آرمـــــــش نیازی

آرمـــــــش نیازی اللہ سب سے بڑا ہے ❣️

10/04/2026

میانوالی میں گھر کرائے پر دینا یا لینا ہو؟ 🏡
اگر آپ میانوالی شہر میں اپنا مکان کرائے پر لگانا چاہتے ہیں
یا ایک بہترین، صاف ستھرا اور مناسب کرائے والا گھر تلاش کر رہے ہیں،
تو اب فکر کی کوئی بات نہیں!
✨ ہمارے پاس موجود ہیں:
✔️ فیملی ہاؤسز
✔️ سنگل اسٹوری / ڈبل اسٹوری مکانات
✔️ مختلف بجٹ میں بہترین آپشنز
✔️ شہر کے اہم اور محفوظ علاقوں میں پراپرٹیز
📍 ہماری سروسز:
🔹 کرایہ پر گھر دلوانا
🔹 مکان کرائے پر لگوانا
🔹 مکمل رہنمائی اور ٹرسٹ کے ساتھ ڈیل
🤝 ایمانداری اور اعتماد ہماری پہچان ہے
📞 آج ہی رابطہ کریں اور اپنی ضرورت کے مطابق بہترین ڈیل حاصل کریں!
WhatsApp 03415272495

04/02/2026

🌙 شبِ برات مبارک 🌙
یا اللہ! اس بابرکت رات کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمت نازل فرما۔
ہمارے چھوٹے بڑے گناہوں کو معاف فرما،
ہمارے دلوں کو پاک کر دے اور ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔
یا رب! ہمارے گھروں میں سکون، محبت اور برکت عطا فرما،
ہمارے رزق میں اضافہ فرما،
ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے۔
یا اللہ! جو بیمار ہیں انہیں شفا دے،
جو پریشان ہیں انہیں راحت دے،
جو بے اولاد ہیں انہیں نیک اولاد عطا فرما،
اور جو مشکل میں ہیں ان کے لیے آسان راستے پیدا فرما۔
اے اللہ! ہمارے والدین کی مغفرت فرما،
ہماری نسلوں کو دین پر قائم رکھ،
اور ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابی نصیب فرما۔
یا رب! اس رات ہماری تمام جائز دعاؤں کو قبول فرما،
اور ہمیں اپنی بخشش اور جنت کا حق دار بنا دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲🤍✨

25/12/2025

قائدِ اعظم محمد علی جناح
وہ صرف ایک رہنما نہیں، ایک سوچ تھے۔
وہ سوچ جس نے غلامی کو آزادی میں بدلا۔
وہ حوصلہ جس نے بکھری قوم کو ایک پہچان دی۔
آج بھی ہم اسی خواب کو زندہ رکھے ہوئے ہیں،
ایمان، اتحاد اور نظم کے ساتھ۔
یہ پیغام ہے ایک بہتر پاکستان کا
HinazHub Official 🇵🇰✨

24/12/2025

https://whatsapp.com/channel/0029Vb6ngemLNSa6Xd41Qy2I
👆🏼👆🏼👆🏼👆🏼
Follow my WhatsApp channel

نام اور رتبہ خریدا نہیں جا سکتا، یہ انسان کہ قول اور کردار سے پیدا ہوتا ہے
❤️🫶🏼❤️

22/12/2025

🌟 HinazHub Official – WhatsApp Channel 🌟
Yahan aapko milega:
🧵 Pro stitching ideas
💡 Online earning tips
✍️ Motivational & real shayari
✨ Life skills for confident women
“Jisne hunar ko gale lagaya, usne apni pehchaan bana li.”
👉 Join 👉 https://whatsapp.com/channel/0029Vb6ngemLNSa6Xd41Qy2I

06/11/2025

💼 Simple Online Earning Opportunity!
I have an easy and genuine online project that anyone can do in their free time — no special skills required.
💰 Work smart, earn daily, and start your online journey today!

📩 Interested? Message me now for details.
📞 WhatsApp: +923477100838

13/10/2025

صبر کوئی کمزوری نہیں ہوتی، یہ وہ طاقت ہے جو ہر کسی میں نہیں ہوتی۔ 💯

05/10/2025

اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے مجھے پکارو میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا۔ (سورة المؤمن)

📍 10 مرلہ پلاٹ برائے فروخت🏡 لوکیشن: نزد سوہان والی پلی، تلہ گنگ روڈ💰 ڈیمانڈ: صرف 18 لاکھ روپے✅ پرسکون علاقہ✅ رہائشی و سر...
19/07/2025

📍 10 مرلہ پلاٹ برائے فروخت
🏡 لوکیشن: نزد سوہان والی پلی، تلہ گنگ روڈ
💰 ڈیمانڈ: صرف 18 لاکھ روپے

✅ پرسکون علاقہ
✅ رہائشی و سرمایہ کاری کے لیے موزوں
✅ فوری رجسٹری ممکن

📞 رابطہ کریں ابھی!

> 📞 Click to Message on WhatsApp
👉 https://wa.me/923172493102

الحمدللہ نہ لاکھوں والا فون ہے۔نہ ہزاروں والا میک اپ ہے نہ ہی اچھے کیمرا مینز میسر ہیں مگر پھر بھی ان سے ہزار گنا اچھی پ...
08/07/2025

الحمدللہ
نہ لاکھوں والا فون ہے۔
نہ ہزاروں والا میک اپ ہے
نہ ہی اچھے کیمرا مینز میسر ہیں
مگر پھر بھی ان سے ہزار گنا اچھی پکچرز آتی ہیں۔۔۔

Address

Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آرمـــــــش نیازی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share