Ashmal Marketing Hub

Ashmal Marketing Hub digital marketing expert solution
Digital marketer
Facebook manager
Facebook marketing

09/09/2022
کیا آپ اپنے کاروبار کا آغاز کر چکے ہیں لیکن کسٹمرز نا ملنے پر پریشان ہیں؟اب آپکو پرشان ہونے کی بلکل ضرورت نہیں ہیں۔آپ اپ...
09/09/2022

کیا آپ اپنے کاروبار کا آغاز کر چکے ہیں لیکن کسٹمرز نا ملنے پر پریشان ہیں؟
اب آپکو پرشان ہونے کی بلکل ضرورت نہیں ہیں۔
آپ اپنے کاروبار کی تشہیر کروا سکتے ہیں اور کسٹمرز حاصل کر سکتے ہیں!!
فیس بک سے متعلق کوئی بھی سروس ہو آپ ہم سے رابطہ کر ستے ہیں جیسا کہ پروفیشنل پیج بنانا، لوگو بنانا، فیس بک کور بنانا اور پروفیشنل آئی ڈی بنانا۔۔

کاروبار کی تشہیر کروانے کا فائدہ کیا ہے؟

جب آپ اپنے کاروبار کی تشہیر کرواتے ہیں تو ہم آپ کے کاروبار کو پروموٹ کرتے ہیں پروفیشنل طریقے سے اور اسے ہزاروں لوگوں تک پہنچاتے ہیں۔۔آگر آپکے کاروبار کی پروڈکٹ 1000 کی ہے اور آپ 300 کا ایڈ چلاتے ہیں تو کم از کم 30 لوگ آپ سے رابطہ کرتے ہیں اگر ان 30 میں سے 15 یا 20 لوگ آپ سے آپ کی پروڈکٹ خرید لیتے ہیں تو آپ کو 15000 یا 20000 کا فائدہ ہو جائیگا وہ بھی 300 روپے میں۔یہ ہوتی ہے کاروبار کی تشہیر اور کسٹمرز حاصل کرنے کا طریقہ!
اپنے ایک کسٹمر کا سکرین شاٹ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر رہی ہوں آپ لوگ خد اندازہ لگا سکتے ہیں کہ انہیں کتنا فائدہ ہوا ہوگا۔
فائدہ نا ہونے کی صورت میں آپ اپنے چارجز واپس لے سکتے ہیں
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں!
03034008989

Be happy for other's sucessALLAH has special plan for you🌺😇
05/09/2022

Be happy for other's sucess
ALLAH has special plan for you🌺😇


02/09/2022

کبھی کبھار تو آپکو demotivate کرنے میں
آپ کے اپنے بھی اچھا خاصا کردار ادا کر دیتے ہیں ❤️‍🩹🩹

#اشمل

Good Morning
02/09/2022

Good Morning

کیا آپ نے اپنےکاروبار کا آغاز کر چکے ہیں لیکن کسٹمرز حاصل کرنے میں دشواری آرہی ہے؟کیا سیلاب کی وجہ سے کسٹمر نا آنے سے آپ...
31/08/2022

کیا آپ نے اپنےکاروبار کا آغاز کر چکے ہیں لیکن کسٹمرز حاصل کرنے میں دشواری آرہی ہے؟

کیا سیلاب کی وجہ سے کسٹمر نا آنے سے آپ کے کاروبار بند ہو رہے ہیں؟

کیا آپ کے ایک سے زائد کاروبار ہونے کی وجہ سے اپنے کاروبار پر توجہ نہیں دے پا رہے؟

کیا آپ اپنے یوٹیوب، فیس بک،انسٹاگرم چینل کی پروموشن کروانا چاہتے ہیں؟

کیا آپ کا اپنا کاروبار ہے لیکن کسٹمرز نہ آنے کی وجہ سے پریشان ہیں؟

تو ٹھرئیے!!

اب آپکو پریشان ہونے کی بلکل ضرورت نہیں۔
ہم لائیں ہیں آپ کے تمام مسائل کا حل !!

