Learn With Adil Khan

Learn With Adil Khan Complete E-Commerce Learning ⚡
✓Facebook & TikTok Ads ✓Dropshipping & White Label ✓Shopify setup ✓Product Research

کیا آپ قاری، حافظ یا قرآن ٹیچر ہیںلیکن بیرونِ ممالک کے اسٹوڈنٹس نہیں مل رہے؟مسئلہ پڑھانے میں نہیں —مسئلہ سسٹم اور Ads اس...
28/02/2026

کیا آپ قاری، حافظ یا قرآن ٹیچر ہیں
لیکن بیرونِ ممالک کے اسٹوڈنٹس نہیں مل رہے؟
مسئلہ پڑھانے میں نہیں —
مسئلہ سسٹم اور Ads اسٹریٹیجی میں ہوتا ہے۔
میں آپ کو سکھاتا ہوں کہ
کس طرح Facebook Ads کے ذریعے
USA، UK، Canada، Australia اور UAE سے
ریئل اور سنجیدہ اسٹوڈنٹس حاصل کیے جائیں۔
اگر آپ Online Quran Teaching کرنا چاہتے ہیں
یا اپنی Online Quran Academy کو گرو کرنا چاہتے ہیں
تو یہ مکمل A to Z Growth System آپ کے لیے ہے۔
اس کورس میں آپ سیکھیں گے:
✔ Online Quran Classes for Kids & Adults کی Marketing
✔ Hire Quran Tutor Campaign Structure
✔ Quran Tutor for USA, UK, Canada Targeting
✔ Quran Teaching from Home Complete Setup
✔ Trial Class Leads Generation System
✔ Low Budget High Result Strategy
یہ کوئی عام Ads کورس نہیں
بلکہ خاص طور پر Quran Teacher Online اور
Islamic Online Education کے لیے ڈیزائن کیا گیا مکمل سسٹم ہے —
ساتھ میں لائیو سپورٹ بھی شامل ہے۔
اگر آپ پڑھانا جانتے ہیں
میں آپ کو اسٹوڈنٹس لانا سکھاؤں گا۔
📩 ابھی انباکس کریں
0314 1366377
0341 9166412















28/02/2026

‎کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیکھ کر آپ مہینے کے ہزاروں نہیں، لاکھوں کما سکتے ہیں؟

‎آپ سٹوڈنٹس ہو یا جاب ہولڈر ، یا آپ مزدور ہو یا کاروبار کرنے والا یا آپ کسی بھی شعبے میں کام کرتے ہو اور سکنڈ ٹائم میں ای کامرس کاروبار یعنی ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھ کر گھر بیٹھے آنلائن کسی بھی پراڈکٹ یا سروس کی مارکیٹنگ کرکے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کے لئے ہے ۔

‎آج کا دور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا ہے، اور سوشل میڈیا وہ طاقتور ذریعہ ہے جو آپ کو بزنس کو بڑھانے، برانڈ بنانے، اور زیادہ سیلز حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے

‎اس کورس کرنے کے بعد آپ اس قابل ہو جائے کہ:
‎1️⃣ آنلائن پراڈکٹ سیل کرنا
‎2️⃣ روزانہ بے شمار کسٹمرز حاصل کرنا
‎3️⃣ آنلائن قرآن اکیڈمی بنانا
‎4️⃣ آنلائن ٹیوشن اکیڈمی بنانا
‎5️⃣ ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافنگ سروسز دینا
‎6️⃣ اپنی کاروبار کے لئے خود اشتہار چلانا

‎✅ آپ کیا سیکھیں گے؟
‎🔹 فیس بک اور انسٹاگرام ایڈورٹائزنگ – کم بجٹ میں زیادہ رزلٹس حاصل کریں
‎🔹 لیڈ جنریشن – کسٹمرز کو خریدار میں بدلنے کی اسٹریٹیجیز
‎🔹 پیج گروتھ اور آرگینک ریچ – بغیر ایڈز کے فالوورز اور کسٹمرز بڑھائیں
‎🔹 ای کامرس اور سروس بزنس مارکیٹنگ – فری لانسنگ اور آن لائن بزنس کے لیے پریکٹیکل سکلز
‎🔹 ریمارکیٹنگ & اسکیلنگ – کسٹمرز کو بار بار خریداری کے لیے واپس لائیں

