Katlang Gallery

Katlang Gallery Gallery Of Our Katlang ❤️❤️ Here you know about online Earning.. i will publish for you tips and tricks.. keep enjoy and earn money online..

Also i wl publish tricks about for your social media channels & Trending Mobile Apps.

19/08/2026

آئی جی خیبر پختونخوا کے لیے 3 نام وفاق کو ارسال، کون بنے گا نیا آئی جی؟
خیبر پختونخوا میں نئے آئی جی کی تعیناتی کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق آئی جی خیبر پختونخوا کے لیے 3 نام وفاقی حکومت کو ارسال کر دیے گئے ہیں، جن میں ڈاکٹر سہیل تاجک، سعید خان وزیر اور عباس احسن شامل ہیں۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ وفاقی حکومت ان ناموں میں سے کس افسر کا انتخاب کرتی ہے اور خیبر پختونخوا پولیس کی قیادت کی ذمہ داری کس کو سونپی جاتی ہے۔

18/08/2026

ابو ظہبی میں نایاب _سپر_وائٹ کی مہنگی نیلامی۔ شاھین ایک کروڑ 89 لاکھ روپے میں فروخت۔۔

17/08/2026
17/08/2026

ڈی ائی خان میں 14 اگست کے موقع پر خاتون کا روپ بنا کر بیہودہ حرکات کرنے والا نوجوان گرفتار

17/08/2026

مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ ابھی ملک آگے بڑھ رہا ہے..۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ کی محنت رنگ لا رہی ہے

17/08/2026

راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی کے باعث پانی گھروں میں داخل ہوگیا جس سے گھروں کے قیمتی اشیاء ضائع ہوگئیں۔۔

17/08/2026

خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ ہمارے پاس آخری آپشن لانگ مارچ ہے، اور ہم 20 لاکھ لوگوں کے ساتھ پشاور سے نکلیں گے۔۔۔

17/08/2026

تفصیلات کے مطابق مقتول بلال روزگار کی تلاش میں گزشتہ شام تقریباً 5 سے 6 بجے کے درمیان اپنا رکشہ لے کر گھر سے نکلا تھا۔ رات گئے تک واپسی نہ ہونے پر ورثاء نے تلاش شروع کی، جس دوران وہ شاہپور تھانے پہنچے جہاں انہیں نوجوان بلال کی جاں بحق ہونے کی اطلاع ملی۔ سفاک ملزمان واردات کے بعدمقتول کا رکشہ چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی.. اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین

Address

Mardana
23200

Telephone

+923428031980

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Katlang Gallery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Katlang Gallery:

Shortcuts

Share