Ai smart

Ai smart BitQaan is the best currency in the world and Elumano is the best online product service in the world

02/08/2026

آج کی ایکٹیویٹی

تمام لیجنڈز اور تمام بٹقان ممبران، خصوصاً وہ افراد جو کوالیفائی کر چکے ہیں، آج کا ہدف یہ ہے کہ Bitqaan اور Bitbullers کا پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جائے۔

- بٹقان کی آفیشل پوسٹس اپنی فیس بک پروفائل، ایکس (ٹوئٹر)، انسٹاگرام، لنکڈ اِن اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کریں۔
- متعلقہ واٹس ایپ، ٹیلیگرام اور دیگر کمیونٹی گروپس میں پوسٹس شیئر کریں۔
- اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور کاروباری حلقوں تک بٹقان اور Bitbullers کا تعارف پہنچائیں۔
- جہاں بھی ممکن ہو، لوگوں کو Bitqaan App ڈاؤن لوڈ کرنے، اکاؤنٹ بنانے اور Bitbullers کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی دعوت دیں۔

یاد رکھیں!
کسی بھی مضبوط کمیونٹی کی اصل طاقت اس کے متحرک ممبران ہوتے ہیں۔ آج ہم سب مل کر بٹقان اور Bitbullers کی آواز کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں گے۔

مستقبل کی ڈیجیٹل معیشت کا سب سے بڑا انقلاب:بٹقان (Bitqaan)​روایتی جوے اور خطرات سے پاک، 100% حلال، محفوظ اور ہمیشہ ترقی ...
02/08/2026

مستقبل کی ڈیجیٹل معیشت کا سب سے بڑا انقلاب:
بٹقان (Bitqaan)

روایتی جوے اور خطرات سے پاک، 100% حلال، محفوظ اور ہمیشہ ترقی کی راہ پر گامزن ڈیجیٹل اثاثہ!

​کیا آپ کرپٹو ٹریڈنگ کے نام پر ہونے والے فراڈ، پمپ اینڈ ڈمپ، اور جوے جیسے غیر یقینی نظام سے تنگ آ چکے ہیں؟ اب پریشانی ختم! پیش خدمت ہے بٹقان (Bitqaan) جو کہ کرپٹو، فاریکس اور گولڈ ٹریڈنگ کا شرعی اور بہترین متبادل ہے۔
​بٹقان کی منفرد خصوصیات:
​100% شرعی طور پر جائز: مکمل حلال بزنس شئر کوائن جو بلاک چین ٹیکنالوجی پر مبنی ہے۔
​کوئی پمپ اینڈ ڈمپ نہیں: مصنوعی اور جعلی ہائپ سے مکمل پاک۔
​خطرے سے آزاد نظام: شارٹ سیلنگ، لیوریج اور دھوکے کے عناصر کا مکمل خاتمہ۔
​منفرد پرائس لاک فیچر: قیمتیں نیچے گرنے کا کوئی خطرہ نہیں؛ وقت کے ساتھ قیمت صرف اوپر جائے گی، ہولڈنگ سے منافع بڑھے گا اور آپ کی اصل رقم ہمیشہ محفوظ رہے گی۔
​بزنس بیکڈ گروتھ: جتنا بزنس بڑھتا جائے گا، کوائن کی قیمت اتنی ہی مضبوط اور مستحکم ہوتی جائے گی۔
​شاندار ماضی، محفوظ حال اور شاندار مستقبل:
​ابتدا: 5 سال پہلے جو کوائن صرف 1 ہزار روپے میں 1 لاکھ ملتے تھے...
​حالیہ کامیابی: ایک ڈالر پر بلاک چین پر شفٹ ہوتے ہی قیمت میں شاندار اضافہ دیکھا گیا اور آج فی کوائن قیمت 1.00251093 ڈالر ہے۔
​اگلا بڑا ہدف: $60 سے لے کر $1,00,000 تک کا تاریخی سفر!
ابھی قدم بڑھائیں اور مستقبل کا حصہ بنیں!
​سمجھدار لوگ ہمیشہ وقت پر درست فیصلہ کرتے ہیں۔ Bitbullers Exchange پر بٹقان اور دیگر بزنسز کے کوائنز کی ٹریڈ (تجارت) کریں۔
​آج ہی ڈاؤن لوڈ کریں اور جوائن کریں:
۔​Bitqaan App ڈاون لوڈ کریں اور اکاؤنٹ بنائیں۔
​وزٹ کریں: Bitbullers.com
۔​eL Umano App ڈاؤن لوڈ کریں۔
​محمد فضائل کشمیری
کنٹری ہیڈ، بٹقان پاکستان

