Ali Murtaza Nasir

Ali Murtaza Nasir ⚖️

کبھی نہیں سنا کہ انسان کو عاجزی لے ڈوبی، انسان کو ہمیشہ اس کا تبکر لے ڈوبتا ہے
30/05/2026

کبھی نہیں سنا کہ انسان کو عاجزی لے ڈوبی، انسان کو ہمیشہ اس کا تبکر لے ڈوبتا ہے

ہمارے جسم بنے ہیں      مسافتوں کے لیےہمیں غبار ، تھکن ، دھوپ کچھ نہیں کہتے🩶
30/05/2026

ہمارے جسم بنے ہیں مسافتوں کے لیے
ہمیں غبار ، تھکن ، دھوپ کچھ نہیں کہتے🩶

جس طرح بجلی کی تار میں کرنٹ اس کی حفاظت کرتا ہے، اسی طرح انسان کے لہجے اور اصولوں میں تھوڑی سی "سختی" اس کے وقار کا تحفظ...
14/05/2026

جس طرح بجلی کی تار میں کرنٹ اس کی حفاظت کرتا ہے، اسی طرح انسان کے لہجے اور اصولوں میں تھوڑی سی "سختی" اس کے وقار کا تحفظ کرتی ہے۔
نرم لہجہ اخلاق کی نشانی ہے، لیکن مضبوط کردار بقا کی ضمانت ہے۔ دنیا کے سامنے اتنا نہ جھکیں کہ لوگ آپ کو روند کر گزر جائیں۔

‏اس کو ہر سانس کی قیمت کا پتہ ہوتا ہے زندگی جس نے بھی گزاری ہو گزارے لائق
12/05/2026

‏اس کو ہر سانس کی قیمت کا پتہ ہوتا ہے
زندگی جس نے بھی گزاری ہو گزارے لائق

زنجیر نہیں کٹتی تو پیر کاٹ لو،لنگڑا کـر چــلو مگر آزاد چــلو۔
09/05/2026

زنجیر نہیں کٹتی تو پیر کاٹ لو،
لنگڑا کـر چــلو مگر آزاد چــلو۔

"اونٹ کی چال آہستہ سہی، مگر منزل ضرور پا لیتا ہے." #ساحل
23/04/2026

"اونٹ کی چال آہستہ سہی، مگر منزل ضرور پا لیتا ہے."
#ساحل

خدا ہی جانے ہمیں، کون سی اذیّت ہےسبھی کو "خوش رہو" کہہ کر، اُداس رہتے ہیں
25/12/2025

خدا ہی جانے ہمیں، کون سی اذیّت ہے
سبھی کو "خوش رہو" کہہ کر، اُداس رہتے ہیں

او ویکھ جوانی رلدی پئیاو ویکھ بُلاوا موت دا ای
26/11/2025

او ویکھ جوانی رلدی پئی
او ویکھ بُلاوا موت دا ای

شعور کی بہترین غزا دھوکہ ہے
25/11/2025

شعور کی بہترین غزا دھوکہ ہے

"اب پیچھے مڑ کر مت دیکھو، ماضی اب موجود نہیں ہے۔"
23/11/2025

"اب پیچھے مڑ کر مت دیکھو، ماضی اب موجود نہیں ہے۔"

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Murtaza Nasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Murtaza Nasir:

Share