Abdul Muqeet Graphics

Abdul Muqeet Graphics لوگوں کی محبت سے نکل کر دیکھیں
اللہ کی محبت میں بہت سکون ہے!❤️

23/01/2023

Exploring the World of Graphic Design: An Introduction to Amk Creative Corner. What is Graphic Design?

https://youtu.be/1kX9U8Fw-4A
15/01/2023

https://youtu.be/1kX9U8Fw-4A

Hey everyone!How To Register Internet Download Manager Free For Life Time in 2023 Urdu | Register IDM for freeAre you looking for a way to crack Internet Do...

16/12/2022

*یہ وقت بھی گزر جائے گا* ⏱️🕰️⏰

*ایک شخص نے کسی کا قرض ادا کرنا تھا. قرض خواہ نے قرضدار کو مزدوری کے طور پر بیل کے ساتھ ہل میں جوت دیا* 💵💵🐮🚜👨🏻

۔ایک تیسرا شخص وہاں سے گزرا تو اسے قرض دار کی حالت پر ترس آگیا. اسنے قرض دار کو قرض ادا کرنے کی آفر کی لیکن قرض دار نے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ *“یہ وقت بھی گزر جائے گا۔”*

خیر پورے دن کی بدن توڑ محنت کے بعد قرض دار قرض سے آزادہوگیا۔

کچھ عرصہ بعد اس تیسرے شخص کا دوبارہ اسی علاقے سے گزر ہوا تو اسنے سوچا قرض دار کا حال احوال پتا کر لوں، جاکر معلوم کیا تو علم ہوا کہ قرض دار بہت امیر کبیر ہوگیا ہے، اس نے جاکر اس سے ملاقات کی اور اس کی موجودہ حالت پر خوشی کا اظہار کیا تو اس قرض دار نے مسکرا کر جواب دیا، “یہ وقت بھی گزر جائے گا۔”💵💵🏢🏢👨🏻

کچھ عرصہ بعد یہ شخص جب دوبارہ اس علاقے میں گیا تو اسے علم ہوا کہ قرض دار فوت ہوچکا ہے، یہ شخص اس کی قبر پر فاتحہ پڑھنے گیا تو اس کی حیرت کی انتہا نہ رہی جب وہاں بھی یہی لکھا تھا کہ، “یہ وقت بھی گزر جائے گا۔”👨🏻🪦⚰️

*یہ شخص کافی سوچتا رہا کہ آخر اس بات کا کیا مطلب ہوسکتا ہے، کیا قبر میں جانے کے بعد کاوقت بھی گزر جائے گا*؟لیکن جب وہ اس کے بعد وہاں آیا تو اسے اپنی اس بات کا بھی جواب مل گیا، جب اس نے دیکھا کہ اس کی قبر کی جگہ سے سڑک گزر رہی تھی اور وہاں بچے کھیل رہے تھے۔ 🛣️👦🏻🏏

*نتیجہ:- یہ دنیا کسی کی نہیں، یہاں کچھ بھی ہمیشہ نہیں رہتا، باقی رہنے والی چیز صرف اعمال اور لوگوں کی فلاح کیلئے کیے گئے کام ہیں*🤲🏻🌏

16/12/2022

Address

Mohalla Shafi Park
Muridke
39000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Muqeet Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Muqeet Graphics:

Share