YCDO Studio

YCDO Studio Welcome to YCDO Studio — where creativity meets impact. For Contact: 0303-3333703

We create professional digital content including graphic design, video production, podcasts, social media marketing, branding, event coverage, and promotional campaigns.

25/07/2026

YCDO Studio
Program: Hmari Baat
Host: Khizra Sohail
ائیے اج اپ کو YCDO Medical Complex Masoomshah Road Multan کا وزٹ کروائیں۔ جہاں آپ کو سستی اور معیاری سروسز دیکھائیں گے۔ کہ کیسے YCDO عوام کی خدمت کر رہا ہے

18/07/2026

YCDO Studio
Multan main matti ziada hone ki wja s roz gari saf krni parti hai..... Multan mai hi itni matti q hoti hai????

14/07/2026

YCDO Studio
Program: Hmari Baat
🌦️ بدلتے موسم نے ملتان کا نقشہ بدل دیا!
کیا واقعی کلائمیٹ چینج نے ملتان کے موسم کو پہلے سے زیادہ غیر متوقع بنا دیا ہے؟ شدید گرمی، اچانک بارشیں، گرد آلود ہوائیں اور بدلتے موسمی رجحانات ہماری روزمرہ زندگی، صحت اور زراعت پر کس طرح اثر انداز ہو رہے ہیں؟
🎙️ YCDO Studio
اس خصوصی پوڈکاسٹ میں ماہر مہمان کے ساتھ جانیے:
✅ کلائمیٹ چینج کی اصل وجوہات
✅ ملتان کے موسم میں آنے والی بڑی تبدیلیاں
✅ مستقبل میں کیا صورتحال ہو سکتی ہے؟
✅ خود کو اور اپنے خاندان کو موسمی اثرات سے کیسے محفوظ رکھیں؟
یہ معلوماتی گفتگو ضرور دیکھیں اور اپنی رائے بھی کمنٹس میں شیئر کریں۔

13/07/2026

YCDO Studio
Program: HumariBaat
بدلتا موسم اور ملتان کی گرمی
کیا واقعی موسمی تبدیلی (Climate Change) ملتان کی شدید گرمی کی بڑی وجہ ہے؟ 🌍

اس خصوصی پوڈکاسٹ میں ہم جانیں گے کہ بدلتے موسم، بڑھتے ہوئے درجہ حرارت، ماحولیاتی آلودگی اور انسانی سرگرمیوں نے ملتان کے موسم پر کیا اثرات مرتب کیے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ماہرین سے یہ بھی جانیں گے کہ شدید گرمی سے خود کو اور اپنے خاندان کو کیسے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔
Podcast will be onair 14-July-2026
YCDO Studio – جہاں معلومات، آگاہی اور مثبت تبدیلی کی آواز
بلند ہوتی ہے۔ 🌿🎙️

10/07/2026

YCDO Studio

Bache ki Maa ki Kia Zimedari Hai??? Kia Sara Role Maa ka Hi Hai?
Apne khyalat Comment main Share Krin

09/07/2026

YCDO Studio
Bacha Sekhna Kab Shuru Krta Hai???

06/07/2026

YCDO Studio

🎙️ NOW ON AIR | Part 2 | YCDO Studio

The conversation continues in Part 2 with Mr. Mazhar Saddique, Motivational Speaker & Child Psychologist, as we take a deeper look into the psychosocial impact of child harassment and its lasting effects on children's emotional, social, and psychological development.

In this episode, discover practical strategies for prevention, early identification of warning signs, and the vital role of parents, teachers, and society in creating a safe and nurturing environment for every child.

04/07/2026

🎙️ PODCAST | PART 1 – NOW STREAMING
Child harassment is a serious issue that can leave lasting psychological and emotional effects on children. In Part 1 of this insightful podcast, Mr. Mazhar Saddiqui (Motivational Speaker) discusses the causes, warning signs, psychosocial impacts, and the vital role of parents, teachers, and society in protecting children.
🎤 Guest: Mr. Mazhar Saddiqui – Motivational Speaker
🎙️ Host: Khizra Sohail
📍 YCDO Studio
Watch the full episode, share your thoughts in the comments, and help spread awareness by sharing this important conversation.

04/07/2026



🎙️ Podcast – Part 1 |پروگرام ہماری بات

بچوں کے ساتھ ہراسانی ایک ایسا حساس مسئلہ ہے جس پر کھل کر بات کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
اس پوڈکاسٹ کے پہلے حصے میں Mr. Mazhar Saddiqui (Motivational Speaker) بچوں پر ہراسانی کے نفسیاتی اور سماجی اثرات، والدین کی ذمہ داری، اور بچوں کی ذہنی نشوونما کے حوالے سے اہم نکات پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

👤 Guest: Mr. Mazhar Saddiqui
🎤 Host: Khizra Sohail
📍 YCDO Studio

ویڈیو مکمل دیکھیں، اپنی رائے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں، اور اس اہم پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے شیئر کریں۔

03/07/2026

🎙️ پروگرام ہماری بات
Studio
بچوں کو ہراسانی سے محفوظ رکھنے اور اس کے ذہنی و سماجی اثرات پر ایک نہایت اہم اور معلوماتی گفتگو۔
مہمان: جناب مظہر صدیقی صاحب (موٹیویشنل سپیکر)
میزبان: خضراء سہیل
🗓️ Release: Saturday, 4 July 2026
🕖 Time: 7:00 PM
📍 Platform: YCDO Studio

اس اہم پروگرام کو ضرور دیکھیں، آگاہی پھیلائیں اور اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل کے لیے اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

Address

YCDO Studio Chungi No. 9 Multan
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YCDO Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share