What's going on in Mohmand

What's going on in Mohmand Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from What's going on in Mohmand, Social Media Agency, Mohmand.

"اس پیج پر آپ کو مہمند اور گردونواح کی تازہ ترین خبریں،عوامی مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کی اپ ڈیٹس ملیں گی۔ مستند اور بروقت خبریں جاننے کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔"
Share your thoughts with us.

21/11/2025

بریکنگ نیوز: دبئی ایئرشو کے دوران بھارتی لڑاکا طیارہ ’تیجاس‘ گر کر تباہ ہو گیا۔

02/11/2025

Teacher Required
MSC any subject
03049833304

🟠 بلوچستان چمن بارڈر پر افغان طالبان کےحملے کے دوران شہید ہونے والے ایف سی اہلکار فیصل خان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤ...
14/10/2025

🟠 بلوچستان چمن بارڈر پر افغان طالبان کےحملے کے دوران شہید ہونے والے ایف سی اہلکار فیصل خان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں مرچونگی، کوہاٹ میں ادا کی گئی، جس میں فوجی و عوامی نمائندوں نے شرکت کی۔ شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔

وطن کی مٹی گواہ رہنا ۔پاک افغان سرحد پر شہید وزیرستان سے تعلق رکھنے والا ایس ایس جی کمانڈو کیپٹن عادل داوڑ کی فائل پیکچر...
12/10/2025

وطن کی مٹی گواہ رہنا ۔
پاک افغان سرحد پر شہید وزیرستان سے تعلق رکھنے والا ایس ایس جی کمانڈو کیپٹن عادل داوڑ کی فائل پیکچر
کیپٹن عادل داوڑ چھ بہنوں کا اکلوتا بھائی افغان باڈر پر لڑتے جام شہادت نوش کر دیا 😭
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

12/10/2025

افغانستان نے پاکستان پر حملہ کر دیا 😅

یہ لمحہ کتنا اسٹریٹیجک تھا...؟کوچ مائیک ہیسن نے سلمان علی آغا سے کہا کہ وہ شاہین آفریدی کو کہیں کہ وہ شميم حسین کو ایک س...
26/09/2025

یہ لمحہ کتنا اسٹریٹیجک تھا...؟

کوچ مائیک ہیسن نے سلمان علی آغا سے کہا کہ وہ شاہین آفریدی کو کہیں کہ وہ شميم حسین کو ایک سلوور بال ڈالیں۔ شاہین نے یہ بات مان لی اور بیک آف دی ہینڈ سلوور بال کرائی، جس پر شميم حسین آؤٹ ہو گئے۔ شاہین نے خوشی سے ڈریسنگ روم کی طرف دیکھا اور ہیسن کے اشارے کو تسلیم کیا، جس پر ہیسن بھی خوشی اور مسرت کا اظہار کرنے لگے۔

غازی بیگ الخدمت کمپلیکس میں مہمند سینٹر آف ماڈرن اسکلز کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔شاہد بھائی اور ان کی ٹیم نے یہ بہت اچھا...
26/09/2025

غازی بیگ الخدمت کمپلیکس میں مہمند سینٹر آف ماڈرن اسکلز کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔
شاہد بھائی اور ان کی ٹیم نے یہ بہت اچھا اور قابلِ ستائش اقدام لیا ہے۔ میرا یہ ماننا ہے کہ موجودہ دور میں ماڈرن اسکلز (جدید مہارتوں) کو سیکھنا فرض کی حیثیت رکھتا ہے، کیونکہ یہ موجودہ حالات کی ایک بنیادی اور اہم ضرورت ہے۔

الحمد للہ اس سینٹر سے خصوصاً جامعہ تفہیم القرآن غازی بیگ اور الخدمت فائونڈیشن اسکول میں زیرِ تعلیم بچے، اور علاقے کی بڑی تعداد میں نوجوان مستفید ہوں گے ۔۔۔
ڈے ون سے اٹوخیل، خویزی اٹا ،تمانزی، ہاشم کور اور اسطرح کمالی اور غازی بیگ کے نوجوان طالب علموں نے کلاسز میں حصہ لیا،

دینی مدارس کو اس پر ضرور سوچنا چاہیے کہ آخر ہم اس قدر اہم اور بنیادی ضرورت سے دور کیوں ہیں؟ ہماری ترجیحات میں یہ کیوں نہیں ہے کہ مدارس کے طلبہ کو آئی ٹی کورسز کروائے جائیں اور انہیں جدید مہارتوں سے آراستہ کیا جائے؟
اس طرح کے اداروں اور سینٹرز کا قیام ہمارے معاشرے جو ماڈرن سکلز کی فقدان ہے، اس فقدان کو کم کرنے میں کسی حد تک کردار ادا کرےگا، ہمارے معاشرے میں شعور اور تعلیم کی فروغ میں بہت زبردست کردار ادا کرے گا۔

26/09/2025
مہمند میں بی ایس پروگرام کی بندش ناقابل قبول، آؤٹ سورسنگ بند کی جائے، نثار مہمند...See More
26/09/2025

مہمند میں بی ایس پروگرام کی بندش ناقابل قبول، آؤٹ سورسنگ بند کی جائے، نثار مہمند...See More

WE. ARE. COMING. 🔥
26/09/2025

WE. ARE. COMING. 🔥

21/09/2025

Fakhta told me that
Faheem ashraf IN
Hussain Tallat IN

Hassan nawaz OuT
Khushdil Shah OUt

Address

Mohmand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's going on in Mohmand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share