IHSAS Online

IHSAS Online ھمارے پیج کا مقصد آپ کے مسائل کو لوگوں تک پہنچانا ہیں آپ ہمارے پیج کو لائک کرے اور اپنے مسائل سے ہمیں آگاہ کرے.

رپورٹ.محمد نعیم ...0344.6850870 لوند خوڑ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں FSC کے طالبات شش و پنج میں .طالبات کی روشن مستقبل کو...
27/09/2019

رپورٹ.محمد نعیم ...0344.6850870

لوند خوڑ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں FSC کے طالبات شش و پنج میں .طالبات کی روشن مستقبل کو شدید خطرہ .جگہ جگہ سے طالبات کے کمپلینٹ .
مگر ایک بات پر مسلسل اصرار.کہ ہمارا نام صیغہ راز میں رکھا جائے .
مسلہ کچھ یوں ھے. کہ
گورنمنٹ گرلز کالج گلمیرہ کے FSC طالبات سائنس مضامین کے ٹیچرز سے ,کئی مہینوں سے محروم .کوئی پرسان خال نھیں .بار بار پرنسپل میڈم کو کمپلینٹ. مگر بے سود.
بقول طالبات ,
کئ مہینوں سے فزکس ٹیچر غائب ھے .اور طالبات روزانہ فزکس پیریڈ گپ شپ میں گزارتے ھیں .
اسکے علاوہ کیمسٹری ٹیچر کی جگہ کنٹریکٹ مطلب برائے نام ایک ٹیچر لے آئی ھے .مگر ........
بقول طالبات کیمسٹری کے سارے سوال وجواب غلط دیتی ھے .اور اگر کویی لڑکی ٹھیک بتانے کی کوشش کرتی ھے .تو اسکو ڈانٹ پڑتی ھے .
آخر کیوں اور کب تک ہمارے تعلیمی اداروں میں یہ آنکھ مچولی جاری رہے گی .کیا یہی تبدیلی ھے .
اگر یہی تبدیلی ھے. تو میں انکو دونوں ہاتھوں سے سلام کرتا ھوں.
یہ کیا ھو رہا ھے.جو کام ضروری ھے .اور کرنے ھیں .ان سے منہ موڑا جاتا ھے .اور فضول کاموں میں بے دریغ پیسہ خرچ کیا جاتا ھے.
ایجوکشن ہماری بنیاد ھے .آخر کیوں ہم اپنی بنیادوں کو کھوکھلا کر رہے ھیں .
خکومت پاکستان سے ہمدردانہ اپیل ھے. کہ خدارا ان طالبات کی مستقبل کی طرف توجہ دے .
انکی مستقبل سے نہ کھیلیں .
یہ انکا بنیادی خق ھے.ان سے مخروم نہ کرے .شکریہ

ماشاالله Miss Mardan ته الله هدایت نصیب کړو او څلور میاشتو تبلیغ کښی لاړو۔۔۔
27/08/2019

ماشاالله Miss Mardan ته الله هدایت نصیب کړو او څلور میاشتو تبلیغ کښی لاړو۔۔۔

Miss Mardan

 #کاٹلنگ ۔۔جمیعت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن مختصر دورے پر بابوزئئ میں ۔۔مفتی امداداللہ کے پھوپی کے وفات...
27/08/2019

#کاٹلنگ ۔۔جمیعت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن مختصر دورے پر بابوزئئ میں ۔۔مفتی امداداللہ کے پھوپی کے وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں ۔

27/08/2019

Send our Cv to Ihsas Online.

آج بمورخہ 25.08.2019 بمقام لوند خوڑ پولیس سٹیشن ,سماجی اصلاحی تحریک کا ,آیے روز معمولی معمولی باتوں پر قتل وغارت کی سدبا...
26/08/2019

آج بمورخہ 25.08.2019 بمقام لوند خوڑ پولیس سٹیشن ,سماجی اصلاحی تحریک کا ,آیے روز معمولی معمولی باتوں پر قتل وغارت کی سدباب کے لیے باییزی معززین نے اپنی تجاویز پیش کی.علاقہ بھر کی لوگوں نے کثیر تعداد میں اس اجلاس میں شرکت کی .اور مفید مشورے دیے

ضروری اطلاع @ 26.08.2019.غرباء,یتیم بیوہ 10% کوٹہ.ہمیں لوند خوڑ غنی پلازہ میں , یوتھ ایمپاورمنٹ آرگنایزیشن کی طرف سے دست...
26/08/2019

ضروری اطلاع @ 26.08.2019.
غرباء,یتیم بیوہ 10% کوٹہ.
ہمیں لوند خوڑ غنی پلازہ میں , یوتھ ایمپاورمنٹ آرگنایزیشن کی طرف سے دستکاری سنٹر (رجسٹرڈ) دے دیا گیا.........تجربہ کار استانیوں کی زیر نگرانی .داخلے جاری ھے. غریبوں کےلیے خصوصی رعایت .
غرباء,یتیم اور بیوہ کےلیے % 10 فری کوٹہ.
انشاءاللہ لوند خوڑ کے لیے ایمبولینس ,پیراپلیجک سنٹر
( معزور افراد کےلیے ہسپتال ) بھی جلد دیں گیں .

