17/03/2026
ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں سرمایہ کاری کرنا کیوں ضروری ہے؟؟؟؟
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی دنیا میں سرمایہ لگانے کی کچھ وجوہات ہیں.
"روایتی مارکیٹنگ کی طریقوں سے کہیں زیادہ مارکیٹنگ ہمیں ہماری آڈینس کے ساتھ جڑ نے کی اجازت دیتی ہے"۔
"یہ روایتی اشتہارات سے زیادہ سستے ہوتے ہیں جس میں آپ اپنی مرضی سے اپنے بجٹ کو زیادہ یا کم کر سکتے ہیں اپنی آڈینس تک پہنچنے کے لیے"۔
"ڈیجیٹل مارکیٹنگ ہمیں ایک بہترین راستہ فراہم کرتا ہے۔ بہترین پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔جس سے ہم اپنی آڈینس کے ساتھ ایک بہتر تعلق کو پیدا کر سکتے ہیں ان کے فیڈ بیک کو دیکھ سکتے ہیں۔بہتر طریقے سے اپنی آڈینس تک ایک صحیح میسج پہنچا سکتے ہیں"
" ڈیجیٹل مارکیٹنگ ہمیں ایک ہائی کنورژن ریٹ دیتا ہیں اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے ہماری فروخت میں اضافہ ہوتا ہے"۔
"سادہ الفاظ میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ انٹرنیٹ پر میگا فون رکھنے کی طرح ہے یہ آپ کے کاروبار کی آواز کو بڑھاتا ہے آپ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کی بات سننے میں مدد کرتا ہے اپ کی پیشکش کو بہتر طریقے سے آڈینس کے سامنے پیش کرتا ہے"۔
" یہ ایک ایسی انویسٹمنٹ ہے جو زیادہ گاہک لاتی ہیں زیادہ فروخت کرواتی ہے". اور آپ کے بر ینڈ کو ایک مضبوطی فراہم کرتی ہے!!!!!!!!!