27/04/2026
موجودہ موسمی صورتحال کے پیشِ نظر بہاولپور میں ڈینگی سے بچاؤ کیلئے انسدادِ ڈینگی سرگرمیاں جاری ہیں۔ شہری صفائی کا خیال رکھیں اور احتیاطی تدابیر اپنائیں۔
*احتیاطی تدابیر*
• پانی جمع نہ ہونے دیں
• کولر، گملے اور ٹائر خشک رکھیں
• مکمل آستین والے کپڑے پہنیں
• بخار کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
*ڈینگی سے بچاؤ، ہم سب کی ذمہ داری*