‎اب وقت ہے کہ آپ سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیکھیں اور بزنس یا فری لانسنگ میں کامیابی حاصل کریں! 🚀🔥

‎📞 ابھی رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
‎0341 9166412 | 0314 1366377

‎Learn Facebook Ads, Digital Marketing Course,
Online Earnings

My Dear Students & Followers ❤️السلام علیکم! اگر میری فیس بک ایڈز اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ ٹریننگ نے آپ کے بزنس، سروس یا کیری...
26/02/2026

My Dear Students & Followers ❤️
السلام علیکم! اگر میری فیس بک ایڈز اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ ٹریننگ نے آپ کے بزنس، سروس یا کیریئر میں حقیقی فرق ڈالا ہے —
اگر آپ نے پہلا سیل کیا، بہتر رزلٹس حاصل کیے، یا کانفیڈنس کے ساتھ ایڈز چلانا سیکھا —
تو براہِ کرم 2 منٹ نکال کر اپنا ایماندار ریویو کمنٹ میں ضرور شیئر کریں۔
آپ کا ایک سادہ سا ریویو:
✅ نئے سٹوڈنٹس کا حوصلہ بڑھاتا ہے
✅ سیکھنے والوں کو درست رہنمائی دیتا ہے
✅ مجھے مزید بہتر کنٹینٹ بنانے کی موٹیویشن دیتا ہے
آپ کے الفاظ کسی کی زندگی بدل سکتے ہیں۔
جزاک اللّٰہ خیراً آپ سب کی محبت اور اعتماد کے لیے 🤍
👇 اپنا ریویو کمنٹ میں لکھیں

25/02/2026

Results of Online Quran Academy

23/02/2026

Results of follower campaign

“فیس بک ایڈز کام نہیں کرتے…”یہ جملہ میں نے درجنوں بار سنا ہے۔اور تقریباً ہر بار مسئلہ پلیٹ فارم نہیں ہوتا ۔مسئلہ اسٹریٹی...
22/02/2026

“فیس بک ایڈز کام نہیں کرتے…”

یہ جملہ میں نے درجنوں بار سنا ہے۔

اور تقریباً ہر بار مسئلہ پلیٹ فارم نہیں ہوتا ۔
مسئلہ اسٹریٹیجی، اسٹرکچر اور ایگزیکیوشن میں ہوتا ہے۔

الحمد للّٰہ، کل ہم نے ایک آن لائن قرآن اکیڈمی کے لیے کیمپین لانچ کی۔

24 گھنٹوں کے اندر:

📩 23 کوالیفائیڈ میسجز
💰 26 روپے فی میسج خرچہ

یہ رزلٹ کسی اتفاق کا نتیجہ نہیں تھا۔
یہ ایک مکمل سسٹم کا نتیجہ تھا۔

ہم ایڈ چلانے سے پہلے تین چیزیں لازمی دیکھتے ہیں:

1️⃣ مارکیٹ پوزیشننگ
2️⃣ آڈیئنس سائیکالوجی
3️⃣ کنورژن اسٹرکچر

زیادہ تر لوگ صرف “ایڈ کریئیٹو” کو ایڈ سمجھتے ہیں۔
لیکن حقیقت میں ایڈ صرف 20 فیصد ہے
باقی 80 فیصد بیک اینڈ اسٹرکچر، آڈیئنس سیگمنٹیشن، اور صحیح میسجنگ ہوتی ہے۔

بوسٹ بٹن دبانا ڈیجیٹل مارکیٹنگ نہیں ہے۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایک سسٹم ہے:

• پراپر پیج آپٹیمائزیشن
• اسٹرکچرڈ کیمپین سیٹ اپ
• ٹیسٹڈ ایڈ اینگلز
• ڈیٹا مانیٹرنگ اور اسکیلنگ لاجک

چاہے بزنس ایجوکیشن کا ہو، ای کامرس ہو، کلینک ہو یا لوکل سروس
اگر سسٹم درست ہو تو رزلٹ آتے ہیں، اور مستقل آتے ہیں۔

