23/05/2020
#تعزیت ۔۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اتمان خیل پختون اتحاد تنظیم کے مرکزی سیکرٹری شعبہ اطلاعات ونشریات انچارج رحمان اللہ اتمانخیل کا ماموں ادبی شاعر و ادیب روحانہ کتاب مصنف۔۔۔ مزہبی پیشواہ پیر مرسلیم خان اتمانخیل بقضائے الہی وفات پاچکا ہے اور اپنے آبائی گاؤں امبار چارگلی وڑو ورسک کی مقبرہ میں سپرد خاک کیا گیا۔۔
اللہ تبارک و تعالی مرخوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی درجے کی مقام عطا فرمائے اور ورثاء کو صبر جمیل عطا فرمائے( آمین )۔۔