Sid Creations

Sid Creations Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sid Creations, Advertising/Marketing, Mianwali.

29/01/2024
اگر ڈھونڈو گے تو ہی منزلیں ملیں گیمنزلوں کی ایک فطرت ہے وہ خودچل کر نہیں آتی 🥀
28/12/2023

اگر ڈھونڈو گے تو ہی منزلیں ملیں گی

منزلوں کی ایک فطرت ہے وہ خودچل کر نہیں آتی 🥀

کیا آپ بھی اسی کشمکش میں پھنسے ہوئے ہیں جو مریم اور سکینہ کو لاحق تھی؟ کاروبار سنبھالنا ایک طرف، اُوپر سے سوشل میڈیا پی...
26/12/2023

کیا آپ بھی اسی کشمکش میں پھنسے ہوئے ہیں جو مریم اور سکینہ کو لاحق تھی؟ کاروبار سنبھالنا ایک طرف، اُوپر سے سوشل میڈیا پیجز کا انتظام، پوسٹ ڈیزائننگ، اور ان سب کے درمیان میں مصروف زندگی کا توازن۔ آہ! بس دل چاہتا تھا کہ کوئی جادوئی چیز ہو جو اس بوجھ کو ہلکا کر دے۔

ایک دن کافی پیتے ہوئے سکینہ نے اپنا دُکھڑا مریم کو سنایا۔ "بھئی، کاروبار تو ہلکا چل رہا ہے لیکن سوشل میڈیا کی دنیا میں تو ہم ڈوب ہی رہے ہیں۔ پوسٹس کی آئیڈیاز نہیں ملتی، ڈیزائن بنانے نہیں آتے، اور ہیش ٹیگز؟ اُف ان کا الگ ہی قصہ ہے!"

مریم نے مسکرا کر بتایا، "ارے پگلی، ڈیجیٹل ڈیوائن کی خدیجہ راشد تو اسی کی جادوگرنی ہیں جن کی تم تلاش کر رہی ہو! دیکھو نا، انہوں نے میرے بوتیک کا انسٹا گرام تو سنبھالا ہے، اب لائکس، شیئرز، اور فالوورز کی بارش ہو رہی ہے!"

اور یوں سکینہ بھی ڈیجیٹل ڈیوائن کی دنیا میں داخل ہو گئی۔ خدیجہ نے نہ صرف ان کے کاروبار کے لیے دلکش پوسٹس ڈیزائن کیں بلکہ تحقیق شدہ ہیش ٹیگز کا جادو جگایا جس سے ان کی پہنچ آسمانوں کو چھونے لگی۔ اب نہ انہیں پوسٹس کی فکر تھی، نہ ڈیزائن کی، نہ ہی ٹائم مینجمنٹ کا مسئلہ۔ خدیجہ ان کی سوشل میڈیا پارٹنر بن گئی تھیں، جو ہر ہفتے نئی اور تخلیقی پوسٹس کے ساتھ ان کے کاروبار میں چمک بھرتی رہتیں۔

مریم اور سکینہ کی یہ کہانی صرف ایک مثال ہے، ڈیجیٹل ڈیوائن کئی ایسے کاروباریوں کی مدد کر چکی ہے جو سوشل میڈیا کی بھولبھلیاں میں گم تھے۔ خدیجہ راشد اور ان کی ٹیم نہ صرف آپ کے کام کا بوجھ کم کرتی ہیں بلکہ آپ کے برانڈ کو اس طرح سنوارتی ہیں کہ آپ کی آن لائن موجودگی دوسروں سے الگ اور نمایاں ہو جائے۔

تو آپ بھی انتظار کیوں کر رہے ہیں؟ اگر آپ اپنے کاروبار کو آن لائن چمکانا چاہتے ہیں، اپنی کسٹمر بیس بڑھانا چاہتے ہیں، اور سوشل میڈیا کے پیچیدگیوں سے نجات چاہتے ہیں، تو آج ہی خدیجہ راشد سے رابطہ کریں! کیونکہ آپ کا وقت اور توانائی آپ کے کاروبار کو ترقی دینے میں صرف ہونا چاہیے، نہ کہ سوشل میڈیا کی الجھنوں میں!

