Bunrr News بنڑ نیوز

Bunrr News بنڑ نیوز یونین کونسل بنڑطاھر اباد کے حوالے سے باخبر رہنے کیلۓ بنڑ نیوز LIKE کریں۔

26/09/2026

🕌 مسجد و ادارہ زیرِ تعمیر — تعاون کی اپیل

1️⃣ مسجد / ادارے کا نام:
مدرسہ عربیہ انوار القرآن
جامع مسجد معاذ ابن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ

2️⃣ مکمل ایڈریس 📍:
یخ کوہے، مینگورہ، سوات

3️⃣ زیرِ تعمیر کام 🏗️:
ادارہ اور جامع مسجد زیرِ تعمیر ہیں۔ مسجد ایک وسیع منصوبہ ہے اور مستقبل میں جنازگاہ کے طور پر بھی استعمال ہوگی۔

4️⃣ زیرِ نگرانی 👤:
مولانا محمد عالم صاحب

5️⃣ رابطہ نمبر ☎️:
0345-9457543

6️⃣ خاص پیغام 📝:
یہ دینی و تعلیمی ادارہ گزشتہ 30 سال سے قائم ہے، جہاں عرصۂ دراز سے درس و تدریس کا سلسلہ ایک کرائے کی عمارت میں جاری و ساری ہے۔ الحمدللہ! اب ادارے کے مستقل قیام اور ایک بڑی جامع مسجد کی تعمیر کے لیے تین کنال اراضی خریدی گئی ہے، جس پر کافی عرصے سے تعمیراتی کام جاری ہے۔

الحمدللہ! اس عظیم منصوبے کا بنیادی ڈھانچہ تقریباً مکمل ہو چکا ہے۔ ادارے کے نیچے ایک بہت بڑا تہہ خانہ اور اس کے اوپر دو عمارتیں تیار ہو چکی ہیں، جبکہ اب ادارے اور جامع مسجد کی تیسری عمارت کا کام باقی ہے۔

یہ ادارہ صرف ایک عمارت نہیں بلکہ دینی تعلیم کا ایک اہم مرکز ہے، جہاں اکثر طلبہ یتیم ہیں، جبکہ متعدد طلبہ انتہائی کمزور مالی حالات سے تعلق رکھتے ہیں اور اپنی دینی تعلیم کا سلسلہ اسی مدرسے میں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایسے مستحق اور نادار طلبہ کی تعلیم و تربیت بھی اسی ادارے کی اہم ذمہ داریوں میں شامل ہے۔

اس وقت تعمیراتی منصوبے کی تکمیل کے لیے دروازے، سیلنگ، بجلی، ٹائل، ماربل اور دیگر ضروری کام باقی ہیں، جبکہ جامع مسجد اور مدرسے کے تیسرے لینٹر کے لیے سریا، سیمنٹ، کرش، ریت، بجری اور دیگر تعمیراتی سامان کی بھی اشد ضرورت ہے۔

تمام اہلِ خیر، مخیر حضرات اور صاحبِ مال افراد سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں جو مال عطا فرمایا ہے، اس میں سے اپنی استطاعت کے مطابق اس عظیم دینی و فلاحی منصوبے میں اپنا حصہ ضرور شامل کریں۔ آپ کا تعاون نہ صرف اس تعمیر کی تکمیل میں مددگار ہوگا بلکہ یتیم، نادار اور مستحق طلبہ کی دینی تعلیم و تربیت میں بھی معاون بنے گا۔

آپ کا معمولی سا تعاون بھی ان شاء اللہ صدقۂ جاریہ بن سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام معاونین و مخیر حضرات کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور ان کے اس تعاون کو دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

جزاکم اللہ خیراً و احسن الجزاء

📱 JazzCash / EasyPaisa:
بنام: محمد عالم
نمبر: 03459457543

🏦 Meezan Bank:
بنام: محمد عالم
اکاؤنٹ نمبر: 0114839585-1802

26/09/2026
23/09/2026

یہ راجھستان انڈیا ہے۔ بس ناموں میں فرق ہے باقی حرکتیں ہماری ایک جیسی ہیں☺️

23/09/2026

ہدایت جنرل سٹور بنڑ چور کا رات کی تاریکی میں تالے توڑنے کی کوشش۔اسی رات اس سے پہلے زوڑ بنڑ میں بھی ہارڈوئیر کی دکان کی بھی تالی توڑنے کی کوشش کی گئ ۔ علاقہ بھر غیر محفوظ دکاندار برادری فکر مند

یہ بچہ گم ہو کر اس وقت طاہر آباد میں اس نمبر والے کے ساتھ موجود ہے 03409235213
23/09/2026

یہ بچہ گم ہو کر اس وقت طاہر آباد میں اس نمبر والے کے ساتھ موجود ہے 03409235213

19/09/2026

کیڑے اور انسان کا ساتھ

یہ بچہ گم۔ہو کر جو اپنا گرین چوک بتا رہا ہے اس وقت حاجی بابا چوک میں اس نمبر والے کے ساتھ موجود ہے +92 344 9638273
17/09/2026

یہ بچہ گم۔ہو کر جو اپنا گرین چوک بتا رہا ہے اس وقت حاجی بابا چوک میں اس نمبر والے کے ساتھ موجود ہے
+92 344 9638273

Address

Mingora

Telephone

+923159485003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bunrr News بنڑ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bunrr News بنڑ نیوز:

Shortcuts

Share