اڑان ٹی وی

اڑان ٹی وی A media news channel. social awareness in society

06/09/2026

نمائیندہ اوڑان ٹی وی. .

ہم اج کنڈو بابا امردوباغ کی ویزٹ کرکے امرود باغ میں جو کام کرنے والے جوان اور اس باغ مالک سے بات چیت کی انھوں نے مجھے بولا کنڈو بابا میں جو امردوں کی باغات ہیں ضلع مردان میں مشہور ہیں عوام پسند بھی کر رہے ہیں اور اس کی مانگھ بہت زیادہ ہیں ہم اس کو پورا نہیں کر سکتا اس لیے کنڈوبابا کی امردو کی باغات ضلع مردان میں بہت مشہور اور عوام بھی پسند کر رہے ہیں اس کا آصل وجہ یہ ہیں خوش ذائقہ میھٹا اور خوبصورت ہیں پھر میں نے باغ کی مالک سے پوچھا اپ کن کن جنگوں کو سپلائی کر رہے ہو اس نے مجھے بولا کہ ہمارے باغ کی امرود سارے پاکستان شہر وں کی سپلائی کر رہے ہیں خاص کر ضلع مردان اور راولپنڈی اسلام اباد کو بھی سپلائی کر رہے ہیں کیونکہ کنڈو بابا کی امرود بہت زیادہ مشہور بھی ہیں اور عوام بھی پسند کر رہے ہیں اس کا اصل وجہ بہت زیادہ میھٹا ذائقہ خوبصورت ہیں اس لیے اس کی مانگھ بہت زیادہ ہیں ہم اس کو سپلائی پورا نہیں کرتا اگر کیسی کو ہمارے باغ کی امردو چاہئے اس کا پتہ یہ ہیں کومبڑی کنڈو بابا اور اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہو ہمارا نمبر سکرین پر موجود ہیں

03197440830

04/09/2026

نمائیندہ اوڑان ٹی وی خبر دیتے ہیں مردان تخت بھائی سے

آج ملاکنڈ روڈ ساڑو شاہ کے قریب موٹرسائیکل اور سوز کی ڈبہ کے درمیان ایکسیڈنٹ ہوکر دوسری طرف سے اس وقت معزور بندہ روڑ کراس کر رہا تھا توسوزکی ڈبہ
ڈرائیور نے ایک معزور بندہ جان بچا کر اپنے گاڑی پر تیزی سے بریک لے کر وہ اپنا گاڑی فٹ پاتھ پر اوپر چڑھا کر گاڑی اس وقت الٹا ہوا اس میں ڈرائیور کے ساتھ اپنا ساری فیملی بچے اور اس کی بیوی سمیت سب موجود تھے ڈرائیور اور ان کے بچے بیوی سمیت سب شدہد زخمی ہو گئے اور عوام نے بہت دلیری کوششوں سے اپنی مدد اپ پر سارے زخمی کو گاڑی سے نکاکر اور 1122 کو فون کرکے سوزکی ڈرائیور سمیت پوری فیملی طبعی امداد کےلیے تخت بھائی
ہسپتال کو پہنچ دیا گیا

03/09/2026

نمائیندہ اوڑان ٹی وی. یہ ویڈیو غور سے دیکھ کر اپنا کمینٹ کرنا اور اگے شئیر کرنا شکریہ

03/09/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

03/09/2026

نمائیندہ اوڑان ٹی وی.
باغ کلے چیل میں عمر پکوان ایک نیا سنٹر افتتاح کیا گیا عمر پکوان سنٹر میں اپ کو بہترین خوش ذائقہ صاف ستھرا بہترین بہترین معیار کھانے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیے لذید کھانے صاف ستھرا ماحول معیاری کھانے اپ کو عمر پکوان میں ملیں گے وہ بھی کم قیمت پر اور ڈیلوری اپ کی گھر مقام تک پہنچائیں گے عمر پکوان سنٹر کا ایڈ رس لوکیشن یہ ہیں. باغ کلے چیل نور الھدای مسجد کے ساتھ کومبڑی چوک لوند خوڑ۔روڈ یاد رکھنا
آور ہمارا دوسرا عمر سنٹر بالمقابل گل پلازہ چیل روڈ لوند خوڑ
آور ہمارے ساتھ اس نمبروں پر رابطہ کر سکتے
03490354795
03499241252
عمرپکوان نیا سنٹر. باغ کلے چیل نوالھدای مسجد بالمقابل کومبڑی چوک
دوسرا دوئم سنٹر عمر پکوان سنٹر بالمقابل گل پلازہ چیل روڈ لوند خوڑ

01/09/2026

نمائیندہ اوڑان ٹی وی. .

