12/01/2026
ایڈ live ہوئے ابھی ایک گھنٹہ ہوا ہے…
اور سوال فوراً آ جاتا ہے: Leads آنا شروع ہوئیں؟
ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں اصل کامیابی صبر، درست اسٹریٹیجی اور مسلسل optimization سے آتی ہے۔
آپ کیا سمجھتے ہیں، نتائج فوراً آتے ہیں یا وقت لیتے ہیں؟ 👇