31/05/2026
مسٹ یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم گلگت بلتستان، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان سمیت ملک بھر سے آئے ہوئے تمام طلبہ کے لیے میرپور یونین کی جانب سے عید کے تیسرے دن ABH ہاسٹل میں خصوصی کھانے کا اہتمام کیا گیا۔
یہ سلسلہ مرحوم جناب زین بھائی کی یاد میں جاری رکھا گیا، جس میں تمام طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔
ہم اس موقع پر جناب خواجہ حارث صاحب میرپور یونین کے صدر اور میرپور کے تمام بھائیو کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے اس نیک اقدام میں خصوصی تعاون فرمایا اور گلگت بلتستان کے اپنے بھائیوں کو یاد رکھا۔❤️
Hari Khawaja
ریگارڈز:
GBSA KKU