کچھ ڈاکٹر مسیحا ہوتے ہیں، اور کچھ اپنے رویے اور لالچ کی وجہ سے قصاب بن جاتے ہیں۔

وہ ڈاکٹر جو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں، جو یہ سوچتے ہیں کہ ایک دن موت آنی ہے اور مجھے اپنے رب کے سامنے جواب دینا ہے کہ میں نے اپنے مریض کے ساتھ کیسا برتاؤ کیا، اس کے لیے کیا فیصلہ کیا اور کیا کیا لکھ کر دیا—ایسے ڈاکٹر ہمارے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے مسیحا ہوتے ہیں۔

لیکن جو ڈاکٹر نہ موت کو یاد رکھتے ہیں، نہ اللہ تعالیٰ کے سامنے جواب دہی کا خوف رکھتے ہیں اور نہ مریض کے درد و تکلیف کا احساس کرتے ہیں، تو وہ ہمارے لیے ڈاکٹر نہیں بلکہ قصاب بن جاتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہر ڈاکٹر کو خوفِ خدا، رحم دلی اور انسانیت کی خدمت کا جذبہ عطا فرمائے، اور جو لوگ اپنے منصب کا غلط استعمال کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں اپنی اصلاح کی توفیق دے اور انہیں ظلم و زیادتی کے انجام سے محفوظ رکھے۔

ڈاکٹری صرف ایک پیشہ نہیں، ایک امانت اور بہت بڑی ذمہ داری ہے۔

27/08/2026

*چین کی نرسیں، پاکستان کا پمز*

نمائیندہ اڑان ٹی وی.
*فرق صرف فرض شناسی کا!*

یہ ویڈیو ایک چینی اسپتال کی ہے، جہاں زلزلے کے دوران نرسیں اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر نومولود بچوں کی نرسری میں موجود رہیں۔ اپنی جان خطرے میں ڈال کر بھی وہ ان معصوم بچوں کو تنہا چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہوئیں۔

اب ذرا اسی منظر کو ہمارے اسلام کے قلعے پاکستان کے ایک بڑے سرکاری اسپتال، پمز، کے واقعے سے ملا کر دیکھیے۔ نرسری میں آگ لگی تو اطلاعات کے مطابق وہاں نہ کوئی نرس موجود تھی اور نہ ڈاکٹر۔ سوال یہ ہے کہ جن نومولود بچوں کی حفاظت ان کی ذمہ داری تھی، وہ اس نازک وقت میں کس کے رحم و کرم پر تھے؟

یہ تقابل کسی قوم کو کمتر دکھانے کے لیے نہیں، بلکہ اپنے نظام، اپنی ذمہ داری اور اپنی ترجیحات پر سوال اٹھانے کے لیے ہے۔

اسلام ہمیں امانت، فرض شناسی اور انسانی جان کی حفاظت کا درس دیتا ہے۔ اگر ہم واقعی خود کو اسلام کا قلعہ کہتے ہیں تو ہمارے اسپتالوں میں انسانی جان کی حفاظت صرف ڈیوٹی نہیں بلکہ امانت ہونی چاہیے۔

قومیں صرف نعروں سے عظیم نہیں بنتیں؛
ان کا اصل کردار مشکل وقت میں سامنے آتا ہے۔

*یہ ویڈیو ہمیں دوسروں کو دیکھنے سے زیادہ اپنا احتساب کرنے کا موقع دے رہی ہے۔*

27/08/2026

#مصطفی ﷺ جان رحمت پہ لاکھوں سلام ❤
شمع بزم پہ لاکھوں سلام❤
تمام اہل اسلام کو جشن عیدمیلاد النبی ﷺ مبارک ہو
جامعہ معصومیہ خنفیہ سخاکوٹ دربار عالیہ معصوم آباد شریف سخاکوٹ مالاکنڈ میں 12ربیع الاول کی مناسبت اور رحمت للعالمین آمد کی خوشی میں جلوس اور جلسہ کا انعقاد کا اہتمام کیا گیا تھا۔

Address

Chail Bagh Kaly
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اڑان ٹی وی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share