ہت بڑی خوش خبری @ماشاءاللہ💖دعوت و تبلیغ کی مبارک محنت رنگ لے آئی.کیونکہ kpk کا مشہور ڈانسر احمد عرف مس مردان کو اللہ تعا...
26/08/2019

ہت بڑی خوش خبری @
ماشاءاللہ💖دعوت و تبلیغ کی مبارک محنت رنگ لے آئی.
کیونکہ kpk کا مشہور ڈانسر احمد عرف مس مردان کو اللہ تعالٰی نے 4 ماہ کیلۓ قبول کر لیا .
بھاییوں اللہ پاک نےدنیا و آخرت کی کامیابی چین سکوں راحت اور عزت دین اسلام ہی میں رکھی ہے.

25/08/2019
25/08/2019

نجی سکول مالکان ہو جائیں ہوشیار۔ مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی ہدایت پر محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا سرکاری تاریخ سے قبل نجی سکول کھولنے پر کارروائی کا فیصلہ۔ سرکاری نوٹیفیکیشن میں 31 اگست کو سکول کھولنے کی ہدایت کی گئی۔

خلاف ورزی کرنے والے سکولوں کو بھاری جرمانے کیے جائیں گے، ضیاء اللہ بنگش
(24.08.19)

کاٹلنگ:کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے شنکر بازار میں ریلی کاٹلنگ ۔ریلی میں مرکزی تنظیم تاجران ظاہرشاہ .شنکر بازار صدر...
25/08/2019

کاٹلنگ:کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے شنکر بازار میں ریلی
کاٹلنگ ۔ریلی میں مرکزی تنظیم تاجران ظاہرشاہ .شنکر بازار صدر جہانزیب.جی ایس خانزیب. اور تاجر برادری. عوام نے بھی شرکت کی ۔
کاٹلنگ۔ریلی تھانہ جبر سے صوابی بائی پاس تک نکالی گئی۔
کاٹلنگ۔:کشمیر بنے گا پاکستان کی فلک شگاف نعرے۔
کاٹلنگ۔کشمیروں کے ساتھ ھندوستان نے ظلم کی انتہاء کردی ہے. ظاہر شاہ
کاٹلنگ: خون کے اخری قطرے تک لڑے نگے. کشمیر کی ازادی تک. مقررین
کاٹلنگ: اسلامی ممالک کو کشمیر میں ظلم کیوں نظر نہیں اتا. ظاہر شاہ
کاٹلنگ: حیرانگی ہے کہ اسلامی ممالک تو مودی کو انعامات سے نوز رہے ہیں. ظاہرشاہ
کاٹلنگ: اسلامی سربراہ تنظیم اس اہم ایشو پر کیو خاموش ہے. ظاہر شاہ
کاٹلنگ۔:کشمیریوں کے ہر دکھ درد میں شریک ہے ۔

ڈی پی او مردان سجادخان کی ھدایات پر مردان ٹریفک سسٹم میں انقلابی تبدیلیاں۔ڈی ایس پی ٹریفک جمیل الرحمٰن نے ون ویلنگ کو جڑ...
25/08/2019

ڈی پی او مردان سجادخان کی ھدایات پر مردان ٹریفک سسٹم میں انقلابی تبدیلیاں۔
ڈی ایس پی ٹریفک جمیل الرحمٰن نے ون ویلنگ کو جڑ سے ختم کرانے کیلٸے کمر کس لی۔ ۔ضلع بھر میں ٹریفک پولیس کو ھدایات جاری کردی گٸ۔ سینکڑوں کم عمر ڈراٸیوروں کے والدین سے ضمانتی سٹامپ پیپر لے لیے۔ مستریوں کو نوٹس جاری۔۔۔۔۔۔
ون ویلنگ کرنا جرم قرار ۔ ۔ملوث ون ویلر اپنے اور دوسرے شہریوں کے قیمتی جانوں کے دشمن ھیں ، پکڑنے پر سیدھا جیل جاٸینگے ٹریفک قوانین کی پامالی ناقابل برداشت ھے ، بلاامتیاز کارواٸیاں کرینگے۔
شہری کسی بھی شکاٸت کی صورت میں ذیل نمبروں پر رابطہ کرسکتے ھیں۔۔
ڈی ایس پی ٹریفک مردان جمیل الرحمن
03114453545
03005204465

Address

Muqam Chowk Mardan
Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IHSAS Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IHSAS Online:

Share