Muhammadi Official

Muhammadi Official صحابہ غلام فالو کرے

15/02/2026

اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے کی مذمت،
علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب Download the app → goliveindia.in/download

03/12/2025

دشمن صحابہ کو ننھی بچی نے لاجواب کردیا___!!
یہ سیدہ عائشہ کی روحانی بیٹیاں ہیں تمہارے بس کی بات نہیں ہے___!!
https://youtube.com/?si=x_haxDdKHi4zT41M
مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے جوائن کریں

20/11/2025

امام حق سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم
والے حاضری لگوائیں ذرا___!!

19/11/2025

Full Highlights Pakistan Cricket Match.

17/10/2025

اللّٰہ اکبر ــــــ کیا مائوں نے پتر جنے ہیں،

08/10/2025

{ مشتاق احمد خان کون ہے}
"وہ مشتاق احمد خان ہے — جس کے سینے میں دھڑکتا دل نہیں، بغاوت کی صدا ہے؛ جو ظلم کے اندھیروں میں بجلی بن کر چمکتا ہے اور قوم کے ضمیر کو جگا دیتا ہے۔"

"مشتاق احمد خان، وہ چراغ ہے جو طوفانوں سے نہیں بجھتا، بلکہ ہر آندھی سے اور روشن ہو جاتا ہے؛ اس کی للکار میں قید نہیں، آزادی کی مہک ہے۔"

"وہ شخص جس نے خوف کے بتوں کو پاش پاش کیا، زنجیروں کے بیچ کھڑا ہو کر قوم کو جینے کا حوصلہ دیا — وہ مشتاق احمد خان ہے، جس کی خاموشی بھی انقلاب کہلاتی ہے۔"

"مشتاق احمد خان کی بہادری کوئی داستان نہیں، ایک جلتا ہوا حرف ہے جو تاریخ کے ماتھے پر روشنی لکھ رہا ہے۔"

"جب غیرت سوتی ہے تو مشتاق احمد خان جاگتا ہے، جب سب جھک جاتے ہیں تو وہ اٹھتا ہے — اور اس کے قدموں کی گونج میں ظالموں کی نیندیں اجڑ جاتی ہیں۔"




19/06/2025

عظمت قرآن پر اس بچے نے سب کو ھلا کر رکھ دیا

31/03/2025

کیا حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے لئے سورج پلٹا تھا___؟؟
علماء اکرام میں شدید گرما گرمی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور فیصلہ کریں کون صحیح ہے
Follow me,

07/11/2024

ابنِ جرنیل کا لخت جگر چھا گیا______!!🥀🌹
ماشاءاللہ دادا شہید کا ہی انداز ہے

10/10/2024

علامہ عبد الجبار حیدری صاحب

Address

Diplo Mithi Tharparkar
Mithi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammadi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share