Yasir Graphics

Yasir Graphics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yasir Graphics, Graphic designer, Awami Chowk Mianwali, Mianwali.

31/01/2026
31/01/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
داخلے شروع ہو گئے ہیں!

میٹرک | ایف اے | بی اے | بی ایڈ | ایم اے
📌 مکمل آن لائن اپلائی کی سہولت

✔️ آن لائن فارم فلنگ
✔️ سبجیکٹ سلیکشن میں رہنمائی
✔️ فیس گائیڈنس
✔️ درست اور بروقت اپلائی

📲 گھر بیٹھے داخلہ کروائیں
📩 ان باکس کریں / واٹس ایپ کریں

⏰ سیٹیں محدود ہیں — آج ہی رابطہ کریں!
محمد یاسر عوامی چوک میانوالی
03137132661

📢  *پاکستان ریلوے کی جانب سے  اسسٹنٹ ڈرائیور (BPS-09) کی 417 آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا ہے۔*✅ تعلیمی قابلیت : 3 سا...
16/01/2026

📢 *پاکستان ریلوے کی جانب سے اسسٹنٹ ڈرائیور (BPS-09) کی 417 آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا ہے۔*

✅ تعلیمی قابلیت : 3 سالہ DAE یا F.Sc (پری انجینئرنگ) مع 6 ماہ کمپیوٹر کورس یا پھر ICS

✅ عمر کی حد 18 تا 30 سال ہے
✅ چالان فیس؛ 1000 روپے
🚫 آخری تاریخ: 18 جنوری ،2026

*🪀 For Online Apply* 03137132661
⚠️ _صرف اشتہار میں واضح کیے گئے ڈویژن کے اضلاع کا ڈومیسائل رکھنے والے افراد اپلائی کرنے کے اہل ہیں_

30/11/2025

📢 *آج ائیر پورٹس سیکورٹی فورس (ASF) میں سینکڑوں خالی آسامیوں پر مرد و خواتین کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا ہے*

📍 ٹوٹل سیٹس : 664 ( گریڈ 5 سے گریڈ 15 تک )

تعلیمی قابلیت: پرائمری پاس ، میٹرک ،انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن ( بلحاظ آسامی)

عمر کی حد : 18 سال سے 33 سال تک ( پوسٹ وائز )

ڈومیسائل: آل پاکستان, تمام صوبے بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان

آخری تاریخ: 8 دسمبر ،2025

یہ پوسٹ سب کے ساتھ شیئر کر دیں- تاکہ سب لوگ اپلائی کر سکیں-
Muahmmad Yasir
03137132661
اپنے دوستوں کو گروپ میں شامل کریں گروپ کے لنک کو شئیر کریں شاید کسی کا آپ کی وجہ سے فائدہ ہوجاۓ👇👇👇👇👇👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/ByHblpKC02CAGDwV9qSQ9e?mode=ems_copy_t

*محکمہ جنگلات لاہور میں بھرتیاں 2025*محکمہ جنگلات پنجاب کی جانب سے مختلف آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔اہلیت...
04/11/2025

*محکمہ جنگلات لاہور میں بھرتیاں 2025*
محکمہ جنگلات پنجاب کی جانب سے مختلف آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
اہلیت کے مطابق پنجاب بھر کے امیدوار درخواست دینے کے اہل ہیں۔
*🧾 خالی آسامیاں:*
1️⃣ جونیئر کمپیوٹر آپریٹر، 2️⃣ڈرائیور، 3️⃣اٹینڈنٹ، 4️⃣سویپر، 5️⃣چوکیدار
*🎓 تعلیمی قابلیت:*
پرائمری، مڈل، یا ایف اے / آئی سی ایس بمعہ کمپیوٹر ڈپلومہ
*💰 تنخواہ:* 40,000 تا 54,000 روپے ماہانہ
*📅 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ:* 7 نومبر 2025
📱 *مزید معلومات اور اپلائی کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:*
🪀💬03137132661

💢Enforcement officer in PERA jobs announced again *🚨پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) میں انفورسمنٹ آفیسر کی 100 ...
19/09/2025

💢Enforcement officer in PERA jobs announced again

*🚨پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) میں انفورسمنٹ آفیسر کی 100 سے زائد آسامیوں پر آن لائن اپلائی شروع*
`اخری تاریخ 15 اکتوبر 2025`

*📍Education: Bachelor Degree,16 Year's*
🌀 _Age Required: 22 to 32 Years_
🎗 خواہشمند افراد آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں اور جلد از جلد اپلائی کریں۔
🛑گھر بیٹھے اپنا اپلائی کروانے کے لیئے ابھی رابطہ کریں
Muahmmad Yasir
03137132661
اپنے دوستوں کو گروپ میں شامل کریں گروپ کے لنک کو شئیر کریں شاید کسی کا آپ کی وجہ سے فائدہ ہوجاۓ👇👇👇👇👇👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/ByHblpKC02CAGDwV9qSQ9e?mode=ems_copy_t

19/09/2025

SICVD Jobs
Sindh Institute of Cardiovascular Disease

✅ Male | Female Can Apply

✅ Apply From All Sindh

✅ Contract & Regular Jobs

✅ Last Date: 29 Sept 2025

🔴 روازنہ آنے والی نوکریوں کی مکمل تفصیلات واٹس ایپ پہ حاصل کرنے کے لیے ہمیں فالو کریں

https://whatsapp.com/channel/0029VanXyW84CrfZQjtL9K3x

Address

Awami Chowk Mianwali
Mianwali
42200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share