AKN News Mianwali

AKN News Mianwali One of the Largest Online Media and News channels. AKN News Mianwali One of the Largest Online Media and News Channel.

20/08/2026

اڑتا پنجاب ۔۔۔
20 لاکھ روپے کا ایک کمرہ ۔۔۔

کندیاں موڑ کے مقام پر یہ چھوٹا سا مسافر خانہ 20 لاکھ کی مالیت سے تعمیر کیا گیا ہے۔
یہ چھوٹا سا مسافر خانہ 20 لاکھ کی مالیت سے تعمیر کیا گیاجس میں ڈھنگ کے بینچز بھی نہیں لگائے گئے اور کام آج بھی نامکمل ہے۔
ایک طرف حکومت 15 لاکھ میں گھر تعمیر کرنے کے لئے قرضہ دے رہی ہے تو دوسری طرف خود 20 لاکھ میں ایک ڈھنگ کا کمرہ نہیں بنوا پا رہی ۔۔۔

انتظامیہ گزارش ہے کہ اس معاملے کا نوٹس لیا جائے اور مکمل طور پر خوبصورت مسافر خانہ مکمل کروایا جائے جس میں لائٹ وغیرہ کا بندوبست بھی ہو تاکہ مسافروں کو آسانی میسر آسکے،،،

19/08/2026
01/04/2026

*مشکوک شخص کی انوکھی چوری*

میانوالی گورنمنٹ ہائی سکول روڈ پر مشکوک شخص کی رات کے اوقات میں مشکوک حرکات

ویڈیو میں نظر آنا والا شخص گورنمنٹ ہائی روڈ پر ایک نجی دکان کے کیمروں کی تاریں کاٹ دیتا ہے مختلف گلیوں میں لگے کیمروں کی مدد سے مشکوک شخص کو سی سی ٹی وی میں دیکھا گیا ہے یہ شخص کیمروں کی تاریں کاٹتا ہے اور تاروں کے جوائنٹ کنیکٹر لے جاتا ہے یہ انوکھی چوری سمجھ سے بالا تر ہے
یاد رہے کہ تقریباً تین ماہ پہلے بھی اسی نجی دکان کے کیمروں کے ساتھ اسی شخص نے یہی واردات کی تھی اور ان دنوں اس کی یہ دوسری واردات ہے۔

آپ سے التماس ہے کہ کوئی اس شخص کو جانتا ہے تو پہچان درکار ہے

یا اس کو جاننے والے اس کو سمجھائیں کہ اس کام سے باز آ جائے۔

نجی دکان کے مالکان نے کہا ہے کہ اگر یہ باز نہیں آیا تو ہم پولیس کی مدد لیں گے
اور پھر ان شاءاللہ
*فکر نہ کرو ویرے سب بھڑے جانڑ گے*

Address

Street Drive SharAfgan Khan
Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AKN News Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AKN News Mianwali:

Shortcuts

Share