Abbas Ali khan

Abbas Ali khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abbas Ali khan, Matta.

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء عباس علی خان کے حجرہ کوز شیرپلم میں خوازہ خیلہ ٹریفک انچارج زاہد خان اور دیگر معزز ...
24/08/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء عباس علی خان کے حجرہ کوز شیرپلم میں خوازہ خیلہ ٹریفک انچارج زاہد خان اور دیگر معزز مہمانوں کی آمد۔

اس موقع پر عباس علی خان نے معزز مہمانوں کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ ملاقات کے دوران خوشگوار ماحول میں باہمی دلچسپی، علاقے کی صورتحال اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء عباس علی خان نے شور میں شیر بہادر حاجی صاحب کی اہلیہ مرحومہ کی وفات کے چھٹے روز ان ...
24/08/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء عباس علی خان نے شور میں شیر بہادر حاجی صاحب کی اہلیہ مرحومہ کی وفات کے چھٹے روز ان کے گھر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) ایم ایس ایف کے صدر ذاکر خان اور چیئرمین شاکر خان نے اپنی پوری کابینہ کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ...
23/08/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) ایم ایس ایف کے صدر ذاکر خان اور چیئرمین شاکر خان نے اپنی پوری کابینہ کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء عباس علی خان کے حجرہ کوز شیرپلم میں خصوصی ملاقات کی۔

اس موقع پر عباس علی خان نے ایم ایس ایف کے صدر، چیئرمین اور تمام کابینہ کے اراکین کو خوش آمدید کہا۔ ملاقات میں پارٹی امور، نوجوانوں کے کردار، تنظیمی معاملات اور آئندہ کی سیاسی و تنظیمی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

عباس علی خان نے کہا کہ نوجوان کسی بھی سیاسی جماعت کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، اور ایم ایس ایف کو مزید منظم، فعال اور متحرک بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ نوجوانوں کو مثبت سیاسی سرگرمیوں میں آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

اس موقع پر ایم ایس ایف کی قیادت نے عباس علی خان کو تنظیمی امور اور آئندہ سرگرمیوں کے حوالے سے اپنے خیالات اور تجاویز سے آگاہ کیا، جبکہ پارٹی کو نچلی سطح پر مزید مضبوط بنانے اور نوجوان کارکنان کو متحرک رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔

ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں باہمی اعتماد، مشاورت اور تنظیمی اتحاد کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء عباس علی خان نے گھٹ گھڑی شیرپلم میں رحیم الدین اور اسلام الدین کی والدہ محترمہ کی و...
23/08/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء عباس علی خان نے گھٹ گھڑی شیرپلم میں رحیم الدین اور اسلام الدین کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

21/08/2026

#جوند

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء عباس علی خان نے خریڑئی میں حضرت علی کے دادا کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی ...
21/08/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء عباس علی خان نے خریڑئی میں حضرت علی کے دادا کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء عباس علی خان نے گوالیرئی چوک میں تحصیلدار فضل اکبر کی بہن کی وفات پر ان کے گھر جا ک...
19/08/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء عباس علی خان نے گوالیرئی چوک میں تحصیلدار فضل اکبر کی بہن کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

مٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء عباس علی خان نے آصف علی خان کے ہمراہ دل روان کی چچی کی وفات پر ان کے گھر جا کر...
19/08/2026

مٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء عباس علی خان نے آصف علی خان کے ہمراہ دل روان کی چچی کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر عباس علی خان نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

نمازِ جنازہ میں شرکتپاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء عباس علی خان نے شاہ ولی اور اسلم کے والد جبکہ عمراخان اور علی ب...
18/08/2026

نمازِ جنازہ میں شرکت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء عباس علی خان نے شاہ ولی اور اسلم کے والد جبکہ عمراخان اور علی باز خان کے بھائی، مرحوم شاہ زمان کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔

اس موقع پر انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت، بلندیٔ درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم شاہ زمان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

Address

Matta

Telephone

+923430939722

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Ali khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abbas Ali khan:

Shortcuts

Share