سالانہ آفر میں آپ کو ملےگا صرف 3 دن کے لیے 50 فیصد ڈسکاؤنٹ یعنی آپ کے کسی بھی ایک (فیس بک یا انسٹاگرام) سوشل میڈیا پیج کی پوری مینیجمینٹ ماہانہ صرف 7500 میں۔
اصل قیمت اسکی ماہانہ 15000 ہے جو 3 دن بعد آنے والے لوگوں سے لی جائے گی۔

سوشل میڈیا مینیجمینٹ کے پیکج میں آپ کو مل رہا ہے:

✔️ بزنس پیج بنانا
✔️ لوگو اور کور پیج بنانا
✔️ پیج آپٹیمائزیشن
✔️ پوسٹ ڈیزائن کرنا (روز کی ایک پوسٹ)
✔️ ہفتہ وار ریلز
✔️ ریسرچ ہیش ٹیگ کا استعمال
✔️ منفرد کیپشن
✔️ بزنس آڈینس سمجھنا
✔️ مختلف گروپس میں آپ کے بزنس کی مارکیٹنگ ۔

پہلے آئیں پہلے پائیں ۔

صرف ایڈوانس پیمنٹ۔
WhatsApp 0301 6246851


20/12/2023
20/12/2023

اکثر کلائنٹ آتے ہیں اور وہ منتھلی مینجمنٹ کروانا چاہتے ہیں

مگر جیسے ہی ان کو چارجز بتائے جائیں ( جو کہ بہت ہی مناسب ہوتے ہیں ، جس حساب سے محنت ہوتی ہے)

تو ان کی پہلی بات یہی ہوتی ہے ابھی تو ہمارا نیو سیٹ اپ ہے ، ہماری کوئی سیل نہیں تو ابھی ہم اتنا ادا نہیں کر سکتے

سب سے پہلی بات تو یہ کہ ایک مارکیٹر کا اس چیز سے کوئی تعلق نہیں کہ آپ کا بزنس ابھی نیا ہے یا پرانا۔

وہ اپنی محنت کے چارج کرے گا آپ سے

جب آپ اس کو اپنے بزنس کی مارکیٹنگ سونپ دیں گے تو وہ اس پر محنت کرے گا

مختلف سٹریٹیجیز کا استعمال کر کے آپ کے بزنس کو گرو کروانے کی پوری کوشش کرے گا

اگر آپ کا بزنس نیا ہے تو آپ اس کی مارکیٹنگ پر پیسہ لگائیں گے تو ہی آپ کی سیل بھی بڑھے گی

بزنس کو گرو کروانا چاہتے ہیں مگر مارکیٹر کو چارجز ادا کرنے میں کافی کنجوس ہوتے ہیں پاکستانی( سارے نہیں مگر ٪70 ایسے ہی ہوتے ہیں)

مارکیٹنگ+ مینجمنٹ اتنی بھی آسان نہیں

محنت ہوتی ہے ، ٹائم لگتا ہے

تو آپ اگر مینجمنٹ کروانا چاہتے ہیں تو آپ مارکیٹر کو اس کی محنت کے مطابق چارجز ادا کریں

تا کہ وہ آپکا کام اتنی لگن سے کرے

کیونکہ آپ کے بزنس کی سب ذمہ داری اس پر ہوتی ہے اگر آپکا بزنس سوشل میڈیا پر نظر آ رہا ہے تو بیک سٹیج پر مارکیٹر کی ہی محنت ہوتی ہے

جو آپ کے بزنس کو گرو کرنے میں اتنی محنت کرتا ہے آپکو چاہیے آپ اس کا بھی خیال کریں

یاد رکھیں سوشل میڈیا پر بغیر مارکیٹنگ کے آپکا بزنس کامیاب نہیں ہو سکتا۔۔
i



18/12/2023

ایک قطرہ ہی سہی بس اتنی صفت دے مالک

کہ پیاسا جو دیکھوں تو دریا ہو جاؤں❤️

24/11/2023

ہم میں سے وہی زندہ رہے گا جو دلوں میں زندہ رہے گا
اور دلوں میں وہ زندہ رہتے ہیں جو آسانیاں بانٹتے ہیں
جو خشیاں بانٹتے ہیں جودسروں پریشانیاں سمیٹتے ہیں

کوشش ضرور کریں ❤️

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sid Creations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share