ہم ہمیشہ ایک چیز پر فوکس کرتے ہیں:
"لو کاسٹ نہیں، بلکہ پرافیٹیبل کاسٹ"

کیونکہ سستا لیڈ کبھی کبھی مہنگا پڑ جاتا ہے۔

باقی…
جو لوگ بزنس کو سنجیدگی سے لیتے ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ رزلٹ اتفاق سے نہیں، اسٹریٹیجی سے آتے ہیں۔

20/02/2026

تمام اہلِ اسلام کو ماہِ صیام مبارک ہو 🌙✨

اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو ہم سب کے لیے رحمت، مغفرت اور نجات کا ذریعہ بنائے۔

یہ مقدس مہینہ صبر، تقویٰ، عبادت اور خود احتسابی کا پیغام لے کر آتا ہے۔

دعا ہے کہ اللہ ہمیں روزے، نماز، تلاوتِ قرآن اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے،

ہماری خطاؤں کو معاف فرمائے اور ہماری دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔

رمضان المبارک ہم سب کے گھروں میں سکون، برکت اور خوشیاں لے کر آئے۔

آمین یا رب العالمین 🤲🏻🌙

18/02/2026

میٹا Ads چلانا مارکیٹنگ نہیں — اصل مارکیٹنگ کچھ اور ہی ہے
آج کل ہر دوسرا شخص خود کو
“میٹا ایڈز ایکسپرٹ” کہتا ہے۔
کیوں؟
کیونکہ اسے یہ آتا ہے:
• کہاں آڈیئنس سلیکٹ کرنی ہے
• بجٹ کیسے سیٹ کرنا ہے
• انٹرسٹس کہاں لگانے ہیں
• تصویر یا ویڈیو کیسے اپلوڈ کرنی ہے
یہ سب Ads Manager چلانا ہے۔
یہ مارکیٹنگ نہیں ہے۔
اصل مارکیٹنگ وہاں سے شروع ہوتی ہے جہاں انسان کا دماغ کام کرنا شروع کرتا ہے۔
مارکیٹنگ یہ سمجھنے کا نام ہے کہ:
• آپ کی آڈیئنس کے ذہن میں کیا چل رہا ہے؟
• وہ کس بات پر فوراً ردِعمل دے گی؟
• کس چیز کو مکمل نظر انداز کرے گی؟
• اعتماد (Trust) کیسے بنایا جاتا ہے؟
• اتھارٹی (Authority) کیسے قائم کی جاتی ہے؟
• ایسا آفر کیسے بنایا جائے جو “نہ” کو “ہاں” میں بدل دے؟
• سیلز فنل کس طرح مرحلہ وار کنورژن لاتا ہے؟
• کون سا کری ایٹو واقعی نتیجہ دیتا ہے؟
• سیلز سائیکالوجی فیصلوں کو کیسے متاثر کرتی ہے؟
اگر آپ کی Ads چل رہی ہیں
لیکن سیلز نہیں آ رہیں —
تو مسئلہ یہ نہیں کہ:
آڈیئنس غلط ہے
بجٹ کم ہے
یا انٹرسٹس ٹھیک نہیں
اصل مسئلہ یہاں ہوتا ہے:
❌ پوزیشننگ
❌ آفر اسٹریٹجی
❌ کری ایٹو سائیکالوجی
❌ ٹرسٹ بلڈنگ
❌ کنورژن سسٹم
ایڈ مینیجر تو صرف ایک ٹول ہے،
جبکہ مارکیٹنگ ایک مکمل سائنس ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ:
آپ کی Ads صرف چلیں نہیں بلکہ بیچیں بھی —
تو Ads چلانا نہیں،
مارکیٹنگ سمجھنا سیکھیں۔

کیا آپ قاری، حافظ یا قرآن ٹیچر ہیں اورآن لائن قرآن پڑھانا چاہتے ہیں؟ہم فیس بک ایڈز کے ذریعےبیرونِ ممالک کے سنجیدہ اور ری...
18/02/2026

