Ammar Khan Niazi Official

Ammar Khan Niazi Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ammar Khan Niazi Official, Advertising agency, LaluKhel, mohallah HassanKhel, Mianwali.
(7)

Personalized Paid Advertiser for Business Owners
Google Ads • Meta Ads • Social Media Growth
Remote Jobs | Local & International Clients
📞 WhatsApp: 03096063700
✨ Alhamdulillah — Allah Pak Raziq

Homemade Daise ghee only 2.5KG .Price 4000 for one kg Total 10k0309-6063700
27/09/2026

Homemade Daise ghee only 2.5KG .
Price 4000 for one kg
Total 10k
0309-6063700

گردن اور ٹانگ کے درد سے نجات — ایک زبردست ذاتی تجربہ!کچھ دن پہلے مجھے گردن میں شدید درد اور کھچاؤ (Neck Pain) کے ساتھ سا...
26/09/2026

گردن اور ٹانگ کے درد سے نجات — ایک زبردست ذاتی تجربہ!

کچھ دن پہلے مجھے گردن میں شدید درد اور کھچاؤ (Neck Pain) کے ساتھ ساتھ ٹانگ میں بھی مستقل تکلیف کا سامنا تھا۔ دراصل میرا کام ہی کچھ ایسا ہے جس میں مسلسل ایک پوزیشن پر رہنے کی وجہ سے گردن کے پٹھے (Neck Muscles) شدید اسٹریس اور دباؤ کا شکار ہو جاتے ہیں۔

اس تکلیف کے لیے میں نے ناصر اعوان صاحب (Italian Technician Physiotherapist) سے رجوع کیا۔ انہوں نے نہایت مہارت اور جدید طریقے سے میری فزیوتھیراپی کی۔

الحمدللہ، اب تک میں ان سے 2 تھیراپی سیشنز لے چکا ہوں، اور ماشاءاللہ اب مجھے کافی آرام ہے اور خود کو بالکل فٹ اور پرسکون محسوس کر رہا ہوں۔ درد میں واضح کمی آ چکی ہے، لیکن مکمل احتیاط اور پٹھوں کو سو فیصد ریلیکس رکھنے کے لیے میں ایک اور سیشن ضرور لوں گا تاکہ کسی قسم کا کھچاؤ باقی نہ رہے۔

جن دوستوں کا بھی ڈیسک یا کمپیوٹر پر زیادہ کام ہے اور گردن، مہروں یا ٹانگوں کے درد سے پریشان ہیں، ان کے لیے ناصر اعوان صاحب ہماری طرف سے Fully Recommended ہیں! ان کی محنت اور پروفیشنل انداز واقعی لاجواب ہے۔

جزاک اللہ خیر ناصر اعوان صاحب!

24/09/2026

میانوالی میں کوئی اچھا ڈاکٹر یا فزیوتھراپسٹ کونسا ہےجو شیاٹیکا، مسلز سٹریس اور لیگ پین کا علاج کرتا ہو؟

19/09/2026

کچھ لوگوں کی شخصیت اتنی کمزور ہوتی ہے کہ جب تک کسی کی خامیاں نہ گنوا دیں تب تک ان کی تعریف کی جگہ نہیں بنتی۔

15/09/2026

Mianwali ❣️

Organic Marketing اور Paid Marketing میں سے اگر آپ کو صرف ایک کا انتخاب کرنا پڑے، تو شاید آپ غلط سوال پوچھ رہے ہیں۔کیونک...
14/09/2026

Organic Marketing اور Paid Marketing میں سے اگر آپ کو صرف ایک کا انتخاب کرنا پڑے، تو شاید آپ غلط سوال پوچھ رہے ہیں۔

کیونکہ Business کے لیے ضروری نہیں کہ آپ صرف Organic یا صرف Paid Marketing کریں۔ آپ دونوں کو ایک ساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

Organic Marketing میں آپ Content، Consistency اور Engagement کے ذریعے آہستہ آہستہ اپنی Audience اور Brand کا Trust build کرتے ہیں۔ اس میں وقت اور محنت درکار ہوتی ہے، آپ کو روزانہ باقاعدگی سے وقت نکالنا پڑتا ہے اور مستقل مزاجی دکھانی ہوتی ہے۔ یہ آپ کے کاروبار کی بنیاد مضبوط کرتی ہے۔

دوسری طرف Paid Marketing میں آپ Budget اور Strategy کے ذریعے اپنی Product، Service یا Offer کو زیادہ لوگوں تک تیزی سے پہنچاتے ہیں۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہاں آپ کو فوری نتائج ملتے ہیں، واقعی دلچسپی رکھنے والے لوگ خود آپ سے رابطہ کرتے ہیں اور باآسانی آپ کے کسٹمر بنتے ہیں۔

سادہ الفاظ میں Organic Marketing ٹرسٹ اور برانڈ بناتی ہے، جبکہ Paid Marketing رینج بڑھاتی ہے اور فوری سیلز لا کر دیتی ہے۔ اس لیے دونوں ہی بزنس کی گروتھ کے لیے بے حد ضروری ہیں۔

اصل فائدہ تب ہوتا ہے جب آپ دونوں کو صحیح طریقے سے ملا کر استعمال کریں۔ آپ نے اپنی سروس یا پروڈکٹ کی ایک اچھی پوسٹ بنائی، پہلے اسے Organic طریقے سے لگائیں، دیکھیں لوگ کیسا رسپانس دے رہے ہیں۔ اگر وہ اچھا پرفارم کرے تو پھر Paid Marketing کے ذریعے اسے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا دیں۔

لیکن یہاں اکثر بزنس اونرز ایک مسئلے میں پھنس جاتے ہیں، وہ مجبور ہیں کہ روز روز معیاری کنٹینٹ کیسے بنائیں اور اس کے لیے وقت کیسے نکالیں۔ اس کا بھی ایک بہترین حل اور حکمتِ عملی موجود ہے، جس پر ہم اگلی پوسٹس میں تفصیلی بات کریں گے، ان شاء اللہ۔

اسی لیے اب یہ نہ سوچیں کہ Organic بہتر ہے یا Paid، بلکہ یہ دیکھیں کہ آپ کے بزنس کو اس وقت ٹرسٹ چاہیے، رفتار چاہیے، یا دونوں۔ اور ایک اچھا مارکیٹر صرف یہ نہیں جانتا کہ کیا کرنا ہے، بلکہ یہ بھی جانتا ہے کہ کب کیا کرنا ہے۔

fans

دکھاوے کی مٹھاس زہر سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے
12/09/2026

دکھاوے کی مٹھاس زہر سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے

09/09/2026

Pakistani Choklate 😂 Mianwali famous Niswar -e- Gul Khadeen 🤣🤣

Address

LaluKhel, Mohallah HassanKhel
Mianwali
42201

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ammar Khan Niazi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ammar Khan Niazi Official:

Shortcuts

Share