Niamat shah nazim

Niamat shah nazim Working as a political worker on the behalf of Pakistan tahrek insaf

سوات () پی ٹی آئی کے وزراء اورممبران اسمبلی میں صوبے میں مقبول پارلیمنٹرین کی لسٹ جاری ،عوامی مقبولیت میں فضل حکیم خان ی...
26/03/2026

سوات () پی ٹی آئی کے وزراء اورممبران اسمبلی میں صوبے میں مقبول پارلیمنٹرین کی لسٹ جاری ،عوامی مقبولیت میں فضل حکیم خان یوسفزئی کا پہلا نمبر ،تمام پارلیمنٹرین پر برتری حاصل صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ لسٹ جوکہ سوشل میڈیا پر سب سے مقبول پارلیمنٹرین کی لسٹ جاری کی گئی ہے اس میں ٹاپ ٹین لسٹ کے مطابق سوات سے تعلق رکھنے والے عوامی ایم پی اے فضل حکیم خان یوسفزئی نے پورے صوبے میں تمام پر برتری حاصل کرلی ہے اور ٹاپ ٹین میں نمبر ایک پوزیشن حاصل کرلی ہے دوسرے نمبر پر سابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور ،تیسرے نمبر پر موجودہ وزیر اعلی سہیل خان آفریدی ،چوتھے نمبر پرشفیع اللہ جان جبکہ پانچویں نمبر پرعبدالغنی آفریدی ہیں اس طرح بالترتیب افتخار احمد مشوانی ،ڈاکٹر امجد ،مینا خان ،رنگزیب احمد ،اوربابر سلیم سواتی شامل ہیں فضل حکیم خان یوسفزی سابق صوبائی وزیر بھی رہ چکے ہیں اور وہ عوام میں نہایت مقبول ہیں اور سوات میں ریکارڈ ترقیاتی کاموں اور عوام میں موجودگی کے باعث انہیں خادم سوات کا بھی اعزاز دیا گیا ہے اور آج پورے صوبے میں عوامی مقبولیت میں پہلا نمبر اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ ایک عوامی نمایندہ ہے

04/01/2026

Address

Mingora
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niamat shah nazim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share