کیا آپ قاری، حافظ یا قرآن ٹیچر ہیں اور
آن لائن قرآن پڑھانا چاہتے ہیں؟
ہم فیس بک ایڈز کے ذریعے
بیرونِ ممالک کے سنجیدہ اور ریئل اسٹوڈنٹس
آپ تک پہنچاتے ہیں۔
• USA، UK، Canada، Australia، UAE کے طلبہ
• مکمل ٹارگٹڈ ایڈ کیمپین
• کم بجٹ میں بہتر رزلٹس
• ٹرائل کلاس کے لیے اسٹوڈنٹس
• صرف قرآن اساتذہ کے لیے سروس
اگر آپ پڑھانا جانتے ہیں،
اسٹوڈنٹس ہم لے کر آئیں گے۔
📩 ابھی انباکس کریں
0314 1366377
0341 9166412
Online Quran Teaching
Quran Teacher Online
Hire Quran Tutor
Online Quran Classes
Quran Teaching Jobs
Quran Tutor for Foreign Students
Online Quran Academy
Quran Teaching from Home
Online Islamic Education
Quran Tutor USA UK Canada









السلام علیکم ورحمة اللّٰہ وبرکاتہ 🌙 کل صبح سے باقاعدہ آن لائن کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے، جو ویڈیوز کی صورت میں ہوں گی۔📚 مد...
07/02/2026

السلام علیکم ورحمة اللّٰہ وبرکاتہ 🌙
کل صبح سے باقاعدہ آن لائن کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے، جو ویڈیوز کی صورت میں ہوں گی۔
📚 مدت: 3 دن
💰 فیس: بالکل فری
ان کلاسز میں آپ کو مرحلہ وار مکمل سسٹم سکھایا جائے گا جس کے ذریعے آپ:
✔ خود اپنی آن لائن قرآن اکیڈمی بنا سکیں گے
✔ درست طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے 7 سے 10 دن کے اندر اسٹوڈنٹس حاصل کرنا شروع کر دیں گے۔ ان شاء اللّٰہ
اس لنک سے کمیونٹی کو جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/KduVzygVrlE2Xdm84bI3rM

⚠️ اہم تنبیہ:
اگر کوئی آپ سے یہ کہے کہ ہم 2,000، 5,000 یا 10,000 میں ایک اسٹوڈنٹ دیں گے، تو ایسے فراڈ سے ہوشیار رہیں۔
خود سیکھیں، خود محنت کریں — یہی محفوظ اور دیرپا کامیابی کا راستہ ہے۔
ان شاء اللّٰہ میں ان 3 دن کی کلاسز میں آپ کو یہ پورا سسٹم بالکل فری سکھاؤں گا، تاکہ آپ خودمختار بن سکیں اور کسی پر انحصار نہ کرنا پڑے۔
تیار رہیں — کل سے آپ کی کامیابی کے سفر کا آغاز ہو رہا ہے۔ 🚀✨
— Adil Khan
Marketing Academy Mardan
0314-1366377

Looking to start your own Online Quran Academy and get students fast? This free training is for you.

Online Quran Academy
Online Quran Teaching
Learn Quran Online
Quran Classes Online
Online Islamic Education
Quran Teaching Jobs Online
Quran Tutor Online
Start Online Quran Academy
Get Quran Students Online
Online Hifz Classes
Online Tajweed Classes
Quran Teaching from Home
Work from Home Quran Teaching
Islamic Online Academy
Digital Marketing for Quran Academy
Facebook Ads for Quran Academy
Get Students for Quran Academy




















28/01/2026

📌 ای کامرس میں پراڈکٹ کی قیمت کیسے مقرر کی جاتی ہے؟
ای کامرس میں بہت سے لوگ
صحیح پراڈکٹ چن لیتے ہیں
لیکن پھر بھی نقصان میں چلے جاتے ہیں۔
اس کی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہے:
👉 غلط قیمت مقرر کرنا

یاد رکھیں:
قیمت صرف نمبر نہیں ہوتی،
یہ گاہک کے فیصلے پر
براہِ راست اثر ڈالتی ہے۔

🧠 پراڈکٹ پرائس کا مطلب کیا ہے؟
پراڈکٹ پرائس کا مطلب ہے:
وہ قیمت جس پر گاہک بغیر زیادہ سوچے
آپ سے خریدنے پر آمادہ ہو جائے۔
نہ اتنی زیادہ کہ گاہک ڈر جائے
نہ اتنی کم کہ آپ کو نقصان ہو۔

