SUNO LIGHT TV

Contact the business

SUNO LIGHT TV M Like to help poor and needy people .Enjoy life with him.And drop the knowledge any where....

03/09/2026
29/08/2026

اَلْحَمْدُلِلّٰه

تمام اہل اسلام کو جشن عیدمیلاد النبی ﷺ مبارک ہو
26/08/2026

تمام اہل اسلام کو جشن عیدمیلاد النبی ﷺ مبارک ہو

اہلیان تحصیل منچن آباد کے لیے خوشخبری اب آپکو ٹی ایچ کیو سرکاری ہسپتال منچن آباد میں ایک باوقار محنتی اور تجربہ کار چائل...
25/08/2026

اہلیان تحصیل منچن آباد کے لیے خوشخبری
اب آپکو ٹی ایچ کیو سرکاری ہسپتال منچن آباد میں ایک باوقار محنتی اور تجربہ کار چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر محمد اقبال دستیاب ہونگے
سوموار بدھ جمعہ کو
آپ چیک اپ کروا سکتے ہیں

اہلیان میکلوڈگنج کے لیے لائے ہیں ماحول دوست سواری رمزہ سکوٹیحافظ افراہیم بودلہ صاحب نام ہے اعتماد کا مہنگے پٹرول سے چھٹک...
25/08/2026

اہلیان میکلوڈگنج کے لیے لائے ہیں ماحول دوست سواری رمزہ سکوٹی
حافظ افراہیم بودلہ صاحب
نام ہے اعتماد کا
مہنگے پٹرول سے چھٹکارہ حاصل کریں اور ایڈوانس بکنگ کروائیں مناسب قیمت پر
رابط نمبر 03364646030

24/08/2026

منچن آباد میں صحافی پر مبینہ حملہ، تشدد اور اغوا کی کوشش—پولیس کی خاموشی پر سنگین سوالات
منچن آباد: سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ و صحافی محمد رمضان مانی کھوکھر کے مطابق گزشتہ رات تقریباً 10 بجے وہ موٹرسائیکل پر اپنے گھر جا رہے تھے کہ راستے میں عامر ارشاد جوئیہ، طاہر بشیر جوئیہ اور ان کے ہمراہ موجود متعدد افراد نے مبینہ طور پر انہیں روک کر اغوا کرنے کی کوشش کی، تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کا آئی فون بھی چھین لیا۔
یہ واقعہ ایک شخص پر حملہ نہیں بلکہ قانون کی حکمرانی اور شہریوں کے تحفظ کے دعووں پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ کسی بھی شہری کو راستے میں روکنا، تشدد کرنا، مبینہ طور پر اغوا کی کوشش کرنا یا اس کا موبائل چھین لینا انتہائی سنگین معاملہ ہے، جس پر فوری اور غیرجانبدارانہ قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔
مقامی سطح پر گزشتہ کچھ عرصے سے مبینہ طور پر پرتشدد واقعات اور طاقت کے استعمال کی شکایات سامنے آتی رہی ہیں۔ ایسے حالات میں پولیس کی خاموشی یا تاخیر عوام کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا کرتی ہے۔ اگر کسی بااثر شخص کے خلاف کارروائی صرف اس وجہ سے نہ ہو کہ وہ سیاسی یا سماجی اثر و رسوخ رکھتا ہے تو یہ قانون کی بالادستی کے بنیادی اصولوں کے منافی ہوگا۔
پولیس کا کام کسی طاقتور کے ساتھ کھڑا ہونا نہیں بلکہ قانون کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔ اگر محمد رمضان مانی کھوکھر پر حملے، تشدد، اغوا کی کوشش اور موبائل چھیننے کے الزامات درست ثابت ہوتے ہیں تو ذمہ دار افراد کے خلاف بلاامتیاز مقدمہ درج کرکے انہیں قانون کے کٹہرے میں لانا ضروری ہے۔ تاکہ حقیقت عوام کے سامنے آسکے۔

میکلوڈگنج ایک اور ہنی ٹریپ گینگ بہت جلد قانون کے گرفت میں آنے والے ہیں سینیئر صحافی ایم شریف خان (صدر پریس کلب میکلوڈگنج...
24/08/2026

میکلوڈگنج
ایک اور ہنی ٹریپ گینگ بہت جلد قانون کے گرفت میں آنے والے ہیں
سینیئر صحافی ایم شریف خان (صدر پریس کلب میکلوڈگنج رجسٹر)

23/08/2026

جرنلسٹ اظہر ندیم بودلہ کے ہنی ٹریپ کے حوالے سے حقائق ویڈیو بیان میں ملاحظہ فرمائیںmeclod gunj diaries پر
👇👇👇

میکلوڈگنج PSER کی سروے ٹیم پہ تشدد میاں بیوی گرفتار
23/08/2026

میکلوڈگنج PSER کی سروے ٹیم پہ تشدد
میاں بیوی گرفتار

Address

Ahdistrict Bhawalngar Tehseel Minchinabad
Minchinabad
62300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUNO LIGHT TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SUNO LIGHT TV:

Shortcuts

Share