Marketing With Irfan Ullah

Marketing With Irfan Ullah 𝗛𝗲𝗹𝗽𝗶𝗻𝗴 𝗯𝗿𝗮𝗻𝗱𝘀 𝗴𝗿𝗼𝘄 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝘀𝗺𝗮𝗿𝘁 𝗺𝗮𝗿𝗸𝗲𝘁𝗶𝗻𝗴
𝗚𝗲𝗻𝗲𝗿𝗮𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗹𝗲𝗮𝗱𝘀, 𝘀𝗮𝗹𝗲𝘀 & 𝘁𝘂𝗿𝗻𝗶𝗻𝗴 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗯𝘂𝘀𝗶𝗻𝗲𝘀𝘀 𝗶𝗻𝘁𝗼 𝗮 𝗯𝗿𝗮𝗻𝗱
(3)

زیادہ تر لوگ سوچتے ہیں: “بس targeting سب کچھ ہے۔”حقیقت یہ ہے کہ آج Meta Ads creative reading machine بن چکی ہے۔اگر creat...
03/06/2026

زیادہ تر لوگ سوچتے ہیں: “بس targeting سب کچھ ہے۔”

حقیقت یہ ہے کہ آج Meta Ads creative reading machine بن چکی ہے۔

اگر creative دلچسپ اور attention-grabbing ہو:
لوگ دیکھیں گے، comment کریں گے، share کریں گے۔

تو Ads خود بہتر Audiance تلاش کرے گی۔

یاد رکھیں، کمزور creative + زیادہ Zero results = Targeting

اصل magic ہے: strong creative + clear offer + trust۔

اس لیے اگلی بار ad چلانے سے پہلے سوچیں:
کیا میرا ad واقعی sell کرنے کے قابل ہے؟

03/06/2026

بزنس اس وقت سست ہو جاتا ہے جب آپ ایک ہی طرح کے کسٹمرز پر ڈیپینڈ کرنے لگتے ہیں، کیونکہ اس میں پھر بیلنس ختم ہو جاتا ہے۔ ہمیشہ اپنی سیلز کو دو واضح حصوں میں دیکھیں۔۔ ریپیٹ کسٹمرز (جو بار بار خریدتے ہیں) اور نئے کسٹمرز (جو پہلی بار آتے ہیں)۔ اگر آپ کے پاس صرف نئے لوگ آ رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ریٹینشن کھو رہے ہیں، یعنی لوگ ایک بار آ کر دوبارہ نہیں آ رہے۔۔ اس کا نقصان یہ ہے کہ آپ کو ہر بار نئی آڈینس لانے کے لیے زیادہ مارکیٹنگ اور زیادہ بجٹ خرچ کرنا پڑتا ہے۔۔۔

اور اگر صرف پرانے کسٹمرز ہی آ رہے ہیں تو گروتھ رک جاتی ہے، کیونکہ آپ کا سرکل ایکسپنڈ نہیں ہو رہا۔ مثال کے طور پر اگر آپ کا ایک آن لائن اسٹور ہے اور روزانہ 20 آرڈرز آ رہے ہیں، لیکن وہ سب وہی آٹھ دس پرانے کسٹمرز ہیں، تو آپ کا بزنس محدود رہے گا۔ دوسری طرف اگر روزانہ 20 نئے لوگ آ رہے ہیں مگر کوئی ریپیٹ نہیں کر رہا تو اس کا مطلب ہے کہ یا تو پروڈکٹ میں کنسسٹنسی نہیں ہے، یا پھر ان کا تجربہ اچھا نہیں ہے۔۔۔

اس لیے دونوں کے لیے سٹریٹیجی رکھنا ضروری ہے ریپیٹ کسٹمرز کے لیے واٹس ایپ پر کوئ خاص آفر، لائلٹی ڈسکاؤنٹ یا آپ ہمارے ویلیوایبل کسٹمر ہیں جیسا پرسنل ٹچ دیں تاکہ وہ بار بار آئیں۔۔ جبکہ نئے کسٹمرز کے لیے فیس بک/انسٹاگرام ریلز اور اٹریکٹو آفرزرکھیں تاکہ وہ پہلی بار ٹرائی کریں۔۔۔

جب آپ پوری توجہ سے یہ بیلنس مین ٹین کرتے ہیں تو ایک طرف آپ کا موجودہ کسٹمر پکا ہوتا ہے اور دوسری طرف نئے لوگ مسلسل ایڈ ہوتے رہتے ہیں۔۔۔یوں آپ کا بزنس شاندار طریقے سے بڑھتا رہتا ہے۔۔۔

سلامت رہیں
عرفان اللّٰہ

اکثر بزنس اونرز یہی سوچتے ہیں“بس بجٹ بڑھا دو، سیلز خود آ جائیں گی…”لیکن حقیقت تھوڑی کڑوی ہے 👇ایڈ بجٹ صرف آپ کی بات زیادہ...
31/05/2026

اکثر بزنس اونرز یہی سوچتے ہیں
“بس بجٹ بڑھا دو، سیلز خود آ جائیں گی…”

لیکن حقیقت تھوڑی کڑوی ہے 👇
ایڈ بجٹ صرف آپ کی بات زیادہ لوگوں تک پہنچاتا ہے۔

اگر بات ہی کمزور ہو،
آفر واضح نہ ہو،
کریئیٹو attention نہ پکڑے،
تو بجٹ بڑھانے سے صرف پیسے جلدی ختم ہوتے ہیں، سیلز نہیں آتیں۔

کمزور کریئیٹو + زیادہ بجٹ = زیادہ نقصان
مضبوط کریئیٹو + کم بجٹ = بہتر نتائج
اصل کھیل بجٹ کا نہیں ہے۔

اصل کھیل ہے:
✅ ایسا کریئیٹو جو رُکنے پر مجبور کرے
✅ ایسی پوزیشننگ جو مسئلہ سیدھا hit کرے
✅ ایسا trust جو خریدنے کا confidence دے

اس لیے اگلی بار بجٹ بڑھانے سے پہلے یہ ضرور پوچھیں:
“کیا میرا ad واقعی sell کرنے کے قابل ہے؟”
کیونکہ Meta ads میں پیسہ صرف fuel ہے۔
گاڑی تو آپ کا creative، offer اور trust چلاتے ہیں.

