THAL HUB

THAL HUB Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from THAL HUB, Mianwali.

الیکشن کمیشن اف پاکستان نے صوبہ پنجاب میں یونین کونسلز کی حدبندی کے لئے درج ذیل سرگرمیوں سے متعلق شیڈول جاری کردیا۔ نوٹی...
16/04/2026

الیکشن کمیشن اف پاکستان نے صوبہ پنجاب میں یونین کونسلز کی حدبندی کے لئے درج ذیل سرگرمیوں سے متعلق شیڈول جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن جاری

15/04/2026
15/04/2026

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر عائد جرمانوں میں نمایاں کمی کا فیصلہ۔
موٹر سائیکل کا چالان 2000 روپے سے کم کرکے 1000 روپے مقرر
رکشہ کا چالان 3000 روپے سے کم کرکے 1000 روپے کر دیا گیا
جبکہ سنگین خلاف ورزی کی صورت میں رکشہ ڈرائیور پر 2000 روپے جرمانہ عائد ہوگا

28/03/2026

تمام بھائیوں سے گزارش ہے سفر کے دوران سگریٹ روڑ پر نہ پھینکیں*گندم کی فصل پک کر تیار ہو گئی ہے_کسی غریب کسان کا نقصان نہ ہوجاۓ..

پنجاب میں پیلا اسٹامپ پیپر ختمرجسٹری سفید پیج پر کنورٹآن لائن PSID سے ادائیگی کے بعد کسی بھی کاغذ پر اسٹام پیپر کا پرنٹ ...
10/03/2026

پنجاب میں پیلا اسٹامپ پیپر ختم
رجسٹری سفید پیج پر کنورٹ
آن لائن PSID سے ادائیگی کے بعد کسی بھی کاغذ پر اسٹام پیپر کا پرنٹ حاصل کیا جاسکے گا


📢 بریکنگ نیوز: پنجاب بھر کے سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان!​حکومتِ پنجاب نے ہنگامی صورتحال کے پیشِ نظر صوبے کے تمام سرکاری ا...
09/03/2026

📢 بریکنگ نیوز: پنجاب بھر کے سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان!
​حکومتِ پنجاب نے ہنگامی صورتحال کے پیشِ نظر صوبے کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
​🗓 تعطیلات کا دورانیہ: 10 مارچ 2026 سے 31 مارچ 2026 تک۔
📝 اہم معلومات:
​تمام بورڈ امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔
​سکول کی سطح پر ہونے والے دیگر تمام امتحانات منسوخ کر دیے گئے ہیں۔
​تعلیمی تسلسل کے لیے سکول آن لائن کلاسز کا انعقاد کر سکتے ہیں۔
​حفاظت سب سے مقدم ہے! مزید اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔

07/03/2026

پاکستان ریلوے کا اکانومی کلاس کے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے کا اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ

مال گاڑیوں کے کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا فیصلہ

اضافے کا اطلاق 9 مارچ سے ہوگا

27/02/2026

‏🚨🚨 ملک بھر میں ہلچل مچ گئی!
وفاقی حکومت کا دھماکہ خیز فیصلہ افغانیوں کے بنوائے گئے پاکستانی شناختی کارڈز کی کڑی چھان بین کا حکم جاری!
اب صرف 1974 کا اصل اور مستند سرکاری ریکارڈ ہی مانا جائے گا، جعلی یا مشکوک اندراجات پر شکنجہ تیار!
چاروں صوبوں کے SHO اور خفیہ اداروں کو مکمل اختیارات دے دیے گئے،
فیملی ٹری، ویزا، پاسپورٹ سب کچھ کھنگالا جائے گا!
بڑا آپریشن شروع ہونے کو تیار… 🔥🔎
زرائع س م سے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے یقین دہانی کرائی ہے کہ یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کے درمیان انضمام کو 10 م...
27/02/2026

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے یقین دہانی کرائی ہے کہ یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کے درمیان انضمام کو 10 مارچ کو ہونے والی ملک کی 5 جی سپیکٹرم نیلامی سے قبل حتمی شکل دے دی جائے گی۔

جمعرات کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے خطاب کرتے ہوئے، پی ٹی اے کے چیئرمین نے کہا کہ انضمام اپنے آخری مرحلے میں ہے، ریگولیٹری دستاویزات کا حتمی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ "یوفون-ٹیلی نار کا انضمام آخری مرحلے میں ہے۔ پی ٹی اے انضمام سے متعلق مطلوبہ دستاویزات کا حتمی جائزہ لے رہا ہے،" انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تمام رسمی کارروائیوں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔

# news

24/02/2026

*داجل چیک پوسٹ پر ہونے والے افسوسناک واقعے کی تازہ ترین تفصیلات موصول*

فراہم کردہ دستاویز کے مطابق اب تک کی صورتحال درج ذیل ہے.. ۔۔

آج مورخہ 24 فروری، شام تقریباً 7:00 بجے بین الصوبائی چیک پوسٹ داجل پر دھماکہ ہوا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔

اس بزدلانہ کارروائی کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق
شہدا اور زخمی
اس حملے میں دو اہلکار جامِ شہادت نوش کر چکے ہیں اور چار افراد زخمی ہیں۔۔

*شہدا:*
*فہیم (324/C)*
*شہباز لنگڑی* (ڈراؤن آپریٹر 65/C)

*زخمی:*

1: محمد ارشد (312/C)
2: محمد علی ولد ریاض
3: حسین شاہ (پولیو ورکر)
4: محمد زبیر ولد محمد فاروق (چمنی محلہ پولیو ورکر بھکر)
5: محمد حسنین ولد محمد امین (قوم اعوان، سکنہ محمدانی، عمر 30 سال)

*طبی امداد اور سیکورٹی اقدامات*

تمام زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے ذریعے فوری طور پر DHQ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

ہسپتال کا عملہ، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف الرٹ اور جائے وقوعہ پر موجود ہے۔

سیکورٹی کے پیشِ نظر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے DHQ ہسپتال اور گردونواح کی سیکورٹی مزید سخت کر دی ہے۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ شہدا کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔

انشا اللہ وطنِ عزیز کے دفاع میں دی جانے والی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THAL HUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to THAL HUB:

Share