𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐈𝐧𝐟𝐨

𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐈𝐧𝐟𝐨 🦅کردار اگر بہترین ہو تو 🥰
تعارف کی ضرورت نہیں پڑتی,,✨
Alhamdulillah ❤️❤️🙏🙏✌️✌️

┈┉┅━❀🧡💚🤍❀━┅┉┈ ```🌹𝑰𝑺𝑳𝑨𝑴𝑰𝑪 𝑺𝑻𝑨𝑻𝑼𝑺🌹┈┉┅━❀🧡🤍💚❀━┅┉┈
09/07/2026

┈┉┅━❀🧡💚🤍❀━┅┉┈
```🌹𝑰𝑺𝑳𝑨𝑴𝑰𝑪 𝑺𝑻𝑨𝑻𝑼𝑺🌹
┈┉┅━❀🧡🤍💚❀━┅┉┈

08/07/2026
03/07/2026

🧐🧐

‏زندگی جبرِ مسلسل  کی  طرح  کاٹی ہےجانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں.
28/06/2026

‏زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں.

25/06/2026

پاکستان ایک ایگری کلچر ملک ہے
جو ایگری نہی کرتا اسے اٹھا لینا یہاں کا کلچر ہے

وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد موٹرسائیکل سواروں، چھوٹے کسانوں اور عوامی و مال بردار ...
24/06/2026

وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد موٹرسائیکل سواروں، چھوٹے کسانوں اور عوامی و مال بردار ٹرانسپورٹ آپریٹرز کے لیے جاری ایندھن سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

یہ فیصلہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اسٹیئرنگ کمیٹی برائے فیول سبسڈی کے اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس میں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں مختلف طبقات کے لیے سبسڈی پروگرام کے نفاذ اور اس کے اثرات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

جاری اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے مشاہدہ کیا کہ عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی آ چکی ہے اور اس کمی کا فائدہ پہلے ہی صارفین تک منتقل ہو چکا ہے، جس کے باعث سبسڈی اسکیم کی ضرورت باقی نہیں رہی۔

اس بنیاد پر وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے سبسڈی پروگرام ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اجلاس میں کمیٹی کی کارکردگی اور بین الصوبائی رابطہ کاری کو سراہتے ہوئے ہدایت کی کہ اس پروگرام کے دوران حاصل ہونے والے تجربات کو ڈیٹا مینجمنٹ اور ترسیلی نظام میں بہتری کے لیے استعمال کیا جائے۔

واضح رہے کہ اس اسکیم کے تحت موٹرسائیکل، رکشہ اور 800 سی سی گاڑیوں کے مالکان کو فی لیٹر 50 سے 100 روپے تک سبسڈی دی جاتی تھی، جبکہ چھوٹے کسانوں کو ڈیزل پر فی لیٹر 100 روپے اور ٹرانسپورٹ آپریٹرز کو ماہانہ مالی معاونت فراہم کی جاتی تھی۔

Address

Mithankot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐈𝐧𝐟𝐨 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share