30/05/2026
تمام مسلمانوں کو عید الاضحی مبارک ہو.
27/05/2026

تمام مسلمانوں کو عید الاضحی مبارک ہو.

25/05/2026

اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ Meta Ads کی پرفارمنس کا انحصار Audience پر ہوتا ہے۔
حالانکہ زیادہ تر مسئلہ Creative میں ہوتا ہے۔

آج کل Meta Ads کی ٹارگٹنگ پہلے جیسی نہیں رہی۔
اب الگورتھم یہ نہیں دیکھتا کہ آپ نے کتنے Interests لگائے ہیں۔

اب الگورتھم یہ دیکھتا ہے:
لوگ آپ کے Ad پر رُکتے ہیں یا نہیں۔
لوگ Watch کرتے ہیں یا Skip۔
لوگ Trust کرتے ہیں یا Ignore۔
اسی لیے بعض بزنس Broad Audience پر بھی Sales لے جاتے ہیں…
اور بعض Detailed Targeting کے باوجود struggle کرتے رہتے ہیں۔

اصل گیم Human Attention کا ہے۔
اگر لوگ رُکے نہیں…
تو Campaign شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو جاتی ہے۔

واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0325-9328518 | 0316-1959747

22/05/2026

میٹا Ads سیکھ لینے سے کوئی Marketer نہیں بن جاتا۔

کیونکہ اصل مسئلہ Ads Manager نہیں…

لوگوں کی Psychology سمجھنا ہوتا ہے۔

آج کل ہر دوسرا بندہ:
میٹا Ads سیکھ رہا ہے…
شاپیفائی سیکھ رہا ہے…

لیکن پھر بھی Results کیوں نہیں آ رہے؟

کیونکہ انہوں نے صرف “Tools” سیکھے ہیں۔

مارکیٹنگ نہیں سمجھی۔

اصل مارکیٹنگ یہ نہیں کہ:
ٹارگٹ آڈئینس کیا select کرنی ہے۔

اصل مارکیٹنگ یہ ہے کہ:
لوگ آپ کے Ad پر رُکیں کیوں؟
ٹرسٹ کیوں کریں؟
اور خریدنے کا فیصلہ کیوں لیں؟

لوگوں کے دماغ میں جگہ بنانا اصل Marketing ہے۔

اگر آپ بھی وہ “Real Marketing” سیکھنا چاہتے ہیں

جو صرف buttons چلانے سے آگے ہو…

0316-1959747 | 0325-9328518
آنلائن اور فزیکل کلاسز شروع ہو رہی ہیں

🎯 واٹس ایپ پرکسٹمرزصرف "Hi" کہ کرچلے جاتے ہیں اور آپ کا Ads کا بجٹ ضائع ہوتا جا رہا ہے؟آپ اکیلے نہیں ہیں زیادہ تر begin...
20/05/2026

🎯 واٹس ایپ پرکسٹمرزصرف "Hi" کہ کرچلے جاتے ہیں اور آپ کا Ads کا بجٹ ضائع ہوتا جا رہا ہے؟
آپ اکیلے نہیں ہیں
زیادہ تر beginners یہی غلطیاں کرتے ہیں:
❌ غلط Campaign Objective
❌ غلط Audience Targeting
❌ بورنگ Creatives

اب سیکھیں:
✅ کیسے صحیح ads بناتے ہیں
✅ کیسے relevant لوگ آتے ہیں
✅ اور کیسے کم budget میں زیادہ results لیے جاتے ہیں
Live Classes + Q&A Sessions + Recorded Access
ہمارا 1 مہینے کا Practical Facebook Ads Course سیکھنے کے لیے
ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں

📲 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
0325 9328518

Game Changer for Every Business Running Facebook & Instagram Ads!Imagine this...Instead of spending 30–60 minutes clicki...
17/05/2026

Game Changer for Every Business Running Facebook & Instagram Ads!

Imagine this...

Instead of spending 30–60 minutes clicking through your Ads Manager every day...

You just type a question and get the full answer in 10 seconds.

That's exactly what Meta Ads MCP does. 👇

It connects Claude AI directly to your Meta Ad Accounts.

So instead of:
❌ Opening Ads Manager
❌ Clicking through every campaign
❌ Copy-pasting numbers to analyze

You just ask:
✅ Which campaign is performing best?
✅ Where is my budget being wasted?
✅ Give me a plan for next week.

And Claude gives you the real answer instantly. No clicking. No headaches.

Think of it like having a virtual assistant sitting inside your Ads Manager available 24/7, reading all your accounts at once.

I use this for my clients every day to save time, cut costs, and get better results.

Want to know how this works for YOUR business?
Drop a MCP in the comments or send me a DM I'll explain everything for free.

Address

Mardan
23200

Opening Hours

Monday 11:00 - 06:00
Tuesday 11:00 - 06:00
Wednesday 11:00 - 06:00
Thursday 11:00 - 06:00
Saturday 11:00 - 06:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marketing With Irfan Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share