23/09/2024
دعوت اسلامی ایک عالمی تنظیم ہیں اس کے بہت سے شعبے ہیں مثلا عالم دین بنانے والے مدرسے 1500 پندرہ سو سے زیادہ ہیں اس میں عالم بننے والے اور کورس کرنے والے 124000 ایک لاکھ چوبیس ہزار سے زیادہ ہیں ۔۔31211 اکتیس ہزار دو سو گیارہ کورس کر چکے ہیں ۔۔ دوسرا شعبہ قرآن پاک کے مدرسے 12699 بارہ ہزار چھ سو نناوے مدرسے ہیں 373729 تین لاکھ تہتر سات انتیس بچے بچیاں حفظ و نا ظرہ کر ہے ہیں تقریبا 500000 پانچ لاکھ بچے اور بچیوں نے ناظرہ اور حفظ کیا ۔ اسی طرح ان کو پڑھانے والے الگ ۔ بہت سے شعبے ہیں ، دارلمدینہ ۔ فیضان اسلامک سکول ۔ ایف جی ار ایف۔ مدنی ہوم یتیم بچوں کیلے ۔ کئ شعبے ہیں ۔ کیا اتنی بڑی منظم تنظیم اہلسنت میں ہے ۔ کچھ لوگ جذبات میں کہتے ہیں سیاست میں آنا چاہیے ، کیا اہلسنت میں ہماری اور جماعتیں نہیں ہے ، دعوت اسلامی میں ہر جماعتوں کے کارکن ہیں الحمدللہ وہ سنی ہیں یہ تو پاکستانیوں اور خاص کر سنیوں بریلویوں کیلے فخر کی بات ہے آپ کے ملک سے اٹھنے والی تحریک پوری دنیا میں ہیں کئ کو عالم اور کئ کو حافظ بنا رہی ہے کئ مملک میں خاص کر ۔ آج غزہ ۔ سیریا ۔ ترکی ، پاکستان ۔بنگلہ دیش ۔ انڈیاں کے مسلمانوں کی مدد کو پہنچ رہی ہے ۔ آپ وزٹ کریں FGRF کی ویبسائٹ ۔ فس بک پیج پر اللہ کے حکم سے اگر آپ درد دل رکھنے والے مسلمان ہوئے تفرقے سے ہٹ کر آپ کی زباں سے الحمدللہ نکلے گا اور آپ کی محبت دعوت اسلامی سے بڑھ جائے گی ۔۔
اللہ کرے میری بات کی آپ کو سمجھ آئے آپ کا دل کشادہ ہو اور آپ کو سوچنے پر مجبور کرے سیاست سے ہٹ کر تفرقے سے ہٹ کر ہمیں اس جماعت کا ساتھ دینا چاہیے جو خاموشی سے دین اسلام کا انسانیت کا مسلمانوں کی امداد کا کام رہی ہے ۔