Zraar updates

Zraar updates informative videos..

21/06/2026

21/06/2026

غریبوں کا حق مارنا بند کرو۔۔۔۔۔۔۔
اوکاڑہ رینالہ خورد میں پیرا فورس کے اہلکار اللہ باد شاہ سروس اسٹیشن سینٹر سے موٹر سائیکل واش کروا کر پیسے نہیں دیتے پیسے مانگنا سروس اسٹیشن کے مالک کا جرم بن گیا
اگر دوبارہ پیسے مانگے تو سروس اسٹیشن کو سیل کر دیں گے.۔۔
ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔

21/06/2026

Zaakir ❌ TikToker ✅ 😂😂😂

04/06/2026

🤣🤣

02/06/2026
02/06/2026

🥹

01/06/2026

آٹھ بچیوں کی ماں نے لاہور ہائیکورٹ میں آکر بیان دیا کہ اس نے غلام حسین سے نکاح کرلیا ہے وہ اپنے نئے شوہر غلام حسین کے ساتھ جانا چاہتی ہے عدالت نے نئے شوہر کے ساتھ جانے اجازت دے دی خاتون کی بچیاں عدالت میں چیختی رہی مگر ماں نے ایک نا سنی اور نئے شوہر کے ساتھ عدالت سے روانہ ہوگئی

01/06/2026

ایوب پارک میں یہ بندہ لڑکیوں کو چھیڑ رہا تھا۔ پھر کچھ شیروں نے اسکا سافٹ ویئر اپڈیٹ کیا۔
اگر آپ ان شیروں کو جانتے ہیں تو انکو میری طرف سے کھانے کی دعوت ہے

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zraar updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share