Muhmmad Balaj

Muhmmad Balaj �Alhammadullila 4 Everything�

27/05/2026
08/05/2026

سازشی و بزدل دشمن بھارت کو دھول چٹانے والے معرکۂ حق کی عظیم فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر کی طرح شہرِ حیدر آباد میں بھی وطن سے محبت کرنے والے شہریوں نے اس تاریخی کامیابی کو بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا

08/05/2026

حیدرآباد: معرکۂ حق آپریشن بنیان المرصوص کی سالانہ یادگار کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن کے زیر قیادت ریلی کا انعقاد

05/05/2026

سندھ بھر کی طرح حیدراباد میں بھی سورج کا پارہ ہائی ضلع انتظامیہ نے مختلف ہسپتالوں میں ہیٹ سٹروک کیمپ قائم کر دئیے سماجی تنظیموں کی جانب سے بھی ہیٹ سٹروک کیمپس کا قیام یقینی بنایا جارہا ہے

03/05/2026

جرائم کے خاتمے کیلئے حیدرآباد پولیس نے شہر بھر میں سیف سٹی پراجیکٹ کا آغاز کردیا پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے ذریعے نہ صرف شہر بلکہ پورے ریجن کو محفوظ بنایا جائے

28/04/2026

حیدرآباد میں پولیس کا زیرو ٹالرینس آپریشن سخت مزاحمت کے باوجود جاری ہے جبکہ سولہ اپریل سے اب تک پانچ سو ملزمان گرفتار کرکے ساڑھے چار سو مقدمات درج کئے گئے ہیں

25/04/2026

سندھ حکومت کے نعرے تعلیم سب کیلئے کے برعکس تعلیم کو عام آدمی کی پہنچ سے دور کیا جا رہا ہے، اور نجی اداروں کی جانب سے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام سے من پسند بک شاپس سے مہنگی کتابیں خریدنے کی پابندی نے والدین پر مزید بوجھ ڈال دیا ہے۔

Address

Gardan Town Turki Street Shaer Shah Road House#133, A District Dooltabad Divisoin Multan
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhmmad Balaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category