Inam Composing Center

Inam Composing Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Inam Composing Center, Printing Service, Near Madrassa Navi Killi Chowk, Mohmand.

Birth Certificate, Domicile, Passport size photos, PVC Card, Student Card, Wedding Card, EasypaisaService, SIM Activation, Map Creating, Polio Card, Police Clearness, Board Admission, Pana Flex , Banners, Online Apply etc.

**نادرا کی خدمات سے متعلق ایک اہم وضاحت***نادرا کسی بھی خدمات کے لیے آپ سے کسی دستاویز کی فوٹو کاپی طلب نہیں کرتا۔ شہری ...
25/02/2026

**نادرا کی خدمات سے متعلق ایک اہم وضاحت**

*نادرا کسی بھی خدمات کے لیے آپ سے کسی دستاویز کی فوٹو کاپی طلب نہیں کرتا۔ شہری بلا ضرورت کاپی ساتھ لانے سے گریز کریں۔*
*یونین کونسل سے جاری شدہ دستاویزات جیسے برتھ سرٹیفکیٹ یا میرج سرٹیفکیٹ کی کاپی نادرا دفتر لانا ضروری نہیں۔*
*اگر آپ کے پاس متعلقہ دستاویز کا CRMS نمبر موجود ہے تو وہی کافی ہے۔ نادرا براہ راست سسٹم کے ذریعے ریکارڈ کی تصدیق کرتا ہے۔*
*شہریوں کی سہولت اور شفافیت نادرا کی ترجیح ہے۔ درست معلومات حاصل کریں اور غیر ضروری دستاویزات ساتھ لانے سے بچیں*

پشاور بورڈ نے SSC اور HSSC سالانہ امتحانات 2026 کیلئے گریجویٹس اور پوسٹ گریجویٹس (مرد و خواتین) سے اینویجلٹر ڈیوٹی کیلئے...
16/02/2026

پشاور بورڈ نے SSC اور HSSC سالانہ امتحانات 2026 کیلئے گریجویٹس اور پوسٹ گریجویٹس (مرد و خواتین) سے اینویجلٹر ڈیوٹی کیلئے آن لائن درخواستیں طلب کر لی ہیں۔

اشتہار برائے بھرتی چوکیدار۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (فیمیل)مہمند  نے چوکیداروں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے۔ ڈاکوم...
12/02/2026

اشتہار برائے بھرتی چوکیدار۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (فیمیل)مہمند نے چوکیداروں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے۔ ڈاکومینٹس 15 دن کے اندر اندر آفس میں جمع کرائیں اور دیے گئے تاریخوں پر انٹرویو کے لیے جائیں۔

انشاء اللہ بہت جلد یہ خوشخبری آ نے والے ہیں ؟
12/02/2026

انشاء اللہ بہت جلد یہ خوشخبری آ نے والے ہیں ؟

03/02/2026
پولیس کانسٹیبل شیڈول جاری 29 سے 5 فروری 2026 تک
26/01/2026

پولیس کانسٹیبل شیڈول جاری 29 سے 5 فروری 2026 تک

جیل وارڈن پولیس کامیاب امیدوران 👇👇👇👇
19/01/2026

جیل وارڈن پولیس کامیاب امیدوران
👇👇👇👇

18/01/2026

اطلاعِ عام
👇👇👇👇

سی جی جی سی اور ڈیسکون کمپنیاں، جو مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ (MDHPP) پر کام کر رہی ہیں، کو فوری بنیادوں پر درج ذیل عملہ درکار ہے:

* ہیوی ٹرانسپورٹ وہیکل (HTV) ڈرائیورز — 10 اسامیاں
* کور ڈرلنگ رِگ آپریٹرز — 10 اسامیاں
* ریکارڈ آپریٹرز — 10 اسامیاں
* لیتھ مشین آپریٹر — 05 اسامیاں
* ویلڈرز — 10 اسامیاں
* سٹیل فیکسرز _ 20 اسامیاں

تمام اہل امیدواران جو ضلع مہمند کے ڈومیسائل کے حامل ہوں، کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی درخواستیں دفتر اسسٹنٹ کمشنر، لوئر مہمند میں بروز جمعہ، 23 جنوری 2026 تک جمع کرائیں۔

تاخیر سے موصول ہونے والی یا نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

---

PUBLIC NOTICE

CGGC & Descon Companies, working on the Mohmand Dam Hydropower Project (MDHPP), require the following staff on an urgent basis:

* HTV Drivers — 10 Posts
* Core Digging Rig Operators — 10 Posts
* Record Operators — 10 Posts
* Lathe Machine Operators — 05 Posts
* Welders — 10 Posts
* Steel Fixers __ 20 Posts

All eligible candidates holding Mohmand domicile are hereby informed to submit their applications at the Office of the Assistant Commissioner, Lower Mohmand, on or before Friday, 23 January 2026.

Late or incomplete applications shall not be entertained.

Deputy Commissioner Mohmand

16/01/2026

SSC (Class 9th/ 10th) 2026
Private Admissions last date with normal fee till 24-01-2026
For Adm Contact on WhatsApp 0335-6286462

Address

Near Madrassa Navi Killi Chowk
Mohmand
24400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inam Composing Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share