Multan Is Best

Multan Is Best Multan is a city of Pakistan.... The city is blanketed with bazaars, mosques, shrines, and ornate tombs. It is built just east of the Chenab River.
(546)

Multan is known as the City of Sufis or City of Saints and Madinat-ul-Auliya because of the large number of shrines and Sufi saints from the city. It is the birthplace of Fariduddin Ganjshakar (popularly known as "Baba Farid"), recognized as the first major poet of the Punjabi language. Multan is located in a bend created by five rivers of central Pakistan. The Sutlej River separates it from Bahaw

alpur and the Chenab River from Muzaffar Garh.One of the oldest Cities in the world dating back 6000 years, Multan is a city of Stain south central Punjab province. About 966 km from Karachi and more or less right in the center of the country lie the ancient city of Multan. Multan, the ‘City of Pirs and Shrines’ is a prosperous city of bazaars, mosques, shrines and superbly designed tombs.

شکریہ ملتان 🙏
09/08/2026

شکریہ ملتان 🙏

09/08/2026

تلاش گمشدہ شناختی کارڈ اور ضروری کاغذات۔
آج نشتر سے کینٹ کی طرف جاتے ہوئے محمد ابو سفیان نامی لڑکے کے ضروری کاغذات جس میں شناختی کارڈ بھی ہے وہ گر گئے ہیں۔
اگر کسی کو ملے تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کر لیں۔
03044323689

09/08/2026

بارش کے بعد گاؤں کا خوبصورت منظر۔

انا للّٰہ وانا الیہ رجعون ملتان: ہیڈ نو بہار، ہیڈ ڈمری کے قریب 36 سالہ محمد وسیم ولد محمد اکبر گرائنڈر مشین چلاتے ہوئے ک...
09/08/2026

انا للّٰہ وانا الیہ رجعون
ملتان: ہیڈ نو بہار، ہیڈ ڈمری کے قریب 36 سالہ محمد وسیم ولد محمد اکبر گرائنڈر مشین چلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے شدید متاثر ہوئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی موٹربائیک ایمبولینس اور ایمبولینس موقع پر پہنچ گئیں، جہاں اہلکاروں نے متاثرہ شخص کو مٹی سے نکال کر فوری طبی امداد اور CPR فراہم کی۔ تاہم نزدیکی ڈاکٹر نے معائنے کے بعد محمد وسیم کو مردہ قرار دے دیا۔

ریسکیو 1122 نے شہریوں کو آگاہ کیا ہے کہ کرنٹ لگنے کی صورت میں متاثرہ شخص کو مٹی یا ریت میں دبانا مؤثر نہیں۔ پہلے بجلی کی سپلائی بند کریں اور متاثرہ شخص کو محفوظ طریقے سے فوری طبی امداد فراہم کریں۔

09/08/2026

ملتان بہاولپور بائی پاس موسلادھار بارش.
مون سون بارشوں میں ایسا ہی ہوتا ہے کہیں بارش کہیں دھوپ۔

09/08/2026

الحمدللہ ملتان میں بارش
ملتان کے کس ایریا میں باران رحمت ہو رہی ہے؟؟؟

انا للّٰہ وانا الیہ رجعون، ملتان قلعہ پبلک لائبریری کے قریب بجلی کے کھمبے سے کرنٹ لگنے کے باعث 60 سالہ نا معلوم بزرگ جاں...
09/08/2026

انا للّٰہ وانا الیہ رجعون،
ملتان قلعہ پبلک لائبریری کے قریب بجلی کے کھمبے سے کرنٹ لگنے کے باعث 60 سالہ نا معلوم بزرگ جاں بحق۔
ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ شخص کی ڈیڈ باڈی نشتر ہسپتال منتقل کر دی ہے، واقعے کی اطلاع پر پولیس اور واپڈا حکام بھی موقع پر پہنچ گئے۔
اگر کوئی ان بزرگ کے گھر والوں کا جانتا ہے تو نشتر سرد خانہ سے رابطہ کر لے۔

ہمارے ملتان کو ہر کسی نے لوٹا اتنا لوٹا جتنا لوٹا جا سکتا تھا۔ملتان میں ایک اور کرپشن کا انکشاف۔۔۔
09/08/2026

ہمارے ملتان کو ہر کسی نے لوٹا اتنا لوٹا جتنا لوٹا جا سکتا تھا۔
ملتان میں ایک اور کرپشن کا انکشاف۔۔۔

08/08/2026

تلاش گمشدہ بٹوا۔
محمد نفس الرحمن نامی لڑکے کا بٹوا بوسن روڈ کرمبل کے سامنے گر گیا ہے۔۔ جس میں 2 ATM کارڈز، موٹر سائیکل رجسٹریشن کارڈ اور سمارٹ کارڈ بھی موجود ہے۔
جس کسی کو ملے تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
03030477070
03030476868

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Is Best posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Multan Is Best:

Shortcuts

Share