ABN Travels & Driving School Minchinabad

ABN Travels & Driving School Minchinabad یا اللہ! ہماری کامیابی کا واحد سہارا تو ہی ہے، اپنی رحمت و برکت ہمیشہ قائم رکھنا آمین

03/09/2026
03/09/2026

صبح 5.. بجے فرسٹ ٹائم
تین سیٹیں خالی ہیں
منچن آباد سے لاہور جانے والے بھائی رابطہ کر لیں شکریہ
ABN Travels Minchinabad
03206241769

جھوٹا کیس ہے سراسر ظلم۔۔ جسے محکمہ تعلیم کا افسر لکھا ہے وہ بیچارہ ای ایس ٹی ٹیچر ہے جو سروس کے آخری دنوں میں ہے  اور ٹی...
01/09/2026

جھوٹا کیس ہے سراسر ظلم۔۔ جسے محکمہ تعلیم کا افسر لکھا ہے وہ بیچارہ ای ایس ٹی ٹیچر ہے جو سروس کے آخری دنوں میں ہے اور ٹیچر کسی سے کیا رشوت لے گا اور اسے کون دے گا۔
خاندانی دشمنی کی آڑ میں پھنسایا گیا ہے

اینٹی کرپشن بہاولنگر کی بڑی کارروائی، محکمہ تعلیم کے گریڈ 16 کے افسر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بہاولنگر: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہاولنگر نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے محکمہ تعلیم کے گریڈ 16 کے افسر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

ملک محمد اکرم ذکی، سرکل آفیسر اینٹی کرپشن بہاولنگر، اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو رشوت کی رقم لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج و رجسٹرڈ کر لیا گیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Address

Naeem Chowk Bonga Balochan
Lahore
62230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABN Travels & Driving School Minchinabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share