DATA ENTRY Services

DATA ENTRY Services Flexible Professional with Experience. Having 27 years of service in banking sector as a technical coordinator. My services list is as under.

Online /offline Data Entry
Copy/paste work
PDF Conversion
PDF to Word
PDF to excel

14/10/2024

سب سے خطرناک انسان وہ ہے جو بے حس ہو۔۔۔ بے حسی روحانی بیماری کی ایک انتہاٸی شکل ہے

03/10/2021

زیادہ فکرمندی سے بچیں‘ اپنے رب پر کامل بھروسہ رکھیں‘ جب اس پر بھروسہ رکھیں گے تو زندگی میں کبھی پرپشیمانی نہیں ہوںگے‘ وہ ہر مشکل سے آپ کو ایسے نکال لے گا جیسے مکھن سے بال۔

13/08/2021

عبادتیں اور ان کا تقدس اپنی جگہ، لیکن کسی انسان کا دل راضی کرنا، اللہ پاک کو راضی کرنے کے برابر ہے
اے میرے رب کریم! ‎ہمارے ایمان، عزت، آبرو، علم، عمل اور صحت میں برکت عطا فرما اور اپنے خصوصی حفظ وامان میں رکھ
اللہ تبارک وتعالٰى ‎‏ہمیشہ ہم سب کا محافظ ونگہبان رہے
آمین یا رب العلمین ...
۔ہوم لینڈز پراپرٹی مارکیٹنگ تلہ گنگ روڈ میانوالی
03006090131

03/06/2021

ہوم لینڈ پراپرٹی مارکیٹنگ کی فخریہ پیشکش مین تلہ گنگ روڈ میانوالی پر 25٫30٫40 فٹ کی کشادہ گلیاں پر مشتمل بہترین لائف سٹائل 5٫7٫20٫10 کے پلاٹ برائے فروخت مزید معلومات کے لئے ابھی کال کریں 03006090131٫03005540328

02/10/2020

کسی کی خوبصورتی عارضی ہوتی ہے لیکن پرسنلٹی مستقل اور ہمیشہ رہتی ہے

28/09/2020

کچھ لوگ اچھے مقام ،جگہ کی تلاش میں رہتےہیں اور کچھ لوگ مقام اور جگہ کوہی اچھا بنا دیتے ہیں

19/09/2020

ہمارے معاشرےکا المیہ ہے کہ دھوپ میں چھتری ادھاردے دیتےہیں اور اگر بارش ہونے لگے تو واپس مانگ لیتےہیں

18/09/2020

زنددگی بڑی خوشگوار ہو گی اگر پیدائش کے وقت ہماری عمر 80 سال ہو اور آہستہ آہستہ 16 سال کے ہو جائیں

Address

P. A. F Road
Mianwali
42200

Telephone

+923006090131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DATA ENTRY Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DATA ENTRY Services:

Share