16/08/2022
اگر آپ بھی آنلائن کام کرنا چاہتے ہیں تو متوجہ ہوں! ہمارے اس معلوماتی پیج پر بہت سارے احباب نے مجھ سے پوچھا تھا کے آپ بطور فری لانسر انٹرنیٹ سے کیسے کمائی کرتے ہیں، میں ایک رائٹر ہوں، "اردو معلومات" لکھ کر شئیر کرتا ہوں جس کے ذریعے میں ماہانہ بہت اچھی کمائی کرتا ہوں، الحمداللہ
ان کتابوں کو ایک خاص تحقیق اور پوری ذمہ داری کے ساتھ لکھا گیا ہے، جن میں میرے آنلائن کام کرنے کے تمام طریقے اور تجربات شامل ہیں، یہ کتابیں آپ کے لئے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوں گی، انشاءاللہ
1️⃣: : ایمازون پرائیویٹ لیبل
اس کتاب کے اندر آسان اردو میں ایمازون پرائیویٹ لیبل کا کورس لکھا گیا ہے، اس کتاب کو پڑھنے کے بعد آپ پریکٹس کر کے ایمازون پر بغیر انویسٹمنٹ کیے لوگوں کو اپنی سروسز دے کر یا اپنا سیلر اکاؤنٹ بنا کر آنلائن ارننگ کر سکتے ہیں، یہ کتاب آپ کے لئے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوگی، ان شاءاللہ
2: بلاگ رائٹنگ
اس کتاب میں آپ مکمل بلاگ بنانا سیکھیں گے اور اس پر کام کیسے کیا جاتا ہے، اور آپ اپنے بلاگ سے ارننگ کیسے کریں گے یہ سب تمام طریقے کار آپ اس کتاب میں پڑھیں گے، اور آپ کس کیٹیگری کا بلاگ بنا سکتے ہیں اور اس پر کیسے کام کر سکتے ہیں یہ کتاب آپکی بلاگ بنانے سے کمائی کرنے تک مکمل رہنمائی کرے گی، ان شاءاللہ
3:یوڑیوب مونٹائزیشن
اس کتاب میں آپ مکمل یوٹیوب چینل موناٹائزیشن بنا سیکھیں گے اور اس پر کام کیسے کیا جاتا ہے، اور آپ اپنے چینل سے ارننگ کیسے کریں گے یہ سب تمام طریقے کار آپ اس کتاب میں پڑھیں گے، اور آپ کس کیٹیگری کا چینل بنا سکتے ہیں اور اس پر کیسے کام کر سکتے ہیں یہ کتاب آپکی بچینل بنانے سے کمائی کرنے تک مکمل رہنمائی کرے گی، ان شاءاللہ
4 :امزون ایف۔بی۔اے پرائوٹ لیبل
اس کتاب میں امزون ایف۔بی۔اے پرائوٹ لیبل سیکھیں گے اور اس پر کام کیسے کیا جاتا ہے، یہ کتاب آپکی بلاگ بنانے سے کمائی کرنے تک مکمل رہنمائی کرے گی، ان شاءاللہ
ان 4 کتابوں کی قیمت صرف (100) روپے ہے، کتابیں Pdf فائل میں موجود ہیں، جو بذریعہ واٹسپ بھیجی جائیں گی، جنہیں آپ اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ پر پڑھ سکتے ہیں، پیمنٹ بذریعہ ایزی پیسہ یا بنک اکاؤنٹ میں کی جا سکتی ہے، جو احباب بھی کتابیں خریدنا چاہتا ہے واٹسپ پر رابطہ کر سکتا ہے،
یہ کتابیں کسی شخص یا ادارے کی نہیں ہیں، ان کو میں نے خود اپنے تجربات پر لکھا ہے، جو کہ میری ذاتی ملکیت ہیں۔ شکریہ
Easypaisa 03473020408 ikramullah
تصانیف: ikram malak