MZ Islamic Studio

MZ Islamic Studio Islamic Content

‏تم اپنے خون کا کیا احسان مجھ پر ڈالتے ہو؟ سیکیورٹی اہلکار ملک کی حفاظت کے لیے تنخواہ لیتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
14/07/2026

‏تم اپنے خون کا کیا احسان مجھ پر ڈالتے ہو؟ سیکیورٹی اہلکار ملک کی حفاظت کے لیے تنخواہ لیتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

ملک بھر کی کئی الٹراساؤنڈ لیبارٹریوں میں خواتین کا الٹراساؤنڈ مرد کرتے ہیں۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہخواتین کا الٹراساؤنڈ صرف...
14/07/2026

ملک بھر کی کئی الٹراساؤنڈ لیبارٹریوں میں خواتین کا الٹراساؤنڈ مرد کرتے ہیں۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ
خواتین کا الٹراساؤنڈ صرف خواتین ہی کریں۔

یہ خواتین کے احترام، پردے اور اعتماد کا مسئلہ ہے۔

اگر آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں تو یہ پیغام ضرور شیئر کریں۔

13/07/2026



10/07/2026

 #خوشخبری اس سال 16 سال سے زائد عمر حفاظ کرام کے لئے بھی دوبئی کے عالمی مسابقہ میں شرکت کے  لئے کیٹگری شامل ہوگئی ۔ اب ہ...
10/07/2026

#خوشخبری
اس سال 16 سال سے زائد عمر حفاظ کرام کے لئے بھی دوبئی کے عالمی مسابقہ میں شرکت کے لئے کیٹگری شامل ہوگئی ۔ اب ہر عمر کے افراد جو 16 سال سے زائد ہو اس میں شرکت کر سکتے ہیں۔

بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں شرکت کا سنہری موقع

دبئی انٹرنیشنل قرآن ایوارڈ نے 16 سال سے زائد عمر کے حفاظِ کرام (تمام ممالک کے مرد امیدواروں) کے لیے عالمی سطح پر شرکت کا اعلان کر دیا ہے۔

اہم شرائط:
✅ امیدوار مکمل قرآنِ کریم کا حافظ ہو۔
✅ تجوید، خوش الحانی اور حسنِ قراءت میں مہارت رکھتا ہو۔
✅ پیدائش 31 مئی 2010 یا اس سے پہلے کی ہو۔
✅ اس سے قبل اس مقابلے کے فائنل مرحلے میں شریک یا اعزاز یافتہ نہ رہا ہو۔

مقابلے کے مراحل:

🎙 پہلا مرحلہ:
شرکاء کو قرآنِ کریم کے کسی بھی مقام سے 3 منٹ کی ویڈیو تلاوت جمع کرانی ہوگی۔ انتخاب خوش الحانی، حسنِ ادائیگی اور تجوید کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

🕌 دوسرا مرحلہ:
منتخب امیدواروں کو دبئی مدعو کیا جائے گا، جہاں وہ بڑے مساجد میں نمازِ تراویح کی امامت کریں گے، اور "دنیا کی خوبصورت ترین قرآنی آواز" کے انتخاب کے بعد کامیاب امیدواروں کو اختتامی تقریب میں اعزازات سے نوازا جائے گا۔

🏆 انعامات:
🥇 پہلی پوزیشن: 10 لاکھ امریکی ڈالر
🥈 دوسری پوزیشن: 100,000 امریکی ڈالر
🥉 تیسری پوزیشن: 50,000 امریکی ڈالر

رجسٹریشن کے لیے:
امیدوار سرکاری ویب سائٹ پر آن لائن فارم پُر کریں، پاسپورٹ کی کاپی، ذاتی تصویر اور زیادہ سے زیادہ 3 منٹ کی واضح آواز اور مناسب معیار کی ویڈیو اپ لوڈ کریں۔

مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے:
دبئی انٹرنیشنل قرآن ایوارڈ کی سرکاری ویب سائٹ
www.quran.gov.ae

اللہ تعالیٰ تمام حفاظِ کرام کو اس عظیم عالمی مقابلے میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

10/07/2026
قرض کی ادائیگی کی دعا
10/07/2026

قرض کی ادائیگی کی دعا

05/07/2026

مردان پریس کلب کے سامنے تحر یکِ لب ی ک پاکستان کے زیرِ اہتمام جیو نیوز کے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Address

Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MZ Islamic Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share