07/08/2023
سمارٹ اکیڈمی پیرآباد کے زیراہتمام آج کیلی گرافی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔جسمیں خطاطی کے بنیادی اصولوں پر آگاہی اور معلومات فراہم کی گئئ۔قلم آرٹ اکیڈمی کاٹلنگ سے تعلق رکھنے والے خطاط محمد اسماعیل نے اس بارے میں لیکچر دیا اور بعد میں تمام طلباء و طالبات کو پریکٹکل مشق کرائی گئی جس سےطلباء کو خو شخطی سیکھنے میں مدد ملےگی۔طلباء نے کافی دلچسپی سے اس ورکشاپ میں حصہ لیا۔انشاءاللہ اکیڈمی میں طلباء کی تعلیم و تربیت کیلئے مزید ایسے اقدامات کئے جائیں گے۔جس سےپڑھنے کیساتھ ساتھ بچوں کی اچھی تربیت اور انکے شخصیت میں مزید بہتری آئے گی۔