04/12/2025
کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیکھ کر آپ مہینے کے ہزاروں نہیں، لاکھوں کما سکتے ہیں؟
آپ سٹوڈنٹس ہو یا جاب ہولڈر ، یا آپ مزدور ہو یا کاروبار کرنے والا یا آپ کسی بھی شعبے میں کام کرتے ہو اور سکنڈ ٹائم میں ای کامرس کاروبار یعنی ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھ کر گھر بیٹھے آنلائن کسی بھی پراڈکٹ یا سروس کی مارکیٹنگ کرکے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کے لئے ہے ۔
آج کا دور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا ہے، اور سوشل میڈیا وہ طاقتور ذریعہ ہے جو آپ کو بزنس کو بڑھانے، برانڈ بنانے، اور زیادہ سیلز حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے
اس کورس کرنے کے بعد آپ اس قابل ہو جائے کہ:
1️⃣ آنلائن پراڈکٹ سیل کرنا
2️⃣ روزانہ بے شمار کسٹمرز حاصل کرنا
3️⃣ آنلائن قرآن اکیڈمی بنانا
4️⃣ آنلائن ٹیوشن اکیڈمی بنانا
5️⃣ ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافنگ سروسز دینا
6️⃣ اپنی کاروبار کے لئے خود اشتہار چلانا
✅ آپ کیا سیکھیں گے؟
🔹 فیس بک اور انسٹاگرام ایڈورٹائزنگ – کم بجٹ میں زیادہ رزلٹس حاصل کریں
🔹 لیڈ جنریشن – کسٹمرز کو خریدار میں بدلنے کی اسٹریٹیجیز
🔹 پیج گروتھ اور آرگینک ریچ – بغیر ایڈز کے فالوورز اور کسٹمرز بڑھائیں
🔹 ای کامرس اور سروس بزنس مارکیٹنگ – فری لانسنگ اور آن لائن بزنس کے لیے پریکٹیکل سکلز
🔹 ریمارکیٹنگ & اسکیلنگ – کسٹمرز کو بار بار خریداری کے لیے واپس لائیں
اب وقت ہے کہ آپ سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیکھیں اور بزنس یا فری لانسنگ میں کامیابی حاصل کریں! 🚀🔥
📞 ابھی رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
0341 9166412 | 0314 1366377
Learn Facebook Ads, Digital Marketing Course,
Online Earnings