08/03/2026
پاکستانی قوم ہوشیار!!
جب عوامی حکومت تھی تو یہ پگڑیاں اچھال اچھال کر لوگوں کو گمراہ کرتے تھے ان کا مقصد صرف ڈالر اور طاقت تھی آج پاکستان میں دہشتگردی دوبارہ آگئی عوام پر ایک روپیہ بھی نہ لگ رہا یہ بس چاہتے کہ پاکستان میں ایسٹبلشمنٹ جس کو چاہے اسی کو ہی باری باری حکومت دے۔ مہنگائی چھوڑیں پچھلے تین سال میں یہ منہوس نہ فلسطین کے لئے نکلے جب کہ سادی دنیا میں خاص کر پاکستان میں فلسطین کےخون کا سودا ہو رہا تھا نہ یہ افیہ کے لئے نکلے نہ پاکستان میں ہونے والے قتل عام کے لئے نہ ہی یہ اسرائیل کے خلاف نکلے الٹا انہوں نے آئین میں ترامیم کی مدد کی ججز کے ضمیر کی خریداری پر خاموش رہے انہوں نے مزہب کااپنی داڑھی اور مولانا نام کی وجہ سے غلط استعمال کیا -اس کے فین کہتے یہ مولوی ہے س کا لحاظ کرو مولانا نام سے پہلے رکھنے سے مولوی نہیں ہوا جاتا ان پرسب سے بڑی تنقید ہی اسی لئے ہے کہ یہ مذہب کارڈ کھیلتے ہیں دین کو سیاسی مقاصد میں استعمال کرتے ہیں اور اپنی باری کےلئے یہ سب انہون نے کیا۔