Awan's Marketing Mastery

  • Home
  • Awan's Marketing Mastery

Awan's Marketing Mastery We are here to provide you best Digital Marketing Strategies and Online Promotion's of your Business

I create this page for photo graphy and video graphy......Kindly like and follow this page....

اے تمام جہانوں کہ مالک اے غفور و رحیم اللہ التجا ہے جن کہ والدین حیات ہے ان پر یہ سایہ شفقت تادیر سلامت رکھنا اور جن کہ ...
20/09/2023

اے تمام جہانوں کہ مالک اے غفور و رحیم اللہ التجا ہے جن کہ والدین حیات ہے ان پر یہ سایہ شفقت تادیر سلامت رکھنا اور جن کہ رخصت ہوے تجھے تیری کریمی کا واسطہ انکی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس عطاء فرما آمین یا رب العالمین 🤲

سارے قرض لٹائے جا سکتے ہیں سوائے
اُن کے جو ہمارے"والدین" کے ہم پر ہیں...!!

*ربِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيٰنِيْ صَغِيْرًا*

17/09/2023

پورے سال میں — صرف ایک قرض دار کا قرض اتروا دیں ، کسی بیمار کا علاج کروا دیں۔۔۔، مستحق کو تعلیم دلوا دیں یا اچھے عمل سے کوئی ٹوٹا ہوا دل جوڑ دیں💌۔۔

کسی ایک کی مشکل آسان کر دیں ۔۔ سمجھیں آپ کے سال کا حق ادا ہو گیا ہے ۔۔ 🌴

In this fastest world everyone is struggling for job but can't find it..So In this Era Digital Marketing is the only pla...
14/09/2023

In this fastest world everyone is struggling for job but can't find it..
So In this Era Digital Marketing is the only platform which gives you the Chance to make money...

14/09/2023

"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين .
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرما آمین🤲
❤️🌎💫

کتابیں خریدنے کیلئے، ہُنر سیکھنے کیلئے، اور سیاحت پر خرچ کی جانے والی رقم کبھی ضائع نہیں ہوتی😍💖
10/09/2023

کتابیں خریدنے کیلئے، ہُنر سیکھنے کیلئے، اور سیاحت پر خرچ کی جانے والی رقم کبھی ضائع نہیں ہوتی😍💖

10/09/2023

ہمارے کچھ دوست بنیں گے اور پھر ہم دوبارہ ایک دوسرے سے اجنبی ہوجائیں گے،
اور یہی ہونا بھی چاہیے، ہمیں حقیقت نہیں چھپانی چاہیے،
نہ ہی اس بات سے شرمانا چاہیے، ہم سواریوں کی مانند ہیں، ہر ایک کا اپنارخ، اپنا راستہ ہے،
(جس کی وجہ سے) آخرکار ہم ایک دوسرے سے اجنبی بن جاتے ہیں۔
سو یہی وہ قانون ہے جس کے آگے ہم سبھی کو جھکنا ہے۔

🖊 فریڈرک نطشے
۔Human, All - too - Human 📖

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan's Marketing Mastery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share