1️⃣ سب سے پہلے اپنی لاگت سمجھیں
قیمت مقرر کرنے سے پہلے
یہ جاننا ضروری ہے کہ
پراڈکٹ آپ کو پڑ کتنی رہی ہے۔
مثلاً:
پراڈکٹ کی اصل قیمت
پیکنگ کا خرچ
ڈیلیوری کا خرچ
اشتہار کا خرچ
جب تک یہ سب واضح نہ ہو
قیمت کا فیصلہ نہ کریں۔

2️⃣ گاہک کی سوچ کو سمجھیں
آن لائن گاہک:
قیمت دیکھ کر فیصلہ کرتا ہے
موازنہ کرتا ہے
فوراً ریویو پڑھتا ہے
اگر قیمت:
بہت زیادہ ہو
تو گاہک پیچھے ہٹ جاتا ہے۔
اگر بہت کم ہو
تو گاہک کو شک ہوتا ہے۔

3️⃣ درمیانی قیمت کیوں بہتر ہوتی ہے؟
ای کامرس میں
درمیانی قیمت والی پراڈکٹس:
زیادہ اعتماد پیدا کرتی ہیں
زیادہ تعداد میں فروخت ہوتی ہیں
نئے لوگوں کیلئے آسان ہوتی ہیں
اسی لئے: نئے سیکھنے والوں کو
بہت مہنگی پراڈکٹس سے
پرہیز کرنا چاہئے۔

4️⃣ قیمت کے ساتھ قدر دکھانا ضروری ہے
صرف قیمت لکھ دینا کافی نہیں۔
گاہک یہ دیکھتا ہے:
مجھے اس قیمت کے بدلے کیا مل رہا ہے؟
اگر آپ:
فائدہ واضح کریں
مسئلہ حل دکھائیں
تو گاہک
قیمت کو نظر انداز کر دیتا ہے۔

5️⃣ بہت کم قیمت رکھنا کیوں خطرناک ہے؟
کچھ لوگ سوچتے ہیں: “کم قیمت رکھیں گے تو زیادہ بکے گا”
لیکن حقیقت یہ ہے کہ:
کم قیمت = کم اعتماد
کم منافع = جلد نقصان
ای کامرس میں: زندہ رہنے کیلئے منافع ضروری ہے۔

6️⃣ ایک ہی پراڈکٹ پر بار بار قیمت بدلنا غلطی ہے
اگر آپ:
آج ایک قیمت
کل دوسری قیمت
رکھیں گے تو:
گاہک کا اعتماد ختم ہو جاتا ہے
قیمت سوچ سمجھ کر
ایک بار طے کریں
اور پھر اس پر قائم رہیں۔

⚠️ قیمت مقرر کرتے وقت عام غلطیاں
دوسروں کی قیمت دیکھ کر اندھا فیصلہ کرنا
بغیر حساب کے قیمت رکھ دینا
صرف سستی پراڈکٹ پر فوکس کرنا
منافع کو نظر انداز کرنا
یہ سب
ای کامرس کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

🔑 خلاصہ
ای کامرس میں:
صحیح پراڈکٹ
درست قیمت
دونوں ایک ساتھ ہوں
تو ہی بزنس آگے بڑھتا ہے۔
قیمت:
گاہک کا اعتماد
اور آپ کا منافع
دونوں طے کرتی ہے۔

📌 اگلی تحریر میں ہم بات کریں گے:
ای کامرس اسٹور کیسا ہونا چاہئے
تاکہ گاہک خریدنے پر مجبور ہو جائے؟

ای کامرس کو سادہ، عملی اور مرحلہ وار سیکھنے کیلئے
👉 Learn With Adil Khan کو فالو کریں

📲 ہماری پیڈ سروسز حاصل کرنے کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
0314-1366377

ecommerce pricing strategy
product pricing in ecommerce
how to price products online
ecommerce pricing tips
ecommerce profit strategy
ecommerce beginners guide
ecommerce business basics
online selling pricing
ecommerce learning in Urdu
ecommerce education Pakistan
ecommerce step by step
ecommerce product price












Address

Industrial Estate Noshehra Road Mardan
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn With Adil Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share