنے پاؤں پے کھڑے ھوں تا کہ کوئی آپکی یہ حالت نہ کر سکے۔۔

25/06/2021

کامیابی حاصل کرنے کے لیے سب سے بڑا فارمولا محنت ہیں

جو تکلیف تم خود برداشت نہیں کرسکتے.وہ تکلیف دوسروں کو بھی مت دو.
17/06/2021

جو تکلیف تم خود برداشت نہیں کرسکتے.
وہ تکلیف دوسروں کو بھی مت دو.

16/06/2021

💪

13/06/2021

شکر الحمداللہ ❤️

Address

Shamsi Road Mardan
Mardan

Telephone

+923469350702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when One Star Enterprise posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to One Star Enterprise:

Share