اب ہم کریں گے آپ کے کاروبار ، پیج اور مختلف چینلز کی تشہیر اور ساتھ میں آپ کے کاربار کو ایک مہینے تک فری مینیج کریں گے وہ بھی فیس بک ایڈز کے زریعے۔
اور ہاں!!

آپ ہماری جو بھی سروسز لیں گے وہ%82 فری ہوں گی باقی کے %12 سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ڈونیٹ کر دیا جائے گا۔۔۔اس نیک کام میں شرکت کے لیے ضرور پہل کریں کیونکہ سیلاب زدگان بہنوں بھائیوں کو ہماری سخت ضرورت ہے۔۔
تو دیر مت کیجئے اس آفر سے اپنے کاروبار کے لیے بھی فائدہ اٹھائیں اور سیلاب زدگان کی مدد کے لیے بھی حصہ ڈالیں۔۔۔
بہتریں نتائج نہ آنے کی صورت میں آپ اپنے پیسے واپس بھی لے سکتے ہیں۔یہ ہمارا آپ سے وعدہ ہے۔۔
اس موقع سے بھر پور فائدہ اٹھائیں!!

رابطہ نمبر
03034008989









پلٹتا جا رہا ہے زندگی کا روز اک صفحہ                                      🥀مکمل ہو رہی ہے  یہ کتاب آہستہ آہستہکہنے کو تو...
30/08/2022

پلٹتا جا رہا ہے زندگی کا روز اک صفحہ 🥀
مکمل ہو رہی ہے یہ کتاب آہستہ آہستہ

کہنے کو تو محض یہ ایک شعر ہے لیکن اگر اس جملے پہ غور کیا جائے تو زندگی کی بہت بڑی ایک حقیقت چھپی ہوئی ہے۔۔زندگی بہت چھوٹی سی ہے۔۔ہر روز گزرتے دن کے ساتھ آپ کی زندگی کا سفر بھی ختم ہو رہا ہے۔۔
یقین کے ساتھ کہ سکتی ہوں آپ نے بھی ابھی تک اپنی زندگی کے سفر کو ہلکے میں لے کر نہیں پہچانا ہوگا۔۔
منزل ہمیشہ ان کو ملتی ہے جنہوں نے اپنے درست سفر کا آغاز کیا ہوگا اپی زندگی کے مقصد کو پہچان کر سفر کو شروع کیا ہوگا۔۔
میں نے تو اپنی زندگی کے مقصد کو پہچان کر Digital skills سیکھ کر اپنے سفر کا آغاز کر لیا ہے اب آپ کی باری ہے ۔
تو دیر مت کیجئے اپنے مقصد کے کو ڈھو نڈیں اور ایک مقصدکے ساتھ اپنی زندگی کے سفر کا آغاز کریں ۔۔زندگی تو بغیر مقصد کے بھی گزر ہی جاتی ہے لیکن ان لوگوں کو کبھی بھی درست منزل نہیں ملتی جن کا کوئی مقصد نا ہو۔۔وہ لوگ ہمیشہ منزل کو تلاش کرتے کرتے اس دنیاوی زندگی سے چلے جاتے ہیں ۔
آج سے آپ بھی digital skills سیکھیں اور اپنے لیے درست منزل کا انتخاب کریں !!
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

Whats app: 03034008989





Focus on SOLUTION not on the problem🤘
30/08/2022

Focus on SOLUTION
not on the problem🤘







 #منزل منزل چاہے کتنی اونچی ہی کیوں نہ ہ،راستے ہمیشہ پیروں تلے ہی ہوتے ہیں!
28/08/2022

#منزل
منزل چاہے کتنی اونچی ہی کیوں نہ ہ،
راستے ہمیشہ پیروں تلے ہی ہوتے ہیں!

اللّٰه ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہم سب پر رحم و کرم عطا کرے آمین!
27/08/2022

اللّٰه ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہم سب پر رحم و کرم عطا کرے آمین!

Address

Mianwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashmal Marketing Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ashmal Marketing Hub:

Share