Tahir Advisor

Tahir Advisor We are Beneficial Advisor in many fields of Life

15/06/2026
12/06/2026

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں گزشتہ روز اقتصادی سروے پیش کیا، جس کے مطابق ملک میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک جا پہنچی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے دوران روزگار کی تلاش میں 8 لاکھ پاکستانیوں نے بیرون ملک کا رخ کیا۔

اقتصادی سروے کے اعداد و شمار کے مطابق شہری علاقوں میں غربت 11 فیصد سے بڑھ کر 17.4 فیصد اور دیہی علاقوں میں 28.2 فیصد سے بڑھ کر 36.2 فیصد ہو گئی ہے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ غربت کے ان حکومتی اعداد و شمار نے ملکی معیشت اور حکومتی دعووں پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔

علاوہ ازیں روزگار کے حصول کے لیے بیرون ملک جانے والے 8 لاکھ پاکستانیوں میں سے 5 لاکھ 30 ہزار افراد نے سعودی عرب کا انتخاب کیا ہے۔

اسی طرح قطر جانے والوں کی تعداد 68 ہزار رہی، جبکہ متحدہ عرب امارات جانے والوں کی تعداد گھٹ کر 52 ہزار رہ گئی۔ برطانیہ اور عمان جانے والوں کی تعداد میں بھی نمایاں کمی دیکھی گئی۔

12/06/2026

بختاور دختر شہزاد، اس کی عمر14 سال ہے۔ 4 جون 2026 سے لاپتہ ہے۔ کھوکھر آباد چوک، خانیوال کی رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 321485626
Help to reunite with her family

08/06/2026

Address

Street No 1 House No 09
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Advisor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahir Advisor:

Shortcuts

Share