31/07/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہالحمدللہ! بٹقان کمیونٹی کے لیے ایک اہم خوشخبری۔BitQaan (BTQ) کی قیمت اب 1 امریکی ڈالر پر ...
31/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ! بٹقان کمیونٹی کے لیے ایک اہم خوشخبری۔
BitQaan (BTQ) کی قیمت اب 1 امریکی ڈالر پر لسٹ ہو چکی ہے۔ اب بلاک چین اور
BitQaan App
پر قیمت یکساں (Synced) رہے گی، جس سے قیمت کے حوالے سے واضح اور شفاف نظام قائم ہوگا۔
یہ بٹقان کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ تمام کمیونٹی ممبران سے گزارش ہے کہ افواہوں پر توجہ دینے کے بجائے صرف آفیشل اپڈیٹس پر اعتماد کریں اور صبر و نظم کے ساتھ اپنے سفر کو جاری رکھیں۔
ان شاء اللہ، جیسے جیسے منصوبہ اپنے اگلے مراحل میں داخل ہوگا، مزید مثبت پیش رفت بھی آپ سب کے ساتھ شیئر کی جائے گی۔
محمد فضائل کشمیری

الحمدللہ! بٹقان کے سفر کا ایک اہم مرحلہالحمدللہ، بٹقان ایشیا ہیڈ محترم سر حافظ عطا اللہ صاحب مکہ مکرمہ پہنچ چکے ہیں۔ان ش...
28/07/2026

الحمدللہ! بٹقان کے سفر کا ایک اہم مرحلہ

الحمدللہ، بٹقان ایشیا ہیڈ محترم سر حافظ عطا اللہ صاحب مکہ مکرمہ پہنچ چکے ہیں۔

ان شاء اللہ آج ایک تاریخی مرحلے کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ Bitbullers پر بٹقان کی پہلی ٹریڈ بیت اللہ شریف کے سامنے بیٹھ کر شروع کرنے کا ارادہ ہے۔

سالوں کی محنت، مسلسل جدوجہد اور ایک بڑے وژن کے بعد بٹقان اب عالمی سطح پر ٹریڈنگ کے نئے مرحلے میں داخل ہونے جا رہا ہے۔

آغاز کا ہدف: 1 ڈالر فی بٹقان

اس کے بعد ہماری نگاہ محض آج پر نہیں، بلکہ ایک طویل سفر پر ہے:

اگلے اہداف:
60 ڈالر → 100 ڈالر → 1,000 ڈالر → 10,000 ڈالر → 100,000 ڈالر

اللہ تعالیٰ اس سفر میں خیر، برکت اور کامیابی عطا فرمائے اور اسے انسانیت کے لیے نفع کا ذریعہ بنائے۔

ان شاء اللہ، سفر جاری ہے۔

27/07/2026

اہم اعلان بٹقان کا نیا ریٹ اور آئندہ کا طریقۂ کار

بٹقان کمیونٹی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بٹقان کا نیا ریٹ اب سے نافذ ہو چکا ہے۔

موجودہ ریٹ:
1,000 روپے = 35 بٹقان

جیسے ہی محترم سر عطاللہ صاحب بٹقان کی ایکسچینج پر 1 ڈالر فی بٹقان کے حساب سے پہلی ٹریڈ کریں گے اور بٹقان والیٹ سے ٹرانسفر کا باقاعدہ آغاز ہوگا، موجودہ نظام کے تحت نئے صارفین کیلئے بٹقان کی سیل بند کر دی جائے گی۔

اس کے بعد صرف وہ حضرات جن کی فیس کلیرنس باقی ہوگی، اپنی ذاتی خریداری کے ذریعے کلیرنس مکمل کر سکیں گے۔

واضح رہے کہ اس مرحلے کے بعد ریفرل سسٹم کے ذریعے فیس کلیرنس کی سہولت دستیاب نہیں ہوگی۔

اگلا ریٹ:
اگلا ریٹ لائیو ہونے کے بعد
1,000 روپے = 20 بٹقان

لہٰذا جن حضرات کی فیس کلیرنس باقی ہے، وہ موجودہ قواعد اور دستیاب مدت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی کلیرنس مکمل کریں۔

26/07/2026

السلام علیکم

اہم اطلاع برائے بٹقان ہولڈرز

جن بٹقان ہولڈرز نے کمپنی سے 1,000 روپے میں 5,000 بٹقان کے حساب سے بٹقان حاصل کیے تھے اور اب وہ اپنے بٹقان فروخت کرنا چاہتے ہیں، وہ ہمیں 1,000 روپے میں 2,500 بٹقان کے حساب سے فروخت کر سکتے ہیں۔

تمام بٹقان کی کمپنی سے باقاعدہ تصدیق کروائی جائے گی، اور تصدیق مکمل ہونے کے بعد ہی خرید و فروخت کی ڈیل کمپنی کے ذریعے مکمل کی جائے گی۔

اس طریقۂ کار کا مقصد لین دین کو باقاعدہ، واضح اور محفوظ رکھنا ہے۔

بٹقان پاکستان اس سال کے بڑے اہدافاس سال بٹقان پاکستان کے سامنے صرف منصوبے نہیں، بلکہ بڑے عملی اہداف ہیں۔ ان اہداف کو حاص...
26/07/2026

بٹقان پاکستان اس سال کے بڑے اہداف

اس سال بٹقان پاکستان کے سامنے صرف منصوبے نہیں، بلکہ بڑے عملی اہداف ہیں۔ ان اہداف کو حاصل کرنے کے لیے ہمیں بھرپور محنت، مضبوط ٹیم ورک، نظم و ضبط، اخلاص اور مسلسل جدوجہد درکار ہوگی۔

پہلا ہدف:
روزن رچ گلوبل کی پاکستان میں کم از کم سات برانچز قائم کرنا اور تعلیمی و کاروباری نیٹ ورک کو عملی بنیادوں پر وسعت دینا۔

دوسرا ہدف:
اسلام آباد کے پلازہ کو مکمل کرکے وہاں بٹقان آفس اور مرکزی بزنس ہب قائم کرنا، جہاں مختلف منصوبوں کی سرگرمیوں کو منظم کیا جا سکے۔

تیسرا ہدف:
بون ہلز منصوبے پر عملی کام کا آغاز کرنا اور اسے باقاعدہ ترقیاتی مرحلے میں داخل کرنا۔

چوتھا ہدف:
ممکن ہے یہ سب سے پہلے مکمل ہونے والے اہداف میں شامل ہو۔ بٹ بلرز کے لیے پروفیشنل سٹوڈیو قائم کرنا، جہاں ٹریننگ، مارکیٹ اپڈیٹس، تعارفی مواد اور میڈیا سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کیا جا سکے۔

پانچواں ہدف:
بٹقان کے پیٹرول پمپس کے منصوبے کو عملی شکل دینا اور فزیکل بزنس نیٹ ورک میں ایک نیا شعبہ شامل کرنا۔

چھٹا ہدف:
ای ایل اومانو کے فزیکل بزنس ہب قائم کرنا تاکہ آن لائن پلیٹ فارم کے ساتھ زمینی سطح پر بھی کاروباری سرگرمیوں کا مضبوط نیٹ ورک بنایا جا سکے۔

ساتواں ہدف:
بٹ کروزر کی باقاعدہ لانچنگ اور اس منصوبے کو مارکیٹ میں متعارف کروانا۔

آٹھواں ہدف:
11 سیل موبائل اور لیپ ٹاپ لانچ کرنا اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں اپنے کاروباری وژن کو عملی شکل دینا۔

نواں ہدف:
رزقِ کریم اے آئی کو عملی آمدن کے مرحلے میں لے جانا تاکہ یہ منصوبہ باقاعدہ کاروباری سرگرمی اور آمدن پیدا کرنا شروع کرے۔

دسواں اور سب سے بڑا ہدف:
اسی سال بٹقان کے لیے کم از کم ایک ڈالر سے ایک ہزار ڈالر تک کی قدر کا ہدف سامنے رکھ کر کام کرنا۔ یہ ایک انتہائی بڑا اور غیر معمولی ہدف ہے، جس کا حصول مارکیٹ، طلب، لیکویڈیٹی، کاروباری کارکردگی اور دیگر عوامل پر منحصر ہوگا؛ لیکن ہماری ذمہ داری اس کے لیے پوری منصوبہ بندی، محنت اور صلاحیت کے ساتھ کام کرنا ہے۔

ہمیں کس ٹیم کی ضرورت ہے؟

ان اہداف کے لیے صرف تعداد نہیں، بلکہ اتحاد، نظم و ضبط، اخلاص، قابلیت، مستقل مزاجی اور ذمہ داری رکھنے والے لوگ درکار ہوں گے۔

راستے میں بڑے امتحانات آئیں گے۔ مشکلات، تاخیر، تنقید اور دباؤ بھی آسکتا ہے۔ بڑے اہداف آسان حالات میں حاصل نہیں ہوتے۔

لیکن ہمارا عزم واضح ہے:

ہم نے اس سال ان اہداف کو منصوبوں سے نکال کر عملی میدان میں لے کر آنا ہے، ان شاء اللہ۔

اللہ تعالیٰ ہمارے ارادوں میں اخلاص، فیصلوں میں حکمت اور کوششوں میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

محمد فضائل کشمیری
کنٹری ہیڈ بٹقان پاکستان

Address

Wapda House Bus Stand Wazeer Colony
Multan